• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی جات کو درست نہ سمجھنے کی وجوہات

    میرے نزدیک مرزا غلام احمد قادیانی کو اپنے دعوی جات میں درست نہ سمجھنے کی بہت سی وجوہات ہیں ۔میں فی الحال تکنیکی اور علمی قسم کی وجوہات کی بجائے پہلے صرف وہ وجوہات پیش کروں گا جو بالکل عام فہم ہیں اور آسانی سے سمجھ میں آ جانے والی ہیں ۔ سب سے پہلے میں آغاز کروں گا مرزا صاحب کے ایک اشتہار سے جس کا...
  2. محمود بھائی

    جواد ساباط ہندوستان میں تیرھویں صدی ہجری میں عیسائی مشن کا ایک عرب حلیف

    جواد ساباط 1774 میں پیدا ہوئے اور 1834 میں وفات پا گئے 1799 کے لگ بھگ ہندوستان تشریف لائے ہندوستان تشریف لانے سے قبل وہ فارسی اور خطاطی سیکھنے کے علاوہ حدیث اور فقہ کا علم حاصل کر چکے تھے ہندوستان آ کر صرف و نحو کی کمیاں دور کیں اس کے علاوہ منطق کی تکمیل بھی کی ہندوستان میں عیسائی مشنریوں کی...
  3. محمود بھائی

    حافظ عبدالکریم رحمت اللہ علیہ کا مرزا قادیانی کے بارے میں خواب

    حافظ عبدالکریم رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ابتدا میں جب مرزا قادیانی نے نبوت کا دعوی کیا اور جا بجا اس کا چرچا شروع ہوا تو اکثر دوست مجلس میں بیٹھ کر اس کے متعلق دریافت کرتے. تو میں جواب میں کہتا کہ اگر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کر...
  4. محمود بھائی

    مرزا قادیانی کے بارے میں استخارے کا احوال

    سید راجن شاہ جو کہ حضرت خواجہ حافظ عبدالکریم رحمت اللہ علیہ عید گاہ شریف والوں کے مرید تھے. 1914 میں بسلسلہ ملازمت پشاور بھیجے گئے اپنا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ جب میں پشاور پہنچا تو وہاں ایک مرزائی کے ساتھ جو ہمارے عملہ کا بڑا ڈاکٹر تھا، باہم ہونے کا اتفاق ہو گیا. وہ ہر وقت مرزا کی حقانیت کے...
  5. محمود بھائی

    مرزا قادیانی بمقابلہ ’’جان سمتھ پگٹ‘‘

    مرزا قادیانی کی زندگی میں ایک انگریز نے بھی ’’مسیح ‘‘ اور ’’خدا‘‘ ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس کا نام سمتھ پگٹ (J. H. Smyth Piott) تھا ، جب مرزا کو اُس کے دعوے کا علم ہوا تو اُس نے مورخہ 24 نومبر 1902 کو ایک انگریزی اشتہار شائع کرواکر یورپ اور امریکہ میں بھیجا ، اِس انگریزی اشتہار میں مرزا قادیانی...
  6. محمود بھائی

    احمدیہ پاکٹ بک پر ایک طائرانہ نظر قسط 2

    آئیے اب قادیانی وکیل صاحب کی امکان نبوت از قرآن مجید کے عنوان کے تحت پیش کردہ دوسری آیت اور ان کے استدلال کا جائزہ لیتے ہیں ۔ مَّا كَانَ اللَّـهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلَىٰ مَا أَنتُمْ عَلَيْهِ حَتَّىٰ يَمِيزَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ ۗ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى...
  7. محمود بھائی

    کتوں کی دعا

    ''پاکستانی قومی ترانے'' اور ’’شاہنامہ اسلام‘‘ جیسی مشہور و معروف کتاب کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری مرحوم اپنی آپ بیتی بیان فرماتے ہیں کہ میری عمر بارہ سال تھی میرا لحن داؤدی بتایا جاتا اور نعت خوانی کی محفلوں میں بلایا جاتا تھا اس زمانے میں شعر و شاعری کے مرض نے بھی مجھے آلیا تھا اس لئے...
  8. محمود بھائی

    آخری فیصلے والے اشتہار کا جائزہ سوالاً جواباً

    مرزا غلام احمد قادیانی نے 15 اپریل 1907 کو مولانا ثنا،اللہ امرتسری کے ساتھ آخری فیصلہ کے عنوان سے ایک اشتہار شائع کیا ۔ اس اشتہار میں مرزا قادیانی نے خدا سے دعا کرتے ہوئے کہا "اے میرے مالک بصیر و قدیر جو علیم و خبیر ہے جو میرے دل کے حالات سے واقف ہے اگر یہ دعویٰ مسیحِ موعود ہونے کا محض میرے نفس...
  9. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک صریح کذب بیانی

    مرزا غلام احمد قادیانی لکھتے ہیں ’’اور جس جس جگہ میں نے نبوت یا رسالت سے انکار کیا ہے صرف ان معنوں سے کیا ہے کہ میں مستقل طور پر کوئی شریعت لانے والا نہیں ہوں اور نہ میں مستقل طور پر نبی ہوں۔‘‘(روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 210) مرزا صاحب نے یہاں صریح غلط بیانی سے کام لیا ہے اور دھوکہ دینے کی ناکام...
  10. محمود بھائی

    اسباب النزول للواحدی میں یاتی یا اتی

    قادیانی احباب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات ثابت کرنے کے لئے امام علی بن احمد واحدی نیشابوری متوفی 468ھ کی کتاب اسباب النزول سے ایک روایت پیش کرتے ہیں جس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے اتی علیہ الفنا، ( ان پر موت آ چکی ہے )کے الفاظ آئے ہیں ۔ اور اپنی اس بات کے ثبوت کے لئے قادیانی احباب اسباب...
  11. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ہی فتویٰ سے بدعتی

    ''ایک روز ایک شخص نے سوال کیا کہ دلائل الخیرات کا ورد پڑھنا کیسا ہے؟ فرمایا دلائل خیرات مین جتنا وقت خرچ کرتے ہو اگر نماز اور قرآن شریف کی تلاوت میں خرچ ہو تو کتنا فائدہ ہوتا ہے، یہ کتابیں قرآن شریف اور نماز سے روک دیتی ہیں، یہ خدا تعالی کا کلام اور حکم ہے اور انسانوں کا بناوٹی وظیفہ ہے۔ فرمایا...
  12. محمود بھائی

    تورات کے ایک حکم میں مرزا قادیانی کی تحریف

    خزائن جلد 12 ص 353 پر مرزا صاحب نے توریت کا ایک حکم بیان کیا ہے (کیونکہ تورات کا حکم عدم رفع اور لعنت اس حالت میں ہے کہ جب کوئی صلیب پر مارا جائے ) مرزا صاحب نے صریح غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے تورات کا حکم بیان کیا ہے تورات کا حکم یوں ہے "اور اگر کسی نے کوئی ایسا گناہ کیا ہو جس سے اُسکا قتل...
  13. محمود بھائی

    قرآنِ کریم میں بیان کردہ نارِ نمرود کے واقعہ کی الحادی تنقیص کا جواب

    اِسلام کی سربُلندی کے لیے کوشاں سوشل میڈیا گروپ "آپریشن ارتقائے فہم و دانش" میں ایک تحریر میری نظر سے گزری، جسے کسی Gung Ho صاحب نے اِس گروپ میں پوسٹ کیا تھا اور ساتھ ہی یہ درخواست بھی کی تھی کہ: "یہ Pakistani Freethinkers سے لی گئی تحریر ھے اہل علم اسکا جواب دیں میرا علم محدود ھے آپ کی مدد...
  14. محمود بھائی

    وَآوَيْنَاهُمَا إِلَىٰ رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ سے مراد کون سا مقام ہے

    سورہ المومنون 51 وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ آيَةً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَىٰ رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ اور ہم نے ابن مریم اور اس کی ماں کو (اپنی قدرت کی) نشانی بنایا اور ان دونوں کو ایک بلند مقام پر پناہ دی جو ٹھہرنے کے قابل بھی تھا اور جہاں چشمے جاری تھے۔ مرزا غلام احمد قادیانی...
  15. محمود بھائی

    احمدیہ پاکٹ بک پر ایک طائرانہ نظر قسط 1

    احمدیہ پاکٹ بک قادیانی جماعت کی ایک اہم کتاب ہے ۔ قادیانی مربی ہوں یا عام قادیانی ، مسلمانوں سے بحث کرتے ہوئے زیادہ تر اسی پاکٹ بک سے استفادہ کرتے ہیں ۔ اسے گجرات، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل ملک عبدالرحمن صاحب خادم نے مرتب کیا ہے اور اس میں اپنے وکیلانہ جوہر اور ہتکھنڈوں کا خوب اظہار...
  16. محمود بھائی

    حمار الدجال

    الدجال يخرج على حمار هذا هو الثابت بحسب الادلة كما ذكرت .. ولكن الأحاديث التي وصفت الحمار هي أحاديث ضعيفه وقد ضعفها العلامة الألباني رحمه الله: عن علي بن أبي طالب كرم الله وجهه أنه قال في الدجال : هو صافي بن صايد يخرج من يهودية أصبهان على حمار أبتر ما بين أذنيه أربعون ذراعا وما بين حافره إلى...
  17. محمود بھائی

    نبی و رسول کا معنیٰ اور دونوں میں فرق

    نبی اور رسول کے معنی قبل اس کے کہ ہم ایمان بالرسالت کی ضرورت اور اہمیت پر غور کریں، بہتر ہو گا کہ ہم نبی اور رسول کے معنوں پر غور کرتے چلیں۔ نبی ’’ نبأ‘‘ سے ہے جس کے معنی خبر کے ہیں، اللہ تعالی کا ارشاد ہے :۔ { عَمَّ یَتَسَآءَ لُونَ عَنِ النَّبَاِ العَظِیم } ’’یہ لوگ کس بارے میں پوچھ گچھ کر...
  18. محمود بھائی

    لیکھرام والی پیشگوئی

    مرزا غلام احمد قادیانی نے 20 فروری 1893 کو لیکھرام کے حوالے سے ایک پیشگوئی کی جس کے الفاظ درج ذیل تھے ۔ " سو اس کی نسبت جب توجہ کی گئی تو اللہ جلّ شانہٗ کی طرف سے یہ الہام ہوا۔ عِجْلٌ جَسَدٌ لَہ‘ خُوَار۔ لَہ‘ نَصَبٌ وَ عَذَاب یعنی یہ صرف ایک بے جان گوسالہ ہے جس کے اندر سے ایک مکروہ آواز نکل رہی...
  19. محمود بھائی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین

    فلسفے کی بنیادی شاخ میٹافزکس ہے۔ میٹا فزکس کی تین اور شاخیں ہوتی ہیں۔ آنٹولوجی، کوسمولوجی اور ٹیلیولوجی۔ کوسمولوجی حقائق کی ترتیب سے بحث کرتی ہے۔ یعنی مختلف حقیقتوں کی ترتیب کیا ہے اور کس کی کیا علت ہے۔ خدا کے وجود ہے کے لئے کاسمولوجیکل آرگیومنٹ ایک بہت پرانی دلیل تھی جو کہ پرانے یونانی فلسفہ...
  20. محمود بھائی

    فقہی ویب سائٹس

    ۱۔ نیٹ کی دنیا میں قاضی ابویعلی المغربی کا نام اجنبی نہیں ہے،اسلاف کے علمی ذخیرے کو نیٹ پر منتقل کرنے کے حوالے سے موصوف کی قابل قدر خدمات ہیں،موصوف نے چاروں مسالک کے فقہی ذخیرے کے حوا لے سے الگ الگ چار بلاگ بنائے ہیں،یہ بلاگز ”خزانة الفقہ الحنفي“ خزانة الفقہ المالکي“ ”خزانة الفقہ الشافعي“ اور...
Top