• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کہہ کر پکارا گیا ؟

    مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک نادر تحقیق یہ بھی ہے کہ پرانے نبیوں کے کلام میں نبیﷺ کو خدا کہہ کر پکارا گیا ہے ۔مرزا جی تحقیقات کچھ ایسی ہی ہوا کرتی تھیں ۔
  2. محمود بھائی

    حديث لا نبي بعدى اور مرزائي فراڈ

    نیز عائشہ صدیقہ ہی آنحضرت ﷺسے مرفوعاً روایت فرماتی ہیں: ''میں خاتم الانبیاء ہوں اور میری مسجد خاتم مساجد الانبیاء ہے۔'' (کنز العمال بحوالہ دیلمی ، ابن نجارا وربزار) اس کے علاوہ قادیانی اسی حدیث کے حوالے سے ان بزرگوں کے اقوال بھی پیش کرتے ہیں کہ عالم بے بدل حضرت ابن قتیبہ حضرت عائشہ رضی...
  3. محمود بھائی

    امام مہدی کی بیعت ضروری ہے چاہے برف پر گھسٹ کر آنا پڑے

    یہ حدیث کم و بیش ہر قادیانی کو یاد ہوتی ہے کہ امام مہدی کی بیعت کرنا چاہے تمہیں برف پر گھسٹ کر آنا پڑے اور اس سے وہ مسلمانوں کو درپردہ یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ چونکہ ان کے مرزا قادیانی مہدی ہیں اس لئے ان کی بیعت کرنا ہر ایک کے لئے لازمی ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی قادیانی اس حدیث کو...
  4. محمود بھائی

    اِیزی قرآن و حدیث سافٹ ویر

    شاہ جی شکریہ تلاش میں تھوڑی مشکل تو پیش آ رہی ہے لیکن امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
  5. محمود بھائی

    ختم نبوت فورم پر چیٹ روم کا آغاز

    تمام اراکین سے گزارش ہے کہ جب وہ اس فورم پر آن لائن ہوا کریں تو ساتھ ہی چیٹ روم میں لاگ ان ہو جایا کریں تاکہ اگر کوئی چیٹ کرنا چاہے تو آسانی سے کر سکے ۔ ورنہ آپ کو کسی کے چیٹ روم میں لاگ ان ہونے کا منتظر رہنا پڑتا ہے ۔ شکریہ
  6. محمود بھائی

    اِیزی قرآن و حدیث سافٹ ویر

    کتاب کا نام یا باب کا نام لکھ کر سرچ کرنا ۔ یا حدیث کے ایک یا دو الفاظ لکھ کر عربی یا اردو میں حدیث تلاش کرنا ۔ یا انٹرنیشنل نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کرنا ۔
  7. محمود بھائی

    بل ابطالیہ اور قرآن

    بل ابطالیہ کے حوالے سے امام سیوطیؒ نے اپنی معروف تصنیف الاتقان میں بھی بحث کی ہے جو پیش خدمت ہے ۔ بل : حرف اضراب ہے ،مگر اس حالت میں جبکہ اس کے بعد کوئی جملہ آئے ۔ پھر کبھی اضراب سے یہ معنیٰ مراد ہوتے ہیں کہ اس کے ماقبل کا ابطال کیا جائےجس طرح قولہ تعالیٰ "و قالوا اتخذ الرحمٰن ولدا سبحانہ بل...
  8. محمود بھائی

    بل ابطالیہ اور قرآن

    اسلام علیکم! قادیانی بحوالہ کتب نحو کہتے ہیں کہ قرآن میں بل ابطالیہ نہیں آ سکتا ۔ لیکن مسلمان کہتے ہیں کہ بل رفعہ اللہ الیہ میں بل ابطالیہ ہے ۔ کیا کوئی صاحب علم اس پر تفصیلی راہنمائی کر سکتا ہے کہ 1: کیا قرآن میں بل ابطالیہ آ سکتا ہے ؟ 2: کیا بل رفعہ اللہ الیہ میں بل ، بل ابطالیہ ہے ؟
  9. محمود بھائی

    نبوت ختم کرنے سے متعلق روایات ضعیف ہیں!

    عمر ! یہ پاکٹ بک والا بہت جھوٹ بولتا ہے ۔ ان حوالوں میں بھی سخت ڈنڈی ماری ہے اس نے ۔ اور یہ صباح ظفر بھی اسی پاکٹ والے کی باتیں ہی لگا دیتا ہے بغیر تحقیق کے ۔ ان کے جھوٹ کی ایک مثال میں ابھی پیش کر دیتا ہوں باقی کا اندازہ آپ خود لگا لیں ۔ عفان بن مسلم کے بارے میں ابو خثیمہ کا آدھا جملہ نقل...
  10. محمود بھائی

    حدیث 72 فرقے اور تکفیر، از ارشاد انصاری

    72 فرقوں پر عبدالکریم شہرستانی کی المل و النحل بھی بہت جامع کتاب ہے ۔
  11. محمود بھائی

    آپ جن "عیسٰی" کے منتظر ہیں انہوں نے بھی تو نبی ہی ہونا ہے !! پھر ختمِ نبوت کا مطلب!!!

    (دوسری بات یہ کہ آپ تو کہتے ہیں کہ وحی کا دروازہ قیامت تک بند ہے تو پھر آنے والے مسیح پر کیا وحٰ ہوگی بھلا؟ ):) وحی الہام ;) (اچھا اگر وہ ابھی تک نبی ہیں تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ گزشتہ یہ والی شریعت ابھی تک منسوخ نہیں ہوئی؟؟ جبکہ قرآ کی آمد کے ساتھ ہی گزشتہ شریعیتں منسوخ کر دی گئی تھیں ):)...
  12. محمود بھائی

    لفظ "خاتَم" اور ایک مشہور و معروف "مولوی صاحب" کی قبر

    عمر ! آپ کا رویہ بالکل بچگانہ اور غیر سنجیدہ ہے۔ یہ پاکٹ بک کے لطیفے یا مربی صباح کے دو نمبر ٹوٹکے چھوڑ دیں ۔ اگر آپ اس موضوع پر بات کرنے کی اہلیت اور دلچسپی رکھتے ہیں تو سنجیدگی کے ساتھ ون ٹو ون بات کر لیں ۔
  13. محمود بھائی

    محدثیت کی تعریف مرزا غلام احمد کی نظر میں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے یہاں محدث کی جو تعریف کی ہے کہ وہ بعینہ انبیا، کی طرح ہی مامور ہوتا ہے اور اس کی وحی بھی شیطانی مداخلت سے پاک ہوتی ہے اور اس پر دعوی کرنا بھی فرض ہے وغیرہ ۔ تو پھر خود سوچئے کہ کہ پھر ایک نبی اور محدث فرق کیا رہ گیا ؟ اصل میں مرزا غلام احمد قادیانی محدث کی یہ خود ساختہ...
  14. محمود بھائی

    حضرت عیسی ؑ کے دو حلیے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد3 صفحہ 59 کا آغاز ہی نبیﷺ کی طرف جھوٹ منسوب کر کے کیا ہے ۔ جو باتیں مرزا غلام احمد نے نبیﷺ سے منسوب کیں ہیں وہ باتیں نبیﷺ نے ہرگز نہیں فرمائیں۔ دوسرا مرزا غلام احمد قادیانی نے حضرت عیسی ؑ کے دو حلیوں کے حوالےسے جو اعتراض اٹھایا ہے وہ قابل استدلال ہی...
  15. محمود بھائی

    خلافت علی منہاج النبوت

    خلافت علی منہاج النبوت والی حدیث قادیانیوں کی پسندیدہ ترین حدیثوں میں سے ایک ہے جسے وہ موقع بے موقع اپنی خود ساختہ نبوت اور خلافت کو ثابت کرنے کی ناکام کوشش میں پیش کرتے رہتے ہیں۔ آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں ۔ عن النعمان بن بشير عن حذيفة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم تكون النبوة فيكم ما شاء...
  16. محمود بھائی

    مسیح ومہدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام؟

    مہدی جناب محمد بن عبداللہ کا لقب ہے صفت نہیں ۔ جبکہ مرزائی جو حدیث پیش کرتے ہیں اس میں حضرت عیسی ؑ کی صفت بیان کی گئی ہے اماما مھدیاً ۔ لہذا مرزائی استدلال بیکار ہے ۔
  17. محمود بھائی

    ان پیج ٹیکسٹ کو یونیکوڈ میں کنورٹ کریں

    شاہ جی ! ان پیج تھری کا اچھا سا لنک دیں ۔ لاسٹ ٹائم جو لنک آپ نے دیا تھا وہ نہیں چلا تھا ۔ اگر اس کی سی ڈی مل جائے تو اور بھی بہتر ہے۔ جواب کا منتظر ہوں ۔
  18. محمود بھائی

    آخر یہ مرزا غلام قادیانی بلا کیا تھا؟

    یہ سب مراق کے مرض کے کرشمے ہیں ۔ ایسے دعوے ایک مراقی ہی کر سکتا ہے ۔ویسے اگر مرزا غلام احمد قادیانی کی ایسی باتوں کا کسی بہترین ماہر نفسیات سے نفسیاتی تجزیہ کروایا جائے تو بہت دلچسپ رپورٹ سامنے آئی گی ۔
  19. محمود بھائی

    سلمان احمد

    تمام دوستوں کی خدمت میں اسلام علیکم! سلمان احمد میرا قلمی نام ہے ۔ تعلیم بی۔اے ہے ۔ ایل ایل بی کلاسیں تو اٹینڈ کی تھیں لیکن بوجوہ امتحان نہیں دے سکا ۔ مطالعہ کا جنون کی حد تک شوق ہے ۔ ہر قسم کا مطالعہ کرتا ہوں لیکن ترجیح دینی مطالعہ ہی کو ہے ۔ میری اپنی چھوٹی سی ذاتی لائبریری بھی ہے اندازاً ہزار...
Top