• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ یا ایھا الناس انہ لم یبق من مبشرات النبوۃ الا الرویاء الصالحۃ الحدیث۔ رواہ مسلم والنسائی وغیرہ عن ابن عباس ؓ۰‘‘{اے لوگو ! مبشرات نبوت میں سے سوائے اچھے خوابوں کے اور کچھ باقی نہیں رہا۔ روایت کیا اس کو مسلم ونسائی وغیرہ نے ابن عباس ؓ سے۔} اور اسی مضمون کی ایک اور حدیث بخاری ومسلم وغیرہ نے...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    کے آنے سے خاتم النبیین کی مہر نہیںٹوٹتی ۔ کیونکہ اس کا آنا آپ ﷺ کے سوا کسی اور نبی کا آنا نہیں خود آپ ﷺ ہی کا آنا ہے۔ اب پہلے تو مرزا صاحب اور ان کی امت سے یہ پوچھئے کہ ان دونوں باتوں میں سے کونسی صحیح اور کونسی غلط ہے۔ خاتم النبیین کے معنی (حقیقت الوحی) کے بیان کے مطابق یہ ہیں ۔ کہ آپ ﷺ کی...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۱)… مرزا قادیانی کا مولانا عبدالحق غزنوی ؒ سے مباہلہ ہوا اور مرزا قادیانی اپنے حریف کے دیکھتے دیکھتے تباہ ہوگیا ۔اور اس کے جھوٹ نے اس کو تباہ وبرباد کردیا۔ (۲)… مرزا قادیانی نے مولانا ثناء اﷲ امرتسری ؒ کے مقابلہ میں بددعا کی۔ کہ جھوٹا سچے کے سامنے ہلاک ہوجائے۔چنانچہ مرزا نے مولانا ثناء اﷲ...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب ۴:ابراھیم علیہ السلام کی اولاد میں مستقل نبوت کا سلسلہ چلا۔حضور ﷺ کی اولاد میں چودہ سو سال میں کوئی بھی نہ بنا۔اور بقول مرزائیوں کے جو بنا ‘ نہ وہ حضور ﷺ کی اولاد سے تھااور بنا بھی ظلی وبروزی۔(چلی وموذی) جس ظلی وبروزی کا ابراھیم علیہ السلام کی اولاد میں ذکر ہی نہیں۔ غرض مرزا کی تحریف کو...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ہاں ایک چیز رہ جاتی ہے کہ شاید مرزائی کہہ دے کہ مرزا قادیانی کیونکہ ایک بروزی نبی ہے اور وہ غیر مستقل ہے اس لئے اس کے آنے سے شمار وتعداد میں اضافہ نہیں ہوگا تو یہ باطل ہے۔ کیونکہ انبیاء کی تعداد میں تشریعی اور غیر تشریعی سب شامل ہیں۔ چنانچہ باقرار مرزا قادیانی حضرت یوشع علیہ السلام یا حضرت مسیح...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    بھائی کا زندہ ہونا مرزا کے خاتم الاولاد کے خلاف نہیں ہے۔ تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تشریف لانا بھی رحمت دو عالم ﷺ کی ختم نبوت کے منافی نہیں ہے۔ جواب ۳: خاتم النبیین کا معنی یہ کہ انبیاء کا شمار اب بند ہوگیا ہے ۔ اور کوئی ایسا نبی نہ ہوگا۔ جس کے آنے سے انبیاء کی تعداد میں اضافہ ہو آپ ﷺ آخری...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ہوئی قرآن نے اسے وحی سے تعبیر کیا۔ حالانکہ یہ وحی ہونے کے باوجودوحی نبوت نہیں ہے۔ پس عیسیٰ علیہ السلام کو جو وحی ہوگی وہ وحی نبوت نہ ہوگی ۔ لہذا ان کی طرف وحی کا ہونا امت کے عقیدہ انقطاع وحی نبوت کے منافی نہ ہوگا۔ جواب ۲: وحی شریعت گو لازم نبوت ہے۔ مگر اس کے یہ معنی نہیں کہ ہر وقت اور ہر آن...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حاصل کلام یہ کہ کتاب وسنت ولغت عرب میں لفظ بعد بمعنی ’’مخالفت ‘‘ نہیں آیا۔ وھوالمراد کیا حضرت علی ؓ آنحضرت ﷺ کے مخالف تھے۔ اگر نہیں اور یقینا نہیں تو پھر ان کو یہ جواب دینا کہ گو تم میرے ساتھ وہی نسبت رکھتے جو موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہارون علیہ السلام کو تھی۔ مگر میرے مخالف بن کر تم نبی...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی:حدیث لانبی بعدی میں لفظ بعدی بھی مغائرت اور مخالفت کے معنوں میں مستعمل ہوا ہے:’’ فبایی حدیث بعداﷲ وآیٰۃ یومنون۰ جاثیہ۶‘‘ اﷲ اور اس کی آیات کے بعد کون سی بات پر وہ ایمان لائیں گے۔ اﷲ کے بعد سے کیا مقصد ہے؟کیا اﷲ کے فوت ہوجانے کے بعد؟(معاذاﷲناقل) یااﷲ کی غیر حاضری میں؟ ظاہر ہے کہ دونوں...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ابن جوزی نے اس کے بعد فرمایا ہے : ’’ زکریا کذاب یضع وابن واقد الحرا متروک ۰‘‘ ذہبی نے میزان میں خود ابن عدی سے جس نے روایت مذکور اپنی کتاب کامل میں درج کی ہے نقل کیا ہے:’’قال ابن عدی یضع الحدیث وقال صالح کان من الکذابین الکبار۰‘‘ یعنی پہلی سند کا روای زکریا وقار حدیثیں بناتا تھا۔ زکریا...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ تکون النبوۃ فیکم ماشاء اﷲ۔۔۔۔۔۔ ثم تکون۰ خلافۃ علی منھاج النبوۃ ماشاء اﷲ۔۔۔۔۔۔ ثم تکون۰ ملکا عاضا فیکون ماشاء اﷲ ۔۔۔۔۔۔ ثم تکون۰ خلافۃ علی منہاج النبوۃ۰ رواہ احمد والبیقی مشکوٰۃ کتاب الفتن۰‘‘ رہے گی میری نبوت تمہارے اندر جب تک خدا چاہے پھر ہوگی خلافت منہاج نبوت پر اس کے بعد بادشاہی ہوجائے...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ در حدیث ابن عمر سی کذاب در روایتی عبداﷲ بن عمر نزد طبرانی است برپانمیشود ساعت تاآنکہ بیرون آیند ہفتاد کذاب ونحوہ عندابی یعلی من حدیث انس حافظ ابن حجر گفۃ کہ سند ایں ہردو حدیث ضعیف است۰‘‘ ناظرین کرام ! حجج الکرامۃ کی عبارت میں تین روایتوں کا ذکر ہے۔ ابن عمر کی تیس دجال والی (یہ صحیح مسلم...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    والی روایات پر اعتراضات کے جوابات قادیانی:تیس دجال کی تعیین بتاتی ہے کہ بعد میں کچھ سچے بھی آئیں گے۔ جواب : تیس کی تعیین اس لئے ہے کہ کذاب ودجال صرف تیس ہی ہوں گے۔ چنانچہ حدیث کے الفاظ :’’ لاتقوم الساعۃ یخرج ثلاثون دجالون کلھم یزعم انہ رسول اﷲ ۰ ابوداؤد‘‘(قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    بعض روایات میں لفظ:’’ من قبلی ‘‘موجود ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سب انبیاء کی مثال نہیں بلکہ گذشتہ انبیاء کی مثال ہے۔ نیز اس روایت سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ جس قسم کے نبی پہلے آیا کرتے تھے۔ اس قسم کے نبی اب ہرگز نہیں آئیں گے۔ جیسا کہ :’’ من قبلی‘‘ ظاہر کرتا ہے۔ جواب :چونکہ سب انبیاء آپ ﷺ سے...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ایسا ہی تفسیر خازن (سورۃ صف )میں ہے :’’ انا عاقب الذی لیس بعدی نبی۰‘‘(ص ۷۱ ج ۷ طبع مصر ۱۳۴۹ھ) ان کتابوں (شفاء کتاب الاستیعاب ‘ خازن ‘ فتح الباری اور شرح الشمائل)میں لفظ بعدی موجود ہے۔ جس سے ثابت ہے کہ یہ تفسیر نبوی ہے۔ قادیانی اعتراض نمبر۱ صحاح ستہ جو حدیث کی معتبر کتابیں ہیں ۔ ان میں یوں...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ اﷲ جل شانہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اپنی رسالت سے مشرف کرکے پھر بطور اکرام وانعام خلافت ظاہری اور باطنی کا ایک لمبا سلسلہ ان میں رکھ دیا۔۔۔۔۔۔ اس عرصہ میں صدہا باد شاہ اور صاحب وحی والہام شریعت موسوی میں پیدا ہوئے۔۔۔۔۔۔ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور بہت سے رسل ان کے پیچھے آئے۔‘‘ جواب...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اعتراض نمبر۳۸:انا مقفی قادیانی:حضور ﷺ فرماتے ہیں:’’ انا مقفی ‘‘آپ ﷺ کے بعد جو نبی آئیں گے‘ وہ مقفی ‘آپ ان کے مقفی‘ ان کے آپ مطاع ہوں گے مقفی ہوں گے۔ جواب :’’قفینا من بعدہ باالرسل ‘‘آیت کریمہ دال ہے کہ یہاں الذی قفی بہ سب کے آخر میں تشریف لانے والے کو معنی دیتا ہے۔ حضرت ابوموسیٰ اشعری سے...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اعتراض نمبر۳۶:انک خاتم المہاجرین قادیانی: حضور ﷺ نے اپنے چچا حضرت عباس ؓ سے فرمایا :’’ اطمئن یا عم (عباسؓ) انک خاتم المہاجرین فی الہجرۃ کما انا خاتم النبیین فی النبوۃ ۰ کنز العمال ص ۱۷۸ ج ۶‘‘اگر حضرت عباس ؓ کے بعد ہجرت جاری ہے تو حضور ﷺ کے بعد نبوت بھی جاری ہے۔ جواب :قادیانی اس روایت میں...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    سے ظاہر فرمایا اور اس موہم لفظ کے استعمال سے منع فرمایا کہ جس لفظ سے عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کے خلاف کا ابہام ہوتا تھا۔ ورنہ حاشایہ مطلب ہر گز نہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ حضور ﷺ کے بعد کسی قسم کی نبوت کو جائز کہتی ہیں۔ عجیب بات ہے کہ مرزائی صاحبان کے نزدیک ایک مجہول الاسناد اثر تو معتبر...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جب صحیحین کے مخالف مرزا کے نزدیک کوئی حدیث کی کتاب قابل قبول نہیں تو حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی طرف منسوب بے سند قول صحیحین کے مخالف قابل قبول ہوگا؟نیز مرزا نے اپنی تصنیف کتاب البریہ ص ۱۹۹ ‘ روحانی خزائن ص ۲۱۷ ج ۱۳ پر تحریر کیا ہے:’’ حدیث لانبی بعدی ایسی مشہور تھی کہ کسی کو اس کی صحت میں کلام نہ...
Top