• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    موت وحیات کا تقابل ورنہ اگر توفی کی حقیقت موت ہوتی تو جس طرح جابجا موت کے مقابل حیات کا ذکر کیا جاتا ہے اسی طرح توفی کے مقابل بھی حیات کا ذکر کیا جاتا۔ چند آیات ہدیۂ ناظرین کرتے ہیں جن میں حق تعالیٰ نے حیات کو موت کے مقابل ذکر فرمایا ہے۔ توفی کے مقابل ذکر نہیں فرمایا۔ قال تعالیٰ: ۱…...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حیات عیسیٰ علیہ السلام کی چوتھی دلیل ’’قَالَ اللّٰہُ عَزْوَجَلَّ اِذْ قَالَ اللّٰہُ یٰعِیْسٰی اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ وَرَافِعُکَ اِلَیَّ وَمُطَہِّرُکَ مِنَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَجَاعِلُ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْکَ فَوْقَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا اِلٰی یَوْمِ الْقِیٰمَۃِ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُکُمْ...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    چیلنج ہمارا دعویٰ ہے کہ پوری امت کے تمام قدیم مفسرین نے اس آیت کے تحت میں سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے رفع الی السماء کو ثابت کیا ہے۔ ایک مفسر کا بھی اس میں اختلاف نہیں۔ قادیانی کرم فرما، کیا اس کے خلاف ثابت کر کے ہمارے چیلنج ودعویٰ کو غلط ثابت کر سکتے ہیں؟ نہیں ہرگز نہیں۔ قادیانی اعتراض:۱...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اقوال مرزا:۱ ’’اس پر اتفاق ہوگیا ہے کہ مسیح کے نزول کے وقت اسلام دنیا پر کثرت سے پھیل جائے گا اور ملل باطلہ ہلاک ہو جائیں گے اور راست بازی ترقی کرے گی۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۳۶، خزائن ج۱۴ ص۳۸۱) ۲… ’’میرے آنے کے دو مقصد ہیں۔ مسلمانوں کے لئے یہ کہ اصل تقویٰ اور طہارت قائم ہو...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    چیلنج مرزاقادیانی اپنی کتاب (شہادۃ القرآن ص۵۵، خزائن ج۶ ص۳۵۱) پر صاف اقرار کرتے ہیں: ’’جس طرح روز اوّل سے اس (قرآن مجید) کا پودا دلوں میں جمایا گیا یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔‘‘ نیز مرزاقادیانی (ایام الصلح ص۵۵، خزائن ج۱۴ ص۲۸۸) پر لکھتے ہیں: ’’انا نحن نزلنا الذکر وانا لہ لحافظون‘‘...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی اعتراض:۱ ’’اگر ہم فرض کے طور پر تسلیم کر لیں کہ آیت موصوفہ بالا کے یہی معنی ہیں جیسا کہ سائل (اہل اسلام) نے سمجھا ہے تو اس سے لازم آتا ہے کہ زمانہ صعود مسیح سے اس زمانہ تک کہ مسیح نازل ہو۔ جس قدر اہل کتاب دنیا میں گزرے ہیں یا اب موجود ہیں یا آئندہ ہوں گے وہ سب مسیح پر ایمان لانے والے...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تفسیری شواہد ۱… حضرت شاہ ولی اﷲ رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ ۲… فتح الباری۔ ۳… ابن جریر طبری۔ ۴… ابن کثیر۔ ۵… درمنثور کے حوالہ جات پہلے نقل ہوچکے۔ مزید تفسیری حوالہ جات اس آیت کے ذیل میں ملاحظہ ہوں۔ ۶… تفسیر کشاف میں زیر آیت ہذا (ج۱ ص۵۸۹) پر حضرت علامہ...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ترجیح ارجح وتصحیح اصح جمہور سلف اور خلف کے نزدیک آیت کی تفسیر میں راجح اور مختار قول اوّل ہے اور دوسرا قول ضعیف ہے۔ اس لئے کہ اس قول کا دارومدار ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعنھم کی قرأت پر ہے اور یہ قرأت شاذ ہے۔ کسی صحیح یا حسن سند سے بھی ثابت نہیں۔ سند کے راوی ضعیف اور مجروح ہیں۔...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حیات عیسیٰ علیہ السلام کی دوسری دلیل ’’قال اللّٰہ عزوجل وَاِنْ مِّنْ اَہْلِ الکِتٰبِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِہٖ قَبْلَ مَوْتِہٖ وَیَوْمَ الْقِیٰمَۃِ یَکُوْنُ عَلَیْہِمْ شَہِیْدًا (نساء:۱۵۹)‘‘ {اور جتنے فرقے ہیں اہل کتاب کے سو عیسیٰ پر یقین لائیں گے اس کی موت سے پہلے اور قیامت کے دن ہو گا ان...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    خلاصۂ بحث اﷲ رب العزت عام قوانین فطرت کے خلاف بھی کبھی کام کرتے ہیں۔ یہ اس کے خاص نوامیس فطرت ہیں یہ بات مرزاقادیانی کے ہاں بھی مسلم ہے۔ اگر مرزاقادیانی کی پیش کردہ مثالیں درست ہیں تو پھر ناری کروں کی موجودگی کے باوجود حضرت آدم علیہ السلام کا اترنا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع ونزول...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی سوال:۶ رَفَعَہُ اللّٰہُ میں خدا کی طرف اٹھانا مرقوم ہے۔ آسمان کاکہاں ذکر ہے؟ جواب: ۱… خدا کے لئے فوق وعلو ہے۔ انہی معنوں سے قرآن میں کہاگیا ہے۔ ’’ئَ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآئِ اَنْ یَّخْسِفَ بِکُمُ الْاَرْضَ (الملک:۱۶)‘‘ {کیا تم نڈر ہوگئے اس ذات سے جو آسمان میں ہے اس سے کہ...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی سوال:۱ ایک شخص کی شکل ہو بہو عیسیٰ علیہ السلام جیسی کیسے ہوگئی؟ جواب: ۱… جس طرح فرشتوں کا بشکل بشر متمثل ہونا۔ ۲… اور موسیٰ علیہ السلام کے عصا کا اژدہا بن جانا قرآن کریم میں منصوص ہے۔ ۳… انبیاء کرام کے لئے پانی کا شراب اور زیتون بن جانا نصاریٰ کے نزدیک مسلم ہے۔ پس...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    رفع کا معنی عزت کی موت مرزاغلام احمد قادیانی نے لکھا ہے کہ: ’’جاننا چاہئے کہ اس جگہ رفع سے مراد وہ موت ہے جو عزت کے ساتھ ہو۔ جیسا کہ دوسری آیت اس پر دلالت کرتی ہے۔ وَرَفَعْنَہُ مَکَانًا عَلِیًا ‘‘ (ازالہ اوہام ص۵۹۹، خزائن ج۳ ص۴۲۳) پھر تحریر کرتے ہیں کہ: ’’لہٰذا یہ امر ثابت ہے کہ رفع...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    بَلْ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیْہِ کی تفسیر یعنی یہودی حضرت مسیح کو نہ قتل کر سکے اور نہ صلیب دے سکے بلکہ اﷲتعالیٰ نے حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی طرف یعنی آسمان پر اٹھا لیا جیساکہ امام رازی رحمہ اللہ تعالیٰ نے ’’وَاَیَّدْنَاہُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ‘‘ کی تفسیر میں ذکر...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب دوم … حیات عیسیٰ علیہ السلام پر قرآنی دلائل حیات عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی پہلی دلیل ’’قَالَ اللّٰہُ عَزِّوَجَلّ فَبِمَا نَقْضِہِمْ مِیْثَاقَہُمْ وَکُفْرِہِمْ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَقَتْلِہِمُ الْاَنْبِیَآئَ بِغَیْرِ حَقٍّ وَّقَوْلِہِمْ قُلُوْبُنَا غُلْفٌط بَلْ طَبَعَ اللّٰہُ عَلَیْہَا...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ۱۲… یہ کتنی عجیب بات ہے کہ جب یہود نے :’’اناقتلنا‘‘ کہا (یعنی ہم نے ان کو یقینا قتل کرڈالا ہے) تو قرآن کریم نے ان کی تردید میں دوبار :’’وماقتلوہ‘‘ فرمایا (یعنی ہرگز ان کو قتل نہیں کیا) لیکن جب عیسائیوں نے: ’’ان عیسیٰ رفع‘‘ کہا (یعنی عیسیٰ علیہ السلام اٹھالئے گئے) تو اس نے ایک بار بھی...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تمہید چہارم رفع الی السماء اور نزول من السماء الی الارض کی حکمت ۱… حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع اور نزول کی حکمت علماء نے یہ بیان کی ہے کہ یہود کا یہ دعویٰ تھا کہ ہم نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کر دیا۔ ’’کما قال تعالٰی وقَوْلِہِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیْحَ عِیْسَی ابْنَ مَرْیَمَ...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تمہید سوم امکان رفع کی بحث سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے رفع ونزول پر بحث سے قبل یہ دیکھنا چاہئے کہ آیا ’’امکان رفع‘‘ ہے؟ قرآن وسنت اور واقعات عالم پر نظر دوڑائیں کہ اس کی کوئی مثال ہے؟ کیا کبھی ایسے ہوا؟ واقعات سے اگر ثابت ہو جائے کہ رفع کا امکان ہے۔ ایک ثابت شدہ واقعہ کا انکار یا حقیقت واقعہ...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تمہید دوم نزول مسیح علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جلالت شان اﷲ رب العزت نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جلالت شان کی سیادت وقیادت کو صرف مسلمانوں تک محدود نہ رکھا بلکہ ایک خرق عادت امر کا ظہور مقدر فرمایا جس کے سامنے موافق ومخالف، مسلمان واہل کتاب کو خوشی یا ناگواری سے...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ۳… یا وہ رسول ’’وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَکْتُمُوا الْحَقَّ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ (بقرہ:۴۲)‘‘ {اور مت ملاؤ صحیح میں غلط اور مت چھپاؤ سچ کو جان بوجھ کر۔} کہہ کر اہل کتاب کو جھٹلاتے تھے۔ وہ نبی خود معاذ اﷲ ان پر معاملہ مشتبہ ہوگیا؟ وہ تلبس کا شکار ہوگئے کہ حضرت مسیح علیہ...
Top