• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۴)……’’ واما نرینکم بعض الذی نعدھم اونتوفینکم فاالینا مرجعھم۰ یونس ۴۶‘‘ (۵)…… ’’اما یبلغن عندک الکبر احدھما اوکلاھما فلا تقل لھما اف ولا تنھر ھما ۰ بنی اسرائیل ۲۳‘‘ (۶)……’’فاما ترین من البشر احدا فقولی انی نذرت لرحمن صوما۰ مریم ۲۶‘‘ (۷)…… ’’ اما ترینی ما یوعدون رب فلا...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    کا ذکر مبارک ہوا۔ آگے ہے : ’’ومن قوم موسیٰ امۃ یھدون باالحق۰ اعراف ۱۵۹‘‘آ پ ﷺ کے ذکر کے بعد قرآن مجید نے پھر موسیٰ علیہ السلام کا ذکر دوبارہ شروع کردیا۔ آپﷺ کے ذکر کے بعد پرانے نبی کا ذکر کرنا اس پر دال ہے کہ حضور ﷺ کے بعد اور کسی نئے نبی کا آنا مقدر نہیں ورنہ اس کا ذکر ہوتا۔ علاوہ ازیں یہ بھی...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ اﷲ اعلم حیث یجعل رسالۃ ‘‘{یعنی اﷲ تعالیٰ ہی جاتنے ہیں کہ اپنی رسالت کس کو سپرد کریں۔} ہاں ہم اس جگہ اسی نو ایجاد تفسیر کے اس نتیجہ پر آپ کو متوجہ کرتے ہیں کہ اگر اس کو صحیح مان لیا جائے تو اس کامطلب یہ ہوگا کہ اس امت میں جتنے زیادہ نبی اور رسول آئیں اتنا ہی حضور ﷺ کا کمال ظاہر ہوگا۔...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب:یہ ہے کہ نسخ عقائد میں جاری نہیں ہوتا تنسیخ احکام میں ہوتا ہے۔ یہ ناممکن ہے کہ جو بات پہلے کفر کی تھی وہ بعد میں اسلام بن جائے۔نیز انبیاء کفر سے ‘قبل از نبوت بھی پاک ہوتے ہیں۔ نیز بدعقل اور بدفہم کبھی نبی نہیں ہوسکتا۔ مرزائی جماعت سے ایک سوال مرزا قادیانی کی ان تمام عبارات سے یہ بات روز...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مرزا قادیانی نے سینکڑوں مرتبہ لفظ خاتم استعمال کیااور ان مقامات کے بغیر جہاں ’’ خاتم النبیین ‘‘ کی تفسیر ’’ نبی ساز ‘‘ کرتے ہیں۔ باقی ہر مقام پر اس لفظ کو ’’ آخری‘‘ کے معنوں میں استعمال کیا ہے۔ مثلا (۱)… خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں بارہ موسوی خلیفوں کا ذکر فرمایا ۔ جن میں سے ہر ایک موسیٰ کی...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ؎حسن یوسف دم عیسیٰ یدبیضاداری آنچہ خوباں ہمہ دار ند توتنہاداری اعترض نمبر۶ :خاتم کا معنی انگشتری قادیانی :خاتم النبیین میں خاتم بمعنی نگینہ ‘ انگشتری لے کر زینت مراد لیا جائے اور کلام کے معنے یہ ہوں کہ آپ ﷺ سب انبیاء کی زینت ہیں۔ اور اس صورت میں آیت کو ختم نبوت سے کوئی تعلق ہی باقی نہیں...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ششم… یہ کہ جس صورت میں کہ (دجال قادیان کے بقول) خاتم کے معنی مہر لگانے والا کے لئے جائیں تو اس صورت میں اگر حضرت خاتم الانبیاء ﷺ کا زمانہ تمام انبیاء کرام سے مقدم ہوتا۔ جب بھی آپ ﷺ خاتم بالمعنی المذکور ہوتے۔ حالانکہ یہ قطعا بے معنی بات ہے ۔ ایسی حالت میں مقدام المحققین بولتے ہیں۔ نہ کہ خاتم...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب:خاتم المحدیثن ‘ خاتم المحققین ‘ خاتم المفسرین وغیرہ انسان کا کلام ہے۔ جس کو کل کی کچھ خبرنہیں کہ کل کیا ہونے والا ہے۔کتنے آدمی پیدا ہوں گے‘ کتنے مریں گے‘ کتنے عالم ہوں گے‘ کتنے جاہل ہوں گے‘ کتنے محدث ومفسر بنیں گے‘ اور کتنے آوارہ پھریں گے۔ اس لئے اس کو کوئی حق نہیں کہ وہ کسی کو خاتم...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    کیا مرزا قادیانی اور ان کے تمام اذناب ‘ آثار صحابہ وتابعین کے وسیع ترمیدان میں سے کوئی ایک اثر اس تفسیر کے ثبوت میں پیش کرسکتے ہیں؟ نہیں اور ہر گز نہیں ! اور اگر یہ سب کچھ نہیں تو کم از کم آئمہ تفسیر کی مستند ومعتبر تفاسیر ہی میں سے کوئی تفسیر پیش کریں جس میں خاتم النبیین کی یہ مراد بیان کی...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    الحاصل اگر اسی طرح ہر جگہ جہاں چاہیں استغراق عرفی مراد لینا جائز ہوتو کوئی وجہ نہیں کہ آیات مذکورۃ الصدر میں جائز نہ ہو۔ علاوہ بریں آیات ذیل کی امثال میں بھی استغراق عرفی کو جائز کہنا پڑے گا۔ ’’ الحمد ﷲ رب العالمین۰ غیر المغضوب علیھم ولاالضالین۰ ھدی اللمتقین۰ واﷲ محیط باالٰکفرین۰ اعدت...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ہے کہ استغراق حقیقی کو چھوڑ کر بلا دلیل وقرینہ اور بلا وجہ استغراق عرفی کی طرف جائیں اور مطلق نبیین کو صرف انبیاء تشریعی کے ساتھ مقید کردیں؟۔ باقی رہا مسئلہ آیت کریمہ ’’ویقتلون النبیین ‘‘ کو اپنے دعوے کی شہادت میں پیش کرنا اگر اس جگہ لام کو استغراق عرفی کے لئے تسلیم بھی کرلیا جائے تب بھی ہم...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب:اگر یہ معنی ہو کہ اپنے سے پہلوں کے لئے خاتم تو ہر نبی آدم علیہ السلام کے علاوہ اپنے سے پہلے انبیاء کا خاتم اور آخر ہے۔ تو خاتم النبیین حضور ﷺ کا وصف مخصوص نہ رہا۔ حالانکہ حضور ﷺ فرماتے ہیں کہ مجھے چھ چیزوں کے ساتھ تمام انبیاء علیہم السلام پر فضیلت دی گئی ۔ ان میں ایک یہ ہے:’’ ارسلت الی...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    کر آوے اور کہے کہ جو شخص تم میں سے میری اطاعت نہیں کرے گا خدا اسے جہنم میں ڈالے گا۔ لیکن باوجود اس امکان کے جب سے دنیا پیدا ہوئی ہے کبھی ایسا نہیں ہوا۔‘‘(تریاق القلوب ص ۱۳۳‘ روحانی خزائن ص ۲۸۰ ج ۱۵) جب یہ عبارت پڑھیں تو ساری پڑھ دیں کیونکہ عموما تھوڑی سی عبارت پڑھنے کے بعد قادیانی کہتے ہیں...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قارئین محترم! مرزا غلام احمد قادیانی کا کفریہاں ننگا ناچ رہا ہے۔ اس کا کہنا کہ میں ظلی بروزی ہوں۔ کیا معنی؟ کہ جب آئینہ میں حضور ﷺ کی شکل دیکھنا چاہو تو وہ غلام احمد ہے۔ دونوں ایک ہیں۔ قطع نظر اس خبث وبدطینتی کے مجھے یہاں صرف یہ عرض کرنا ہے کہ ظلی و بروزی کہہ کرمرزا غلام احمد قادیانی کی جھوٹی...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی گفتگو میں عموما مطلق اجرائے نبوت کے لئے آیات واحادیث میں تحریف کرکے ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ نبوت جاری ہے۔حالانکہ قادیانیوں کے نزدیک ایک خاص قسم کی نبوت (وہ بھی بقول ان کے حضورﷺ کے بعد شروع ہوئی) جاری ہے۔ جب دعویٰ خاص ہے تو دلیل خاص ہونی چاہئیے۔ دعویٰ خاص قسم کاہو اور دلیل عام ہو تویہ...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’ چونکہ وہ بروزمحمدی جو قدیم سے موعود تھا۔ وہ میں ہوں۔ اس لئے بروزی رنگ کی نبوت مجھے عطا کی گئی اور اس نبوت کے مقابل پر اب تمام دنیا بے دست وپا ہے۔ کیونکہ نبوت پر مہر ہے ایک بروزمحمدی جمیع کمالات محمدیہ کے ساتھ آخری زمانہ کے لئے مقدر تھا۔ سووہ ظاہر ہوگیا اب بجز اس کھڑکی کے اورکوئی کھڑکی نبوت کے...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۱۲)… مسیحی قوم اپنی عبادت گاہوں کوفروخت کرکے دوسرے مقاصد (دکان ومکان)کے لئے استعمال کرتی ہے۔ جہاں مسجد بن جائے امت محمدیہؐ اس جگہ کو دوسرے مقصد کے لئے استعمال نہیں کرسکتی۔ پہلے انبیاء کی شریعت محدود وقت کے لئے ‘ان کی عبادت گاہیں بھی محدود وقت کے لئے۔ آپ ﷺ کی نبوت قیامت تک کے لئے تو مساجد بھی...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۵)…اور علامہ سید محمو د آلوسی ؒ مفتی بغداد اپنی تفسیر روح المعانی میں اسی اجماع کو الفاظ ذیل میں نقل فرماتے ہیں: ’’ ویکون ﷺ خاتم النبیین مما نطقت بہ الکتاب وصدعت بہ السنۃ واجمعت علیہ الا مۃ فیکفر مدعی خلافہ ویقتل ان اصرا۰ روح المعانی ص ۳۹جزء ۲۲‘‘{اور آنحضرت ﷺ کا خاتم النبیین ہونا ان مسائل...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    نیز مسلک الختام فی ختم نبوت سیدالانام کے ص ۱۰ پر حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی ؒ نے صراحت فرمائی ہے کہ : امت محمدیہ میں سب سے پہلا اجماع جو ہوا ہے وہ اس مسئلہ پر ہوا کہ مدعی نبوت قتل کیا جائے۔‘‘ (احتساب قادیانیت ج دوم مجموعہ رسائل مولانا ادریس کاندھلوی ؒ ص ۱۰) مولانا سید محمد انور...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    بحث کے پھیلانے کا نہیں۔ کیونکہ ایسے موقعے (یعنی کتب اصول) میں یہ بات باتفاق اہل علم ثابت ہوچکی ہے۔ اور اس میں تمام فقہاء اور تمام مسلمانوں میں جو واقعی مسلمان ہیں کسی کا بھی خلاف نہیں۔} صحابہ کرام ؓ کا سب سے پہلا اجماع اسلامی تاریخ میں یہ بات درجہ تواتر کو پہنچ چکی ہے کہ مسیلمہ کذاب نے...
Top