• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۴)… ۲۴۵ھ میں تمام دنیا میں زلزلے آئے شہر اور اہل اور قلعے مسمار ہوئے انطاکیہ میں پہاڑ سمندر میں گر پڑا۔ لاکھوں انسان زلزلوںسے تباہ ہوئے ۔(تاریخ الخلفاء ص ۱۸۶) (۵)… اندلس اور بغداد کی تباہی کے وقت کونسا رسول موجود تھا؟۔ (۶)… انگلستان کا خطرناک طاعون ۱۳۴۸ء میںکس رسول کے باعث تھا؟۔...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۱ :پہلی شریعتیں وقتی اور خاص خاص قوموں کے لئے تھیں۔ چنانچہ حالات کے موافق احکامات نازل ہوتے رہے۔ مگر اسلام کامل واکمل ہے۔ محمد ﷺ کی بعثت سے دین کمال کو پہنچ گیا۔ قرآن نے ہدایت ورشد کے تمام پہلوئوں کو کمال بسط اور تمام تفصیلات کے ساتھ دنیا میں روشن کردیا۔ اب کسی نئے نبی یا نئی شریعت کی ضرورت...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حضرت ابن عباس ؓ سے تفسیر ابن جریر ص ۸۱ ج اول ‘ درمنشور کی ج اول ص ۲۷ پر ہے :’’ عن ابن عباس ؓ (وبالآخرۃ) ای باالبعث والقیامۃ والجنۃ والنار والحساب والمیزان۰‘‘ جواب۲:تفسیرمرزا قادیانی ’’ طالب نجات وہ ہے جو خاتم النبیین پیغمبر آخر الزماں پر جو کچھ اتار ا گیا ہے ایمان لائے۔۔۔۔ :’’ وبالآخرۃ...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مرزا قادیانی جیسے دجال کو اس میثاق ووعدہ کا مصداق ٹھہرانا جس قدر بعیداز عقل ونقل ہے اس قدر دنیا میں اور کوئی ظلم ہی نہیں ہوسکتا۔ پھر خود مرزا قادیانی بھی اس :’’ ثم جاء کم رسول‘‘ سے مراد آنحضرت ﷺ کو سمجھتا ہے۔ ملاحظہ ہو: ’’ اور یاد کر جب خدا نے تمام رسولوں سے عہد لیا کہ جب میں تمہیں کتاب...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’قال المفسرون ھم الا عاجم یعنون بہ غیر العرب ای طائفہ کانت قالہ ابن عباس وجماعۃ وقال مقاتل یعنی التابعین من ھذہ الامۃ الذین یلحقون باوائلھم وفی الجملۃ معنی جمیع الا قوال فیہ کل من دخل فی الا سلام بعد النبی ﷺالی یوم القیامۃ فالمراد باالا میین العرب وباالآخرین سواھم من الامم۰ تفسیر کبیر ص ۴ جز۳...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’قال المفسرون ھم الا عاجم یعنون بہ غیر العرب ای طائفہ کانت قالہ ابن عباس وجماعۃ وقال مقاتل یعنی التابعین من ھذہ الامۃ الذین یلحقون باوائلھم وفی الجملۃ معنی جمیع الا قوال فیہ کل من دخل فی الا سلام بعد النبی ﷺالی یوم القیامۃ فالمراد باالا میین العرب وباالآخرین سواھم من الامم۰ تفسیر کبیر ص ۴ جز۳...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۱:مرزا قادیانی تحریر کرتا ہے :’’خدا وہ ہے جس نے امیوں میں انہی میں سے ایک رسول بھیجا جو ان پر اس کی آئتیں پڑھتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اورانہیں کتاب اور حکمت سکھلاتا ہے۔ اگرچہ وہ پہلے اس سے صریح گمراہ تھے اور ایسا ہی وہ رسول جو ان کی تربیت کررہا ہے ۔ ایک دوسرے گروہ کی بھی تربیت کرے گا جو...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اب نفس آیت کے مفہوم کو سمجھیں کہ اﷲ تعالیٰ نے حضرت مریم اور ان کے صاحبزادے کو ایک اونچے محفوظ مقام ‘ شاداب جگہ پر جگہ دی ۔ اس واقعہ کے بیان کے بعد اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ (حضرت مسیح ہوں یااور رسول ) ہم نے ان سب کوحکم دیا تھا کہ پاک چیزیں کھائو۔ اور اچھے عمل کرو جو کچھ تم کرتے ہو میں اس کو جانتا...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی :’’ یا ایھا الرسل کلوا من الطیبات واعملوا صالحا۰ مومنون ۵۱‘‘ یہ آیت آپ ﷺ پر نازل ہوئی ۔ حضور ﷺ واحد ہیں مگر رسل جمع کا صیغہ ہے۔ پس ثابت ہوا کہ حضور ﷺ اور آپ ﷺ کے بعد آنے والے رسول مراد ہیں۔ جن کو یہ حکم ہے کہ میرے رسولو ! پاک چیزیں کھائو اور نیک عمل کرو۔ ورنہ کیا خدا تعالیٰ وفات شدہ...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ وھذ الوجہ الذی ھو عندہ ظاھر فاسد من جھۃ المعنی ومن جھۃ النحو ۰ تفسیر البحر المحیط ص ۲۸۷ج۳ بیروت‘‘ معنی اور نحو کے لحاظ سے یہ بات فاسد ہے۔ لہذا معلوم ہوا کہ یہ قول بالکل مردود اور ساقط الا ستدلال ہے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ امام راغب ؒ کی کسی کتاب میں اس طرح کی عبارت نہیں ملتی۔ ان کی...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (ج)… اگر مع کا معنی من لیا جائے تو حسب ذیل آیت کے معنی کیا ہوں گے۔ (۱)……’’ ان اﷲ مع الصابرین‘‘ کیا خدا اور فرشتے ایک ہوگئے۔ (۲)…… ’’ لاتحزن ان اﷲ معنا‘‘ کیا حضور ﷺ حضرت ابوبکر ؓ اور خدا ایک ہوگئے۔ (۳)……’’ ان اﷲ مع الصابرین‘‘(۴)…… ’’ محمد رسول اﷲ والذین معہ‘‘کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ نعوذ...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اس عبارت سے واضح ہوا کہ ظلی نبوت بھی درحقیقت محدثیت ہی ہے۔ اور کامل اتباع سے جو ظلی نبی بنتا ہے وہ دراصل محدث ہوتا ہے۔ اور یہاں جو محدث پر حمل نبی کا کیا گیا ہے وہ محض استعدادکی بنا پر ہے۔ یعنی اگر دروازہ نبوت بند نہ ہوتا تو وہ نبی بن جاتا۔ جیسا کہ عنب پر خمر کا اطلاق قوت واستعداد کی بنا پر کیا...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    عسل مصفی ص ۲۷۰ ج ۱ میں خدا بخش قادیانی نے کتاب ماثبت بالسنۃ ص ۴۶ شیخ عبدالحق دہلوی سے یہ عبارت نقل کی ہے : ’’ ماوقع فی مرضہ انہ ﷺ خیر عندموتہ یقول فی آخرمر ضہ مع الذین انعم اﷲ علیھم من النبیین۔۔۔۔۔۔ الخ۰‘‘ {جب حضور ﷺ مریض ہوگئے تو اﷲ تعالیٰ نے ان کو موت کے وقت حیات دنیا وآخرت میں اختیار دیا...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مرزائی عذر ’’وہبی چیز میں بھی انسان کا دخل ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا:’’ یھب لمن یشاء اناثا ویھب لمن یشاء الذکور۰ شوریٰ۴۹‘‘{بخشتا ہے جس کو چاہے بیٹیاں اور بخشتا ہے جس کو چاہے بیٹے۔} اس میں اگر مرد عورت اکٹھے نہ ہوں تو کچھ نہیں ہوتا۔ معلوم ہوا کہ وہبی چیز میں بھی کسب کو دخل ہے۔ الجواب : ہاں...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۵ :اگر بفرض محال پانچ منٹ کے لئے تسلیم کرلیں کہ اﷲ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں نبوت ملتی ہے تو اس آیت میں تشریعی اور غیر تشریعی کی کوئی تخصیص نہیں ہے۔ تم غیر تشریعی کی کوئی تخصیص کیوں کرتے ہو؟۔اگر اس آیت میںنبوت ملنے کا ذکر ہے تو آیت میں النبیین ہے المرسلین نہیں۔ اور نبی تشریعی ہوتا ہے۔...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۱)…’’ والذین آمنوا بااﷲ ورسلہ اولیئک ھم الصدیقون والشہداء عندربھم۰ الحدید ۱۹‘‘{اور جو لوگ یقین لائے اﷲ پر اور اس کے سب رسولوں پر وہی ہیں سچے ایمان والے اور لوگوں کا احوال بتلانے والے اپنے رب کے پاس۔} (۲)… ’’ والذین آمنوا وعملوا الصالحات لندخلنھم فی الصالحین ۰ عنکبوت ۹‘‘{اور جو لوگ یقین...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مرزائی بتائیں کہ اس زمانہ میں کتنے امین وصادق تاجر نبی ہوئے ہیں۔ حدیث نمبر۳ ’’ عن عائشہ ؓ قالت سمعت رسول اﷲ ﷺ یقول مامن نبی یمرض الا خیربین الدنیا والآخرۃ وکان فی شکواہ الذی قبض اخذتہ مجۃ شدیدا فسمعتہ یقول مع الذین انعمت علیھم من النبیین فعلمتہ انہ خیر۰ مشکوٰۃ ص ۵۴۷ ج ۲‘ ابن کثیر ص ۵۲۲ ج ۱...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب ۲: یہاں معیت ہے عینیت نہیں ہے۔ معیت فی الدینا ہر مومن کو حاصل نہیں اس لئے اس سے مراد معیت فی الآخرۃ ہی ہے۔ چنانچہ مرزائیوں کے مسلمہ دسویں صدی کے مجدد امام جلال الدین نے اپنی تفسیر جلالین شریف میں اس آیت کا شان نزول لکھا ہے: ’’قال بعض الصحابۃ للنبی ﷺ کیف نرٰک فی الجنۃ وانت فی الدرجات...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    خود ہی سوچئے۔ کیا کوئی ہوشمند انسان ایسے متکبر اور گھمنڈی کو منکسر المزاج کہہ سکتا ہے؟۔ مرزا قادیانی نے کہا کہ :’’کربلائے ایست سیر ہرآنم‘‘مرزا کے بیٹے مرزامحمود قادیانی نے اس پر یہ رنگ چڑھایا : ’’ حضرت مسیح موعود (مرزا مردود) نے فرمایا کہ میرے گریبان میں سوحسین ہیں۔ لوگ اس کے یہ معنی سمجھتے...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار (براہین احمدیہ پنجم خزائن ص ۱۲۷ ج ۲۱) اب اگر وہ بنیآدم میں سے تھا جیسا کہ ہمارا اس کے بارے میں ابھی تک یہی خیال ہے تو پھر اس نے اپنی آدمیت کا انکار کرکے سفید جھوٹ بولا ہے۔ اور جھوٹا آدمی نبی نہیں بن سکتا۔...
Top