• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    {جس دن خداتعالیٰ رسولوں کو اکٹھا کر کے فرمائے گا تم کو تمہاری امتوں نے کیا جواب دیا۔ عرض کریں گے ہم کو اس کی خبر نہیں تو علام الغیوب ہے۔} الرسل لانے کے بعد ایک اولوالعزم رسول کے ساتھ جو سوال وجواب ہوں گے، ان کی خصوصیت سے تصریح بھی فرمادی اور اس سوال وجواب کے لکھنے سے پہلے مسئول عنہ کی قدرومنزلت...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج جسمی مسرای کا لفظ غور طلب ہے کہ اس سے معراج جسمانی ثابت ہوتا ہے (جو جمہور اہل السنت والجماعت کا مذہب ہے) یا کشفی ومنامی ہے؟ جو مرزاقادیانی کا مذہب ہے پھر دیکھنا چاہئے کہ اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا خواب یا کشف بیان کیا ہوتا تو کفار کو اس سے سخت انکار...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تیس آیات کے جوابات پہلی آیت: ’’یٰعِیْسٰی اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ وَرَافِعُکَ اِلَیَّ وَمُطَہِّرُکَ مِنَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَجَاعِلُ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْکَ فَوْقَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا اِلٰی یَوْمِ الْقِیٰمَۃِ (آل عمران:۵۴)‘‘ اے عیسیٰ علیہ السلام میں لے لوں گا تجھ کو اور اٹھالوں گا اپنی طرف...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب پنجم … مرزاقادیانی اور عقیدہ حیات عیسیٰ علیہ السلام (تین ادوار) تیس قادیانی تحریفات کے جوابات مرزاغلام احمد قادیانی ملعون نے اپنی کتاب ازالہ اوہام میں تیس آیات قرآنی میں تحریف معنوی کر کے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی وفات ثابت کرنے کی سعی نامراد کی ہے۔ ذیل میں ان کے ترتیب وار جوابات عرض...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حدیث:۹ ’’عن عبداللّٰہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعنھم ، عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال لقیت لیلۃ اسری بی ابراہیم وموسٰی وعیسٰی قال فتذاکروا امر الساعۃ فردوا امرہم الی ابراہیم، فقال لا علم لی بہا فردوا الامر الی موسٰی، فقال لا علم لی بہا فردوا الامر الٰی عیسٰی، فقال: اما وجبتہا فلا یعلمہا...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حدیث:۶… سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی قبر مبارک کہاں ہوگی؟ نزول من السماء کے بعد سیدنا عیسیٰ علیہ السلام پینتالیس سال دنیا میں قیام فرمائیں گے۔ دجال کو قتل کریں گے۔ حج وعمرہ کریں گے۔ شادی ہوگی، اولاد ہوگی، پینتالیس سال نزول کے بعد دنیا میں رہ کر مدینہ طیبہ میں انتقال فرمائیں گے۔ حضور صلی اللہ...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    نتائج حدیث چہارم: ۱۶… اس روایت میں ’’نزول من السماء‘‘ کی صراحت ہے۔ قادیانیوں سے سوال ۱۸… اس روایت کو نقل کرنے والے ’’علی المتقی ہندی رحمہ اللہ تعالیٰ ‘‘ قادیانیوں کے نزدیک مجدد ہیں۔ وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعنھم سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمانوں سے نزول کا ذکر کرتے...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانیوں سے سوال ۱۲… کیا کسی روایت میں قادیانی دکھا سکتے ہیں کہ اس روایت کے برعکس کسی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کا ذکر کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تصدیق کی ہو؟ ۱۳… اس روایت میں ’’لم یمت‘‘ صراحت سے مذکور ہے کیا قادیانی کسی صحیح روایت...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ذیل میں ۳۴حضرات صحابہ کرامi، ۲۲تابعین رحمہم اﷲ سے ان کے اسمائے گرامی کے ساتھ ان سے رفع ونزول عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ میں روایات کی تعداد کا ذکر تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں۔ ۱… حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعنھم (۲۱) ۲… حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعنھم ۔ (۷) ۳…حضرت...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب سوم … حیات عیسیٰ علیہ السلام احادیث کی روشنی میں حیات عیسیٰ علیہ السلام پر عربی میں دس کتابوں کی جناب محدث کبیر الشیخ عبدالفتاح ابوغدہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے فہرست دی ہے جو درج ذیل ہیں۔ ۱… ’’نظرۃ عابرۃ فی مزاعم من ینکر نزول عیسٰی علیہ السلام قبل الآخرۃ‘‘ للامام محمد زاہد الکوثری رحمہ...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حیات مسیح علیہ السلام کی گیارھویں دلیل ’’اَیَّدْنَاہُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ (بقرہ۲۵۳)‘‘ {ہم نے مسیح کو جبرائیل کے ساتھ تائید دی۔} جو مدعا بالا کی مؤید ہے یہ ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کو بوقت محصوری آسمان پر لے جانے کو حضرت جبرائیل علیہ السلام آئے جیسا کہ سابقاً بروایت ابن عباس رضی اللہ...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حیات مسیح علیہ السلام کی دسویں دلیل ’’ہَوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْہُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لَیُظْہِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہِ ولوکرہ المشرکون (توبہ:۳۳)‘‘ {اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور پڑے برا مانیں مشرک۔} بعینہٖ اسی طرح...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حیات مسیح علیہ السلام کی آٹھویں دلیل ’’وَاِذْ عَلَّمَّتُکَ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَۃَ وَالتَّوْرَاۃَ وَالْاِنْجِیْلَ وَاِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطِّیْنَ کَہَیْئَۃٍ الطَّیْرَ (مائدہ:۱۱۰)‘‘ {اور جب سکھائی میں نے تجھ کو کتاب اور تہہ کی باتیں اور توریت اور انجیل اور جب تو بناتا تھا گارے سے جانور کی...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حیات مسیح علیہ السلام کی ساتویں دلیل ’’اِذْ قَالَتِ الْمَلٰئِکَۃُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰہَ یُبَشِّرُکَ بِکَلِمَۃٍ مِّنْہُ اسْمُہُ الْمَسِیْحُ عِیْسٰی ابْنُ مَرْیَمَ وَجِیْہًا فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ وَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ (آل عمران:۴۵)‘‘ {جب کہا فرشتوں نے اے مریم اﷲ تجھ کو بشارت دیتا...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی اعتراض:۱… ازمرزاقادیانی ’’دیکھو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی عصمت کا وعدہ کیاگیا تھا حالانکہ احد کی لڑائی میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو سخت زخم پہنچے تھے اور یہ حادثہ وعدۂ عصمت کے بعد ظہور میں آیا تھا۔ اسی طرح اﷲتعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو فرمایا تھا: ’’واذ کففت بنی...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حیات مسیح علیہ السلام کی چھٹی دلیل ’’وَاِذْ کَفَفْتُ بَنِیْ اِسْرَائِیْلَ عَنْکَ اِذْ جِئْتَہُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَقَالَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْہُمْ اِنْ ہَذَا اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْن (مائدہ:۱۱۰)‘‘ {اور جب روکا میں نے بنی اسرائیل کو تجھ سے جب تو لے کر آیا ان کے پاس نشانیاں تو کہنے لگے کافر...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اعتراض:۱… از مرزاغلام احمد قادیانی ’’حق بات یہ ہے کہ ’’انہ‘‘ کی ضمیر قرآن شریف کی طرف پھرتی ہے اور آیت کے یہ معنی ہیں کہ قرآن شریف مردوں کے جی اٹھنے کے لئے نشان ہے۔ کیونکہ اس سے مردہ دل زندہ ہوتے ہیں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۴۲۴، خزائن ج۳ ص۳۲۲) مرزاقادیانی نے کوئی دلیل ’’انہ‘‘ کی ضمیر کو قرآن...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حیات عیسیٰ علیہ السلام کی پانچویں دلیل ’’قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ وَاِنْ ہُوَ اِلَّا عَبْدٌ اَنْعَمْنَا عَلَیْہِ وَجَعَلْنٰہٗ مَثَلًا لِّبَنِیْ اِسْرَائِیْلَ وَلَوْ نَشَآئُ لَجَعَلْنَا مِنْکُمْ مَلٰئِکَۃٍ فِی الْاَرْضِ یَخْلُفُوْنَ وَاِنَّہٗ لَعِلْمٌ للِّسَّاعَۃِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِہَا...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    فائدہ: متعلقہ بآیت مائدہ جب یہ ثابت ہو گیا کہ توفی کے حقیقی معنی ’’استفیاء‘‘ اور ’’استکمال‘‘ اور ’’اخذ الشیٔ وافیا‘‘ (یعنی کسی شئے کو پورا پورا لینے کے ہیں) اور ’’اِنِّی مُتَوَفِّیْکَ وَرَافِعْکَ اِلَیَّ‘‘ میں توفی سے موت کے معنی مراد نہیں بلکہ توفی سے رفع آسمانی مراد ہے تو اسی طرح سورۂ...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    توفی کی دوسری نوع اور اگر اس آیت میں توفی کی دوسری نوع یعنی نوم (نیند) مراد لی جائے تب بھی مرزاقادیانی کے لئے مفید نہیں۔ کیونکہ اس صورت میں ’’مُتَوَفِّیْکُ‘‘ معنی میں منیمک کے ہوگا اور آیت کے معنی یہ ہوں گے کہ ’’اے عیسیٰ علیہ السلام میں تجھ کو سلاؤں گا۔‘‘ اور سونے کی حالت میں تجھ کو آسمان...
Top