• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    تفاسیر قرآن کے حوالے سے ایک بہترین آن لائن سافٹ وئیر

    یہ سافٹ وئیر عربی زبان کی تقریبا تمام تفاسیر پیش کرتا ہے ۔ اس میں آپ سورت اور آیت نمبراور تفسیر سلیکٹ کر کے دیکھ سکتے ہیں ۔ اس میں کاپی پیسٹ کی سہولت بھی ہے ۔ http://www.altafsir.com/tafasir.asp?tmadhno=0&ttafsirno=0&tsorano=1&tayahno=1&tdisplay=no&languageid=1
  2. محمود بھائی

    موسوعتہ الحدیث آن لائن سافٹ وئیر

    جی ہاں یہ ڈاونلوڈ نہیں ہوتا لیکن باقی ہر حوالے سے بہترین ہے ۔
  3. محمود بھائی

    موسوعتہ الحدیث آن لائن سافٹ وئیر

    اس سافٹ وئیر میں تقریباً تمام کے تمام مجموعہ احادیث موجود ہیں ۔ یہ سب چیزیں میسر ہیں [ تخريج ] [ شواهد ] [ أطراف ] [ الأسانيد ] بہت شاندار سافٹ وئیر ہے ۔ http://library.islamweb.net/hadith/index.php?type=&format=&alpha=%D5
  4. محمود بھائی

    قادیانی دوستو! یہ احادیث کہاں ہیں؟

    مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا ہے کہ ہماری احادیث اور اخبار کی رو سے دو نبیوں کا جسد عنصری کے ساتھ آسمان پر جانا تصور کیا گیا ہے ۔ کوئی قادیانی دوست بتائے گا یہ احادیث کون سی ہیں ؟؟
  5. محمود بھائی

    کیا معاذاللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمارے ایمان سے کوئی دشمنی تھی ؟

    مرزا غلام احمد قادیانی کا کہنا ہے کہ درحقیقت حضرت عیسی علیہ السلام نے نہیں آنا بلکہ ان کے کسی مثیل نے آنا ہے ۔ توسوال یہ ہے کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معاذاللہ ہمارے ایمان سے کوئی دشمنی تھی کہ وہ امت کو بجائے یہ بتانے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نہیں بلکہ ان کا کوئی مثیل آئے گا امت کو اللہ کی...
  6. محمود بھائی

    سورہ القدر کی مضحکہ خیز تفسیر مرزا غلام احمد قادیانی کے قلم سے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے سورہ القدر کی اس قدر مضحکہ خیز تفسیر کی ہے کہ اس پر تبصرے کی بھی ضرورت نہیں ۔
  7. محمود بھائی

    کیا حضرت عیسی علیہ السلام کے بھائی تھے؟

    اسلامی عقیدے کے مطابق حضرت مریم علیہ السلام کی واحد اولاد حضرت عیسی علیہ السلام ہیں جن کی پیدائش معجزانہ طور پر ہوئی ۔ حضرت مریم علیہ السلام نے حضرت عیسی علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش کے بعد بھی ہر گز شادی نہیں کی ۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے پتہ نہیں کہاں سے حضرت عیسی علیہ السلام کے بھائی...
  8. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا اقرار کہ حضرت عیسی علیہ السلام آسمان پر اٹھائے گئے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی ایک تحریر میں نادانستہ طور پر تسلیم کر لیا کہ حضرت عیسی علیہ السلام آسمان کی طرف اٹھائے گئے ۔ مرزا غلام احمد قادیانی کے الفاظ واضح طور پر یہ اشارہ دے رہے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی روح نہیں بلکہ خود حضرت عیسی علیہ السلام آسمان کی طرف اٹھائے گئے ۔
  9. محمود بھائی

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں کچھ لکھا؟

    مرزا غلام احمد قادیانی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولتے ہوئے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عاجز کے بارے میں لکھا ہے ۔
  10. محمود بھائی

    انبیا، صاحب تصنیف نہیں ہوتے

    مرزا ٖغلام احمد قادیانی نے اپنی اس تحریر میں تسلیم کیا ہے تمام انبیا، کا یہی طریق رہا ہے کہ صرف کلام الہی کو پیش کرتے تھے اپنی تصانیف پیش نہیں کرتے تھے ۔ اس کے برعکس مرزا قادیانی نے کافی تعداد میں تصنیفات پیش کر کے ثابت کر دیا کہ وہ طریق انبیا، سے ہٹ کر کام کرتا رہا اور یہی اس کے جھوٹا ہونا کی...
  11. محمود بھائی

    کسرصلیب والا قادیانی مسیح

    1: لیکن حضرت یحی علیہ السلام نے حضرت عیسی علیہ السلام کی اس شہادت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔ اب نبی تو جھوٹ بول نہیں سکتے لہذا یہ قصہ ہی غلط ہے ۔ 2: ملفوظات ج 3 ص 191 کے مطابق تو مرزا قادیانی 25 مارچ 1903 تک کسر صلیب میں کامیاب نہیں ہو سکا تھا ۔ باقی رہی خنزیروں کو قتل کرنے والی بات تو...
  12. محمود بھائی

    مثیل مسیح و مسیح کا فرق

    ص 8 پر مرزا قادیانی نے یہ بیان کیا کہ حضرت عیسی علیہ السلام ،حضرت موسی علیہ السلام کے بعد 14ویں صدی میں آئے جبکہ ص 10 پر لکھا کہ حضرت عیسی علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام کے چودہ سو برس بعد پیدا ہوئے ۔ اب خود اندازہ لگا لیں کہ کیا چودھویں صدی میں اور چودہ سو برس بعد میں کوئی فرق نہیں ؟؟؟ پھر...
  13. محمود بھائی

    Request to Administrator

    رد احمدیہ پاکٹ بک کا فولڈر ہونا چاہئے
  14. محمود بھائی

    مجدد کی تعریف وتوصیف اور اس کا مقام

    روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 7 کے حاشیہ میں مرزا قادیانی نے مجدد کی تعریف وتوصیف اور اس کا مقام بنایا ہے ۔ لہذا قادیانیوں سے گزارش ہے کہ مرزا قادیانی کی مجددین کے حوالے سے بیان کی گئی اس بات کو مدنظر رکھیں اور ہمارے اختلافی مسائل میں ان مجددین کی رائے کو ہرگز نظر انداز نہ کریں جن کو وہ خود بھی مجددین...
  15. محمود بھائی

    اِیزی قرآن و حدیث سافٹ ویر

    اچھا سافٹ وئیر ہے ۔ لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے (کم از کم میرے لئے تو ہے) کہ اس میں حدیث کی تمام کتب کے نمبر شمار ایک ہی سیریل سے دئے گئے ہیں جس سے سوائے بخاری شریف کے دیگر کتب حدیث سے انٹرنیشنل نمبرز کے ذریعے حدیث تلاش نہیں کی جا سکتی ۔
  16. محمود بھائی

    نزول عیسیٰ علیہ اسلام

    بیان نزول عیسی بن مریم ، مسلم شریف کی کس کتاب میں ہے مثلاً کتاب فتن وغیرہ
  17. محمود بھائی

    وما قتلوہ وما صلبوہ آیت کی نحوی و لغوی تشریحات

    سورہ النسا، آیت 157 وما قتلوہ و وصلبوہ ولکن شبہ لھم ۔ اور نہ انہوں نے عیسی علیہ السلام کو قتل کیا اور نہ ہی ان کو صلیب پر چڑھایا بلکہ ان کے لئے شبیہ بنا دی گئی ۔ آیت کے متعلق ضروری وضاحتیں اللہ کریم نے سورہ النسا، کی آیت157 میں یہود کے حضرت عیسی علیہ السلام کے قتل کرنے کے دعوی کی تردید کر دی کہ...
Top