• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی

    تبلیغی زندگی کا آغاز میری تبلیغی زندگی کا آغاز تحریک خلافت کا مرہون منت ہے۔ ۱۹۱۴ء میں برطانیہ اور اس کے اتحادیوں کی جرمنی سے پہلی جنگ عظیم شروع ہوئی۔ اس جنگ میں ترکی نے جرمنی کا ساتھ دیا اور برطانیہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ عراق، عرب، فلسطین، شام اور مصر سلطنت ترکی کے...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’الحمد ﷲ وحدہ والصلٰوۃ والسلام علٰی من لا نبی بعدہ‘‘ اما بعد! اﷲ رب العزت کا ارشاد ہے: ’’ہل انبئکم علٰی من تنزل الشیٰطین تنزل علی کل افاک اثیم (الشعراء:۲۶،۲۲۱،۲۲۲)‘‘ {کیا میں تم کو بتلاؤں کس پر شیاطین اترا کرتے ہیں۔ ایسے شخصوں پر اترا کرتے ہیں جو جھوٹ بولنے والے...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی

    میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی مناظر اسلام حضرت مولانا لال حسین اختر رحمۃ اللہ علیہ نے قادیانیت چھوڑنے کے اسباب بیان کرنے کی غرض سے ایک کتاب ’’ترک مرزائیت‘‘ مرتب فرمائی تھی۔ اس کو قدرت نے اس قدر قبولیت سے نوازا کہ شیخ الاسلام مولانا سید محمد انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی آخری تصنیف...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    نگاہ اوّلین

    مناظر اسلام مولانا لال حسین اختر رحمۃ اللہ علیہ سے مناظرہ نہ کیا جائے قادیانیوں کا سرکاری سطح پر اعلان فقیر جن دنوں چناب نگر ریلوے اسٹیشن پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام قائم شدہ پہلی مسجد ’’مسجد محمدیہ‘‘ میں خطبہ جمعہ دیتا تھا، ان دنوں کتابیں، حوالہ جات، اخبارات ورسائل ہاتھ میں لے...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    نگاہ اوّلین

    ۴-حضرت خواجہ غلام فرید رحمۃ اللہ علیہ اور مرزاغلام احمد قادیانی: خواجہ غلام فرید مرحوم بہاول پور کے مشہورومعروف بزرگ اور صوفی تھے۔ ریاست بہاول پور کے ’’والیان‘‘ کو ان سے بہت بڑی عقیدت تھی۔ مشہور زمانہ ’’مقدمہ بہاول پور‘‘ میں مرزائیوں نے مشہور کر دیا کہ خواجہ غلام فرید، مرزاقادیانی کے ہمنوا تھے۔...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    نگاہ اوّلین

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نگاہ اوّلین مناظر اسلام مولانا لال حسین اختر رحمۃ اللہ علیہ کا وجود قادیانیت کے لئے تازیانہ خداوندی تھا۔ آپ نے نصف صدی خدمت اسلام اور تحفظ ناموس رسالتa کا مقدس فریضہ سرانجام دیا۔ اندرون وبیرون ملک آپ کی خدمات جلیلہ کا ایک زمانہ معترف ہے۔ ان گرانقدر خدمات میں حکیم...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    فہرست جلد 1

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فہرست رسائل مشمولہ … احتساب قادیانیت جلد۱ نگاہ اوّلین حضرت مولانا عزیزالرحمن جالندھری ۴ مناظرہ نہ کیا جائے حضرت مولانا اﷲ وسایا ۷ میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی؟ حضرت مولانا لال حسین اخترv ۱۰ قادیانی اور مولانا اخترv (تاریخی نظم) حضرت مولانا ظفر علی خانv ۲۵ ۱… ترکِ مرزائیت...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    یہ مسئلہ فریقین میں متفق علیہ ہے کہ تشریعی نبوت کا دعویٰ کفر ہے خود مرزا قادیانی کی تصریحات اس پر موجود ہیں کہ جو شخص تشریعی نبوت کا دعویٰ کرے … وہ شخص کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ (مجموعہ اشتہارات ص ۲۳۰‘۲۳۱ ‘ج۱) اختلاف صرف نبوت غیر مستقلہ کے بارے میں ہے کہ آیا وہ جاری ہے یا وہ بھی ختم...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    طور پر آنحضرت ﷺ ‘ حضرت عیسیٰ علیہ السلام‘ حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت الیاس علیہ السلام کے نام لکھ دئیے ہیں کہ اگر حضرت عمرؓ یا حضرت ابراھیم حضورﷺ کے بعد نبی ہونے ہوتے تو انہیں نبوت حضور ﷺ کی وفات سے پہلے ملتی جس طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام‘ حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت الیاس علیہ السلام کو...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اور پھر شیخ ابن عربی جس خبر (الہام ورہنمائی)کو اولیاء کے لئے جاری مانتے ہیں اس کو تو وہ حیوانات میں بھی جاری مانتے ہیں ۔ فرماتے ہیں : ’’وھذہ النبوۃ جاریۃ ساریۃ فی الحیوان مثل قولہ تعالیٰ واوحی ربک الی النحل۰ فتوحات مکیہ ج ۲ باب ۱۵۵ ص ۲۵۴‘‘اور یہ نبوت حیوانات میں بھی جاری ہے جب کہ اﷲ تعالیٰ...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ وان عیسیٰ علیہ السلام اذا نزل مایحکم الا بشریعۃ محمد ﷺ فتوحات مکیہ ج۱ باب۱۴ ص ۱۵۰‘‘{حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب تشریف لائیں گے تو وہ صرف نبی کریم ﷺ کی شریعت پر عمل پیرا ہوں گے اس کے مطابق فیصلہ کریں گے یعنی اپنی نبوت ورسالت کی تبلیغ کے لئے نہیںآنحضرت ﷺ کی شریعت کے اجراء ونفاذ خدمت وتمکین کے...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    بوت کا دعویٰ کیا ان کو ان سب بزرگوں نے کافر گردانا(جیسا کہ وضاحت آگے آرہی ہے) جب وہ ختم نبوت کے قائل ہیں آپ ﷺ کے بعد مدعی نبوت کو کافر قرار دیتے ہیں تو ان کی ’’ اگر ہوتے تو ایسے ہوتے ‘‘ لوکان فیھما آلۃ الااﷲ لفسدتا کے قبیل سے ہے۔ تعلیق بالمحال محال ہوتا ہے‘ لیکن قادیانی دجل کو دیکھئے کہ وہ محال...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    تبلیغ اسلام اور ختم نبوت پہلے ادیان کی نشرواشاعت ترویج وتشریح کے لئے انبیاء علیہم السلام تشریف لاتے تھے۔ تبلیغ واشاعت دین کا کام انبیاء علیہم السلام کے ذمہ تھا۔ آپ ﷺ کی ذات پر اﷲ رب العزت نے نبوت کے سلسلہ کو ختم فرمادیا۔ تو اب دین اسلام کی ترویح واشاعت کے لئے جو کام انبیاء علیہم السلام نے...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    نہیں دی اور آپ ﷺ کو سورۃ بقرہ کی آخری آیتیں دیں اس خزانہ سے جو عرش کے نیچے ہے جو آپ ﷺ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی اور آپ ﷺ کو فاتح وخاتم بنایا۔(جنت کو کھولنے والے اور نبیوں کو بند کرنے والے )} کلمہ شہادت کی طرح ختم نبوت بھی ایمان کا جزو ہے حضرت زید بن حارثؓ اپنے ایمان لانے کا ایک طویل اور...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ ربی اﷲ وحدہ لاشریک لہ الاسلام دینی ومحمدنبی وھوخاتم النبیین فیقو لون لہ صدقت‘‘{میرا پرور دگار اﷲوحدہ لاشریک ہے ‘ اسلام میرا دین ہے اور محمد ﷺ میرے نبی ہیںاور آخری نبی ہیں۔ یہ سن کر فرشتے کہیں گے کہ تونے سچ کہا۔(تفسیر درمنشورص۱۶۵ج۶)} عالم آخرت میں ختم نبوت کا تذکرہ ’’عن ابی ھریرۃ ؓفی حدیث...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    آپ ﷺ نے فرمایا:’’ کنت اول النبیین فی الخلق آخرھم فی البعث۰‘‘تخلیق (عالم ارواح) میں تمام انبیاء سے پہلے اور بعثت میںسب کے بعدہوں ۔(ابن کثیرص۴۸ج۸‘کنزالعمال ص۴۵۲ج۱۱ طبع ملتان) عالم دنیا مین ختم نبوت کا تذکرہ (۱)…اﷲ رب العزت نے عالم دنیا میں سب سے پہلے سیدنا آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا۔...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ۴… وہ دنیوی لحاظ سے بے برگ وبے نوا تھے۔اور یہ زمین وباغات کے مالک۔ ۵… انہوں نے مدنی زندگی کے دس برس میں سارا جزیرہ عرب زیر نگیں کرلیا تھا۔ اور مرزا قادیانی جہاد وفتوحات کے قائل ہی نہ تھے۔ ۶… وہاں قیصر وکسریٰ کے استبداد کو ختم کرنے کا پروگرام تھا ۔ اور یہاں انگریزکے جابر انہ تسلط کو قائم...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    خلاصہ یہ ہے کہ حدیث میں اس کا صاف اعلان ہے کہ آپ ﷺ کے بعد کوئی کسی قسم کا نبی بروزی ‘ ظلی ‘ تشریعی ‘ غیر تشریعی پیدا نہیں ہوسکتا۔ ظلی اور بروزی پر ایک ضروری اور اہم گذارش (۱)…’’مسیح موعود (مرزا قادیانی) کا آنا بعینہ محمد رسول اﷲ کادوبارہ آنا ہے۔ یہ بات قرآن سے صراحۃ ثابت (معاذاﷲ)ہے۔ کہ...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    پیداہونے والے تھے۔ ان میں ایک ایک سے امت کو مطلع فرماکر ان کی اقتدا ء کا حکم دیا۔ غرض کوئی خیر باقی نہیں کہ جس کی تحصیل کے لئے امت کو ترغیب نہ کی ہو۔ اور کوئی شرباقی نہیں کہ جس سے امت کو ڈرا کر اس سے بچنے کی تاکید نہ فرمائی ہو۔ چنانچہ آپ ﷺ نے اپنے بعد امت کو حضرت ابوبکر صدیق ؓاور فاروق اعظم...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    آنحضرت ﷺ کے اس ارشاد میں غور کرو کہ کس طرح اول تو نبوت کے باالکلیہ انقطاع اور اختتام کی خبر دی۔ اور پھر جو چیز نبوت کے قائم مقام آپ ﷺ کے بعد باقی رہنے والی تھی اس کو بھی بیان فرمادیا۔ جس میں صرف خلفاء کا نام لیا گیا ہے۔ اگر آپ ﷺ کے بعد کوئی بروزی نبی آنے والا تھا اور نبوت کی کوئی قسم بروزی...
Top