• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانیوں سے سوال:۱ مرزاقادیانی کا یہ کہنا کہ عیسیٰ علیہ السلام کی حیات کا عقیدہ نصاریٰ قوم کی طرف سے آیا ہے۔ آیا حیات مسیح کا عقیدہ صحیح تھا یا غلط؟ اگر غلط تھا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ’’وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَیُوْشِکَنَّ اَنْ یَّنْزِلَ فِیْکُمْ اِبْنُ مَرْیَمَ (بخاری ج۱...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب اوّل … تمہیدات خمسہ تمہید اوّل رفع ونزول مسیح علیہ السلام کا عقیدہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرض منصبی الحمد ﷲ وکفٰی وسلام علی عبادہ الذین اصطفٰی۔ اما بعد! حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت سرزمین عرب میں تین طبقے خصوصیت سے موجود تھے۔ (۱)مشرکین مکہ۔ (۲)نصاریٰ...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حوالہ نمبر۲: ’’ایسے ائمہ اور اکابر کے ذریعہ سے جن کو ہر ایک صدی میں فہم قرآن عطا ہوا ہے۔ جنہوں نے قرآن شریف کے اجمالی مقامات کی احادیث نبویہ کی مدد سے تفسیر کرکے خدا کے پاک کلام اور پاک تعلیم کو ہرایک زمانہ میں تحریف معنوی سے محفوظ رکھا۔‘‘ (ایام الصلح ص۵۵، خزائن ج۱۴ص۲۸۸) حوالہ...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قادیانیوں سے گفتگو کے لئے رہنما اصول قادیانیوں سے گفتگو کرنی ہو تو ہماری پہلی ترجیح یہ ہوتی ہے کہ مرزاقادیانی کے کذب پر گفتگو ہو۔ اس موضوع سے قادیانی اس طرح بھاگتے ہیں جس طرح شکار تیر سے۔ اس لئے کہ قادیانی کتب سے مرزاقادیانی کی جو بھیانک صورت اجاگر ہوتی ہے اس سے...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جلد دوم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اعتراف قصور وطلب معافی محض اﷲرب العزت کے فضل وکرم واحسان وتوفیق، عنایت ومہربانی سے ’’قادیانی شبہات کے جوابات‘‘ کی دوسری جلد پیش خدمت ہے۔ یہ جلد حیات سیدنا عیسیٰ علیہ السلام پر مشتمل ہے۔ قادیانی شبہات کے جوابات کی جلد اوّل رجب ۱۴۲۰ھ میں شائع ہوئی تھی۔ اب جمادی...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزا صاحب کی گالیاں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’قل لعبادی یقول التی ہی احسن ان الشیطٰن ینزغ بینہم ان الشیطٰن کان لانسان عدوا مبینا‘‘ یعنی اے رسول ( علیہ السلام ) میرے بندوں کو فرماویں کہ بات بہت ہی اچھی کہا کریں، سخت کلامی سے شیطان ان میں عداوت ڈلوا دے گا۔ بے شک شیطان...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزا صاحب کے جھوٹ جھوٹ بدترین برائیوں میں سے ہے۔ بلکہ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ اسی لئے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ’’لعنۃ اللہ علی الکاذبین‘‘ جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے۔ جھوٹا انسان مقرب بارگاہ الٰہی کبھی نہیں ہوسکتا۔ مرزاقادیانی نے بھی جھوٹ کی مذمت کی ہے۔ جیسا کہ انہوں نے...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزا صاحب کے اختلافات قرآن مجید کے متعلق اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’لوکان من عند غیر اللہ لوجدوا فیہ اختلافا کثیرا‘‘ یعنی یہ کلام، اللہ کے سوا اور کسی کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت سے اختلافات پائے جاتے۔ اس آیت کریمہ نے فیصلہ کر دیا کہ اگر کسی مدعی الہام کے اقوال میں اختلاف ہو تو وہ...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزا صاحب کے انٹ شنٹ الہامات مرزاقادیانی کا دعویٰ تھا کہ میری وحی والہامات یقینی اور قرآن پاک کی طرح ہیں، لیکن جب ہم مرزاقادیانی کے الہامات کو سرسری نظر سے دیکھتے ہیں، تو ہمیں کثرت سے ایسے الہامات نظرآتے ہیں جنہیں خود مرزاقادیانی بھی نہ سمجھ سکے تھے۔ چنانچہ مرزاقادیانی تحریر فرماتے ہیں...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    چوتھی پیش گوئی عالم کباب کے متعلق مرزاقادیانی نے اپنا الہام بیان کیا ہے: ’’(۱)بشیرالدولہ۔ (۲)عالم کباب۔ (۳)شادی خاں۔ (۴)کلمتہ اللہ خاں۔ (نوٹ از مرزاقادیانی) بذریعہ الہام الٰہی معلوم ہوا کہ میاں منظور محمد صاحب کے گھر میں یعنی محمدی بیگم کا ایک لڑکا پیدا ہوگا جس کے یہ نام ہوں گے۔ یہ...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    تیسری پیش گوئی مولانا ثناء اللہ کے متعلق مرزاقادیانی آنجہانی نے مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ کے متعلق ۱۵؍اپریل ۱۹۰۷ء کو ایک اشتہار ان الفاظ میں شائع کیا: مولوی ثناء اللہ امرتسری کے ساتھ آخری فیصلہ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم۔ یستنبؤنک احق ہو قل ای...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    دوسری پیش گوئی ڈاکٹر عبدالحکیم خاں کے متعلق ڈاکٹر عبدالحکیم خاں صاحب اسسٹنٹ سرجن پٹیالہ بیس سال تک مرزاقادیانی کے ارادت مند مرید رہے۔ بعدہ مرزاقادیانی کی بطالت ان پر واضح ہوگئی تو انہوں نے مرزائیت سے توبہ کر کے مرزاقادیانی کی تردید میں چند رسالے لکھے۔ مرزاقادیانی بھی ان کے سخت خلاف ہوگئے۔...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    ناظرین! مرزاقادیانی نے ۱۸۸۸ء میں بقول خود خداتعالیٰ سے خبرپاکر اور اس کی اجازت سے محمدی بیگم کے نکاح کا اشتہار دیا۔ اس کے بعد اس آسمانی نکاح کے متعلق بارش کی طرح مرزاقادیانی پر تابڑتوڑ الہامات برستے رہے۔ جن کا تھوڑا سا نمونہ ہم گزشتہ صفحات میں درج کر چکے ہیں۔ ان حوالہ جات سے ظاہر ہے کہ...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزاقادیانی کی اس عبارت نے دو باتوں کا قطعی فیصلہ کر دیا۔ ایک یہ کہ مرزاسلطان محمد ہرگز نہیں ڈرا اور دوسرے یہ کہ مرزاسلطان محمد کا اصل قصور یہ تھا کہ وہ مرزاقادیانی کی پیش گوئی کو سن کر بھی محمدی بیگم کے ساتھ ناتہ کرنے پر راضی ہوگیا۔ پس مرزاسلطان محمد کی توبہ اور رجوع اسی صورت میں ہوسکتے تھے کہ...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    (ترجمہ) ’’خدا نے فرمایا کہ یہ لوگ میری نشانیوں کو جھٹلاتے ہیں اور ان سے ٹھٹھا کرتے ہیں۔ پس میں ان کو ایک نشان دوں گا اور تیرے لئے ان سب کو کافی ہوں گا اور اس عورت کو، جو احمد بیگ کی عورت کی بیٹی ہے، پھر تیری طرف واپس لاؤں گا۔ یعنی چونکہ وہ ایک اجنبی کے ساتھ نکاح ہو جانے کے سبب سے قبیلہ سے باہر...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    ۴… ’’اس عاجز نے ایک دینی خصومت پیش آجانے کی وجہ سے اپنے ایک قریبی مرزااحمد بیگ ولد گاماں بیگ ہوشیارپوری کی دختر کلاں کی نسبت بحکم والہام الٰہی یہ اشتہار دیا تھا کہ خداتعالیٰ کی طرف سے یہی مقدر اور قرار یافتہ ہے کہ وہ لڑکی اس عاجز کے نکاح میں آئے گی۔ خواہ پلے ہی باکرہ ہونے کی حالت میں آجائے یا...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    الف… مرزاقادیانی کی آسمانی منکوحہ (محمدی بیگم) مرزاقادیانی کی حقیقی چچازاد بہن کی دختر تھی۔ ب… مرزاقادیانی کے ماموں زاد بھائی کی لڑکی تھی۔ ج… مرزاقادیانی کی زوجہ اوّل کے چچازاد بھائی کی بیٹی تھی۔ د… مرزاقادیانی کے بیٹے فضل احمد کی بیوی کی ماموں زاد بہن تھی۔ ان نسبی تعلقات سے پتہ...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزا صاحب کی پیش گوئیاں مرزاقادیانی کے دعاوی کو پرکھنے کے لئے کسی علمی بحث کی ضرورت نہیں۔ مرزاقادیانی نے اپنی صداقت جانچنے کے لئے علمی باریکیوں، منطقی الجھنوں، فلسفیانہ دلائل اور صرفی ونحوی نکات سے ہمیں بے نیاز کر دیا ہے۔ جیسا کہ وہ لکھتے ہیں: الف… ’’ہمارا صدق یا کذب جانچنے کے لئے ہماری...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    اس عبارت میں مرزاقادیانی نے صریح الفاظ میں اپنے منکر مسلمانوں کو کافر کہا ہے۔ مرزاقادیانی تحریر فرماتے ہیں: ۴… ’’کفر دو قسم پر ہے۔ ایک یہ کفر کہ ایک شخص اسلام سے ہی انکار کرتا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا رسول مانتا ہے۔ دوسرے یہ کفر کہ مثلاً وہ مسیح موعود کو نہیں مانتا اور اس کو...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزائیو! اگر ہمارے کہنے پر اعتبار نہ ہو تو آنے والے ساون بھادوں میں جب تمہاری جائے رہائش کے نزدیک ترین دریا میں طغیانی آئے تو مرزاقادیانی کی بنائی ہوئی کاغذ کی کشتی نوح کو دریا میں ڈال کر اس پر بیٹھ جاؤ اور پھر دیکھو کہ تمہارے مجدد مسیح موعود اور ظلی بروزی نبی کی پیش گوئی پوری ہوتی ہے یا ہمارا...
Top