• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزا صاحب کا اپنے مخالفین پر جہنمی ہونے کا فتویٰ مرزاقادیانی کے ابتدائی دعویٰ سے لے کر ان کی وفات تک کی کل تحریروں کو جن لوگوں نے غور سے مطالعہ کیا ہے، ہماری طرح ان پر یہ حقیقت منکشف ہوگئی ہوگی کہ ابتداء میں مرزاقادیانی اپنے منکرین اور مخالفین کو کافر، دائرہ اسلام سے خارج اور جہنمی نہ کہتے...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    الف… ’’آج ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ جس شخص (مرزاقادیانی) کو اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ میں دنیا کی اصلاح کے لئے مامور ونبی کر کے بھیجا ہے۔ وہ بھی شہرت پسند نہیں۔‘‘ (ریویو اردو ج۵ نمبر۴ ص۱۳۲) ب… ’’اس لئے یہی وہ آخری زمانہ ہے جس میں موعود نبی کا نزول مقدر تھا۔‘‘...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    ۸… ’’تب خدا آسمان سے اپنی قرنا میں آواز پھونک دے گا۔ یعنی مسیح موعود کے ذریعے سے جو اس کی قرنا ہے… اس جگہ صور کے لفظ سے مراد مسیح موعود ہے۔ کیونکہ خدا کے نبی اس کی صور ہوتے ہیں۔‘‘ (چشمہ معرفت ص۷۶،۷۷، خزائن ج۲۳ ص۸۴،۸۵) ۹… ’’میں مسیح موعود ہوں اور وہی ہوں جس کا نام سرور انبیاء نے نبی...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    (و)’’اگر خداتعالیٰ سے غیب کی خبریں پانے والا نبی کا نام نہیں رکھتا تو پھر بتلاؤ کس نام سے اس کو پکارا جائے۔ اگر کہو کہ اس کا نام محدث رکھنا چاہئے تو میں کہتا ہوں کہ تحدیث کے معنی کسی لغت کی کتاب میں اظہار غیب نہیں ہے۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۵، خزائن ج۱۸ ص۲۰۹) حوالہ جات بالا سے ثابت ہورہا ہے...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    اس حوالہ سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ مرزاقادیانی کو پہلے نبیوں کی طرح براہ راست نبوت نہیں ملی بلکہ نبوت کا مقام مرزاقادیانی نے بواسطہ فیضان محمدی پایا ہے۔ ورنہ نبوت کے لحاظ سے کوئی فرق تسلیم نہیں کرتے۔ جیسا کہ لکھاہے: ’’منجملہ ان انعامات کے وہ نبوتیں اور پیش گوئیاں ہیں، جن کے رو سے انبیاء علیہم...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزا صاحب کا دعویٰ نبوت مرزاقادیانی کے مریدوں کے دو فریق ہیں۱؎۔ ایک کا مرکز لاہور ہے، دوسرے کا قادیان۔ قادیانی جماعت مرزاقادیانی کو نبی مانتی ہے۔ لیکن لاہوری جماعت مرزاقادیانی کی تعلیم کے خلاف انہیں نبی نہیں کہتی۔ مرزاقادیانی کے دعویٰ نبوت کی تحقیقات کرنے کے لئے مرزاقادیانی کی کتابوں کو...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزاقادیانی کو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’سرک سری‘‘ (البشریٰ ج۲ ص۱۲۹، تذکرہ ص۷۱۴، ط۳) (ترجمہ) ’’اے مرزا تیرا بھید میرا بھید ہے۔‘‘ ۶۰… ’’ظہورک ظہوری‘‘ (البشریٰ ج۲ ص۱۲۶، تذکرہ ص۷۰۴، ط۳) (ترجمہ) ’’اے مرزا تیرا ظہور میرا ظہور ہے۔‘‘ ان دونوں حوالہ جات سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ خدا نے...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    (۴)قرآن مجید میں اﷲتعالیٰ نے فرمایا ہے: ’’سنفرغ لکم ایہ الثقلٰن‘‘ یعنی اے جنوں اور انسانوں کے دونوں گروہو، ہم تمہاری طرف جلد متوجہ ہوں گے۔ اس آیت کی تشریح کرتے ہوئے مولوی محمد علی صاحب امیر جماعت احمدیہ لاہوریہ ’’بیان القرآن‘‘ میں لکھتے ہیں: ’’اور یہاں متوجہ ہونے سے مراد سزا دینے کے لئے متوجہ...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    احمدی دوستو! تمہارے گورو کا الہام کنندہ کہہ رہا ہے کہ میں خطا کروں گا۔ کیا خدائے واحد وقدوس بھی خطا کیا کرتا ہے؟ اس الہام سے معلوم ہوتا ہے کہ مرزاقادیانی جو خطاؤں اور ’’اجتہادی غلطیوں کے جال میں‘‘ ساری عمر پھنسے رہے، یہ دراصل ان کا اپنا قصور نہیں بلکہ ان کے الہام کنندہ کا چلن ہی ایسا تھا کہ وہ...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    ۵۱… ’’انت اسمی الاعلے‘‘ (ترجمہ) ’’اے مرزا تو میرا سب سے بڑا نام ہے۔‘‘ (البشریٰ ج۲ ص۶۱، تذکرہ ص۳۹۲، ط۳) واہ جی کرشن قادیانی یہاں تو غضب ہی کر دیا۔ یہ الہام شائع کرتے وقت اتنا نہ سوچا کہ عیسائی اور آریہ سماجی کیا کہیں گے کہ مرزاقادیانی کے جنم سے پہلے مسلمانوں کوخدا کا اعلیٰ نام تک معلوم...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزاقادیانی پر چند الہام اس الفاظ میں برستے ہیں: ۳۹… ’’وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین‘‘ (انجام آتھم ص۷۸، خزائن ج۱۱ ص۷۸) (ترجمہ) ’’(اے مرزا!) ہم نے تجھے اس لئے بھیجا ہے کہ تمام جہانوں کے لئے تجھے رحمت بنائیں۔‘‘ ۴۰… ’’داعی الی اﷲ‘‘ اور ’’سراج منیر‘‘ یہ دو نام اور دو خطاب خاص آنحضرت صلی...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    اسی باطل عقیدے کا دوسری جگہ یوں مظاہرہ کرتے ہیں: ۳۶… ’’یہ مکالمہ الٰہیہ جو مجھ سے ہوتا ہے یقینی ہے۔ اگر میں ایک دم کے لئے بھی اس میں شک کروں تو کافر ہو جاؤں اور میری آخرت تباہ ہو جائے۔ وہ کلام جو میرے پر نازل ہوا، یقینی اور قطعی ہے اور جیسا کہ آفتاب اور اس کی روشنی کو دیکھ کر کوئی شک نہیں کر...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    مرزا صاحب غیظ وغضب کی حالت میں لکھتے ہیں: ۳۰… ’’پھر جب کہ خدا نے اور اس کے رسول نے اور تمام نبیوں نے آخری زمانہ کے مسیح کو اس کے کارناموں کی وجہ سے افضل قرار دیا ہے تو پھر یہ شیطانی وسوسہ ہے کہ یہ کہا جائے کہ کیوں تم مسیح ابن مریم سے اپنے تئیں افضل قرار دیتے ہو۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۱۵۵، خزائن...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    ۲۱… مقام او مبیں ازراہ تحقیر بدو رانش رسولاں ناز کردند (الہامی شعر مندرجہ البشریٰ ج۲ ص۱۰۹، تذکرہ ص۶۰۴، ط۳) (ترجمہ) ’’اس کے یعنی مرزا کے مقام کو حقارت کی نظر سے مت دیکھو۔ مرز اکے زمانے کے لئے رسول بھی فخر اور ناز کرتے تھے۔‘‘ مرزاقادیانی کے بیٹے اور قادیان کے موجودہ گدی نشیں...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    ۱۱… زندہ شد ہر نبی بامدنم ہر رسولے نہاں بہ پیراہنم (درثمین فارسی ص۱۷۳، نزول المسیح ص۱۰۰ ج۱۸ ص۴۷۸) (ترجمہ) ’’میری آمد کی وجہ سے ہر نبی زندہ ہوگیا۔ ہر رسول میرے پیراہن میں چھپا ہوا ہے۔‘‘ ’’معاذ اﷲ من ہذا الہفوات‘‘ (اختر) ایک جگہ اپنی بڑائی کا اظہار ان الفاظ میں کیا ہے: ۱۲… ’’اس...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    ترک مرزائیت

    اگر کوئی لاہوری جماعت کا مرزائی چھ ماہ کے اندر اس کتاب کا جواب لکھے گا تو بعد فیصلہ منصف اسے ایک ہزار روپیہ انعام دیا جائے گا۔ کتاب کا پہلا ایڈیشن مئی ۱۹۳۲ء میں اور دوسرا ایڈیشن نومبر ۱۹۳۲ء میں شائع ہوا۔ باوجود دوسال گزر جانے کے کسی لاہوری مرزائی کو ہمت نہیں ہوئی کہ وہ اس کے جواب میں قلم اٹھا...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی اور مولانا اختر (حضرت مولانا ظفر علی خان رحمۃ اللہ علیہ کی ایک تاریخی نظم)

    فروری ۱۹۳۴ء کی بات ہے جب قادیانیوں نے اسلامیہ کالج لاہور کے طلباء کو مرتد کرنے کی مردود کوشش کی تو اکابر ملت نے اس فتنہ کی سرکوبی کے لئے مسجد مبارک میں تقریریں کیں۔ جس پر حکومت نے حضرت مولانا ظفر علی خان رحمۃ اللہ علیہ ، حضرت مولانا لال حسین اختر رحمۃ اللہ علیہ ، حضرت مولانا عبدالحنان اور احمد...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی

    خوابیں ایک رات میں نے خواب دیکھا کہ ایک چٹیل میدان میں ہزاروں لوگ حیران و پریشان کھڑے ہیں۔ میں بھی ان میں موجود ہوں۔ ان کے چاروں طرف لوہے کے بلند وبالا ستون ہیں اور ان پر زمین سے لے کر قدآدم تک خاردار تار لپٹا ہوا ہے۔ تار کے اس حلقے سے باہر نکلنے کا کوئی دروازہ یا راستہ نہیں۔ ہزاروں اشخاص کو...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی

    ترک مرزائیت کا اعلان ۱۹۳۲ء کی ابتداء میں انگریز اور ڈوگرہ حکومت کے خلاف تحریک کشمیر انتہائی عروج تک پہنچ چکی تھی۔ مجلس احرار اسلام کے ایک درجن سے زائد مجاہدین شہید ہوچکے تھے۔ مجلس کے تمام راہنما اور چالیس ہزار سرفروش رضاکار جیل خانوں میں محبوس تھے۔ برطانوی حکومت نے عام اجتماعات پر پابندی...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی

    مرزائیت میں داخلہ جیل سے رہا ہوتے ہی گردوپیش کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد میں نے فیصلہ کر لیا کہ مجھے آریہ سماج اور شدھی وارتداد کے مقابلہ پر حفاظت واشاعت اسلام کا کام کرنا چاہئے۔ آریوں نے پنجاب کو مناظروں کا اکھاڑا بنا رکھا تھا۔ میں نے آریہ سماج کے متعلق لٹریچر مہیا کیا۔ اس کا مطالعہ کرنے...
Top