• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی سوال:۴۱ اسی طرح ایک اور روایت مسلم وغیرہ میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سو سال تک تمام جاندار مر جائیں گے۔ (کنزالعمال راوی جابر ومسلم) جواب: اگر یہی ترجمہ صحیح ہے جو کیاگیا ہے تو پھر ہر ’’جاندار‘‘ میں تو جناب موسیٰ، ملائکہ علیہم...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی سوال:۳۷ اﷲ فاعل، ذی روح مفعول، توفی کا معنی موت اس چیلنج کو کوئی نہیں توڑ سکا۔ جواب: اگرکسی موقع پر دوسرے دلائل ایسے موجود ہوں جن کے پیش نظر توفی کے حقیقی معنی لئے جاسکتے ہوں یا حقیقی کے ماسوا دوسرے معنی بن ہی نہ سکتے ہوں تو اس مقام پر خواہ فاعل ’’اﷲتعالیٰ‘‘ اور مفعول ’’ذی روح...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی سوال:۳۳ ہمیں قادیانیوں کا یک ورقی چھوٹا سا اشتہار ملا ہے۔ جس کا عنوان ہے: ’’تلاش کریں‘‘ ان پیش گوئیوں کا مصداق کون اور کہاں ہے۔ اس میں قادیانیوں نے سب سے پہلے نمبر پر ابن ماجہ کی روایت نقل کی ہے۔ ’’لا مہدی الا عیسٰی‘‘ یعنی مہدی اور مسیح ایک ہے۔ جواب: ۱… یہ روایت ابن ماجہ کے...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی سوال:۲۵ قادیانی جماعت یہ اعتراض کرتی ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دشمنوں سے بچانے کے لئے اﷲتعالیٰ نے آسمانوں کا انتخاب فرمایا اور حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو دشمنوں سے بچانے کے لئے غارثور کا، چنانچہ مرزاقادیانی نے اپنی کتاب (تحفہ گولڑویہ ص۱۱۲، خزائن ج۱۷ ص۲۰۵ حاشیہ) پر...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی سوال:۲۱ علامت نمبر:۹… کیا مرزاقادیانی کو یہ تسلیم تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ طیبہ میں دفن ہوں گے۔ جواب: (ازالہ اوہام ص۴۷۰، خزائن ج۳ ص۳۵۲) اس میں مرزاقادیانی نے لکھا ہے کہ: ’’ممکن ہے کہ کوئی مثیل مسیح ایسا بھی ہو جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    علامات مسیح علیہ السلام اور مرزاقادیانی قادیانی سوال:۱۲ علامات مسیح ومرزاقادیانی سے متعلق بحث۔ جواب: احادیث میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دوبارہ تشریف آوری کے متعلق ۱۷۵علامات ہیں جو موجودہ طبع ’’التصریح بما تواتر فی نزول المسیح‘‘ کے ساتھ بطور ضمیمہ کے شائع ہوئی ہیں۔ جس کا اردو ایڈیشن...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (نَزَلَ از قرآن شریف) ۱… ’’وَبِالْحَقِّ نَزَلَ (بنی اسرائیل ص۱۰۵)‘‘ ۲… ’’نَزَلَ بِہِ الرُّوْحُ الْاَمِیْنُ (الشعراء:۱۹۳)‘‘ ۳… ’’وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ (حدید:۱۶)‘‘ (یَنْزِلُ) ۴… ’’وَمَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآئِ (سباء:۲)‘‘ ۵… ’’وَمَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآئِ...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی سوال:۷ مرزائی کہتے ہیں کہ جب مرزاقادیانی نے صاف لکھ دیا ہے کہ یہ بات بالکل غیرمعقول ہے کہ اب وہ جس بات کو خود غیرمعقول کہہ رہے ہیں آپ اسی کو کیوں ملزم ٹھہراتے ہیں یہ تو انصاف کا خون ہے۔ جواب: مرزاقادیانی کی یہ عبارت اردو ہے اردو جاننے والے دنیا میں کروڑوں انسان رہتے ہیں۔ کسی سے اس...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    خلاصۂ کلام یہ کہ اگر ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعنھم سے متوفیک کی تفسیر ممیتک کے ساتھ منقول ہے تو ان سے تقدیم وتاخیر بھی منقول ہے اور عیسیٰ علیہ السلام کا اسی جسد عنصری کے ساتھ زندہ آسمان پر اٹھایا جانا اور پھر قیامت کے قریب ان کا آسمان سے نازل ہونا یہ بھی ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ ناظرین! مرزاغلام احمد قادیانی کی (کتاب البریہ ص۲۰۳، خزائن ج۱۳ ص۲۲۱ حاشیہ) پر لکھا ہے کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ بھی وفات مسیح علیہ السلام کے قائل ہیں۔ حالانکہ یہ افتراء ہے۔ امام موصوف حیات مسیح علیہ السلام کے قائل ہیں۔ ملاحظہ ہو: ’’الجواب الصحیح لمن بدل دین...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب ششم … حیات عیسیٰ علیہ السلام اور بزرگان امت قرآن وسنت کی طرح پوری امت کے اکابر بھی حضرت سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کی حیات، رفع الیٰ السماء، نزول من السماء عند قرب الساعۃ کے قائل ہیں۔ اس پر ہمارے حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مستقل تصنیف ہے۔ ’’حضرت عیسیٰ علیہ...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تیسویں آیت: ’’اَوْتَرْقٰی فِی السَّمَآئِ وَلَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِیِّکَ حَتّٰی تُنَزِّلَ عَلَیْنَا کِتٰبًا نَّقْرَؤْہٗ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّیْ ہَلْ کُنْتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًا (بنی اسرائیل:۹۳)‘‘ {یا چڑھ جائے تو آسمان میں اور ہم نہ مانیں گے تیرے چڑھ جانے کو جب تک نہ اتار لائے ہم پر ایک کتاب...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ستائیسویں آیت: ’’اِنَّ الَّذِیْنَ سَبَقَتْ لَہُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰی اُوْلٰئِکَ عَنْہَا مُبْعَدُوْنَP لَایَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَہَا وَہُمْ فِیْ مَا اشْتَہَتْ اَنْفُسُہُمْ خٰلِدُوْنَ (الانبیاء:۱۰۱،۱۰۲)‘‘ {جن کے لئے پہلے سے ٹھہر چکی ہماری طرف سے نیکی وہ اس سے دور رہیں گے۔ نہیں سنیں گے اس کی آہٹ...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تیئسویں آیت: ’’یَاَیَّتُہَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّۃُ اِرْجِعِی اِلٰی رَبِّک رَاضِیَۃً مَّرْضِیَّۃً فَادْخُلِیْ فِیْ عِبَادِیْ وَادْخُلِیْ جَنَّتِیْ (الفجر:۲۷تا۳۰)‘‘ {اے وہ جی جس نے چین پکڑ لیا پھر چل اپنے رب کی طرف تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی۔ پھر شامل ہو میرے بندوں میں اور داخل ہو میری...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    بائیسویں آیت: ’’فَاسْئَلُوْا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لَاتَعْلَمُوْنَ (النحل:۴۴)‘‘ {سو پوچھو یاد رکھنے والوں سے اگر تم کو معلوم نہیں۔} قادیانی استدلال: ’’یعنی اگر تمہیں ان بعض امور کا علم نہ ہو جو تم میں پیداہوں تو اہل کتاب کی طرف رجوع کرو اور ان کی کتابوں پر نظر ڈالو تااصل حقیقت...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    انیسویں آیت: ’’وَمَا اَرْسَلْنَا قَبْلَکَ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا اِنَّہُمْ لَیَاکُلُوْنَ الطَّعَامَ وَیَمْشُوْنَ فِیْ الْاَسْوَاقِ (الفرقان:۲۰)‘‘ {اور جتنے بھیجے ہم نے تجھ سے پہلے رسول سب کھاتے تھے کھانا اور پھرتے تھے بازاروں میں۔} قادیانی استدلال: ’’یعنی ہم نے تجھ سے پہلے جس قدر...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تیرھویں آیت: ’’وَلَکُمْ فِی الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّمَتَاعٌ اِلٰی حِیْنٍ قال فیہا تحیون وفیہا تموتون (البقرۃ:۳۶)‘‘ {اور تمہارے واسطے زمین میں ٹھکانہ ہے اور نفع اٹھانا ہے ایک وقت تک۔} قادیانی استدلال: ’’یعنی تم اپنے خاکی جسم کے ساتھ زمین پر ہی رہو گے۔ یہاں تک کہ اپنے تمتع کے دن پورے کر...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    واضح ہو! کہ کل نبیوں پر جیسا کہ زکوٰۃ کا لینا حرام ہے۔ ویسا ہی دینا بھی حرام ہے۔ ’’فقال لہم عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعنھم انشدکم باللّٰہ الم تعلموا ان رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم قال ان کل مال النبی صدقۃ الاما اطعمہ اہلہ اوکساہم‘‘ (کنزالعمال ج۱۲ ص۴۵۱، حدیث نمبر:۳۵۵۴۲)...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ساتویں آیت: ’’وَمَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اَفَائِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلٰی اَعْقَابِکُمْ (آل عمران:۱۴۴)‘‘ {اور محمد تو ایک رسول ہے ہو چکے اس سے پہلے بہت رسول۔ پھر کیا اگر وہ مر گیا یا مارا گیا تو تم پھر جاؤ گے الٹے پاؤں۔} قادیانی...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ناظرین! یہ غلط ہے کہ ’’کان‘‘ ہمیشہ حال کو چھوڑ کر گزشتہ زمانہ کی خبر دیاکرتا ہے۔ اگر یہی صحیح ہے تو ’’کَانَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ (فتح:۲۱)‘‘ کا ترجمہ مرزاقادیانی کر کے دکھلائیں۔ کیا خدا پہلے قادر تھا اب نہیں؟ معاذ اﷲ! یا ’’مَاکَانَ لِلنَّبِیِّ وَالَّذِیّنَ اٰمَنُوْا اَنْ...
Top