• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. بنت اسلام

    با خدا دیوانہ و با مصطفیٰ ہشیار باش

    با خدا دیوانہ و با مصطفیٰ ہشیار باش ایک روز ایک پرائمری سکول کا استاد رحمت الہی آیا ـ وہ چند ماہ کے بعد ملازمت سےریٹائر ہونے والا تھا ـ اس کی تین جوان بیٹیاں تھیں ، رہنے کے لیے اپنا گھر بھی نہ تھا ـ پنشن نہایت معمولی ہو گی ـ اسے یہ فکر کھائے جا رہی تھی کہ وہ ریٹائر ہونے کے بعد کہاں رہے گا ؟...
  2. بنت اسلام

    ترک مرزائیت

    اگر کوئی لاہوری جماعت کا مرزائی چھ ماہ کے اندر اس کتاب کا جواب لکھے گا تو بعد فیصلہ منصف اسے ایک ہزار روپیہ انعام دیا جائے گا ـ کتاب کا پہلا ایڈیشن مئی ۱۹۳۲ میں ، دوسرا ایڈیشن نومبر ۱۹۳۲ میں شائع ہوا ـ باوجود دو سال گزر جانے کے کسی لاہوری مرزائی کی ہمت نہیں ہوئی کہ کہ وہ اس کے جواب میں...
  3. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    نگاہ اولین مناظر اسلام مولانا لال حسین اختر کا وجود قادیانیت کے لیے تازیانہ خداوندی تھاـ آپ نے نصف صدی خدمت اسلام اور تحفظ ناموس رسالت کا مقدس فریضہ سر انجام دیاـاندرون اور بیرون ملک آپ کی خدمات جلیلہ کا ایک زمانہ معترف ہےـ ان گرانقدر خدمات میں حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی شیخ الاسلام...
  4. بنت اسلام

    قادیانی ہیڈ کوارٹر لندن کے سیکورٹی جنرل نے اسلام قبول کر لیا

    (لاہور) قادیانی ہیڈ کوارٹر لندن کے اسسٹنٹ سیکورٹی آفیسر خالد جمال احمد نے قادیانیت ترک کر کے اسلام قبول کر لیا ہے ، مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبد اللطیف خالد چیمہ کے دفتر میں آمدہ اطلاع کے مطابق لندن کے قادیانی ہیڈ کوارٹر پر مامور سیکورٹی آفیسر کے اسسٹنٹ خالد جمال احمد نے طویل...
  5. بنت اسلام

    حضرت مولانا علامہ انور شاہ کاشمیری رحمۃُ اللہ علیہ اور تحفظ ختم نبوت

    حضرت مولانا علامہ انور شاہ کاشمیری رحمۃُ اللہ علیہ اور تحفظ ختم نبوتﷺ فتنہ قادیانیت کے آغاز کے بعد آپ کی ساری توجہ اس فتنہ کے استیصال کی طرف ہو گئی اور اسی غم و پریشانی میں آپ چھ ماہ تک سو نہ سکے۔ حضرت مولانا شمسُ الحق افغانی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مرض الموت میں حضرت شاہ صاحب رحمۃُ اللہ...
  6. بنت اسلام

    کفر چھوڑ دے

    سید عطاٰ اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ فرماتے ہیںـ قادیان میں تبلیغ کا عجیب طریقہ ہے، جب کوئی شخص صبح کے وقت جنگل کی طرف نکلتا ہے تو دو مرزائی اس کے پیچھے ہو لیتے ہیں اور کہتے ہیں ، مرزا صاحب کو نبی مان لو وہ بےچارہ کہتا ہے رفع حاجت سے فارغ ہو جاؤں تو تمہاری بات سنتا ہوں مگر وہ کہتے ہیں کہ نہیں پہلے...
  7. بنت اسلام

    غافل ہے مسلمان مگر مردہ نہیں ہے

    توحید خدا، عشق محمد ﷺ کا امیں ہے یہ قلب مسلماں ہے زرخیز زمیں ہے ظاہر میں یہ جیسا ہو باطن میں حسین ہے اس بات کا اب آ گیا دنیا کو یقین ہے غافل ہے مسلماں مگر مردہ نہیں ہے بنیان یہ مرصوص ہے کفار کے آگے بک سکتا نہیں سکّوں کی جھنکار کے آگے جھک سکتا نہیں یہ کبھی اغیار کے آگے اللہ کے دربار میں خم اس...
  8. بنت اسلام

    میرا دشمن ابھی زندہ ہے

    شاہ صاحب (سید عطاء اللہ شاہ بخاری) کو قران مجید سے والہانہ لگاؤ تھا اور قرآن کو بہت خوش الحانی سے پڑھتے تھےـ ایک مرتبہ فرمایا کہ میری اللہ سے یہ التجا ہے کہ بعد مردن عالم برزخ میں اللہ تعالیٰ مجھے موتیٰ کی ارواح کو قرآن سنانے پر متعین کر دے ـ ایک دفعہ کسی مسجد یں وضو فرما رہے تھے کہ اچانک...
  9. بنت اسلام

    انگریز دشمنی

    سید عطاء اللہ شاہ بخاری نے(جب انگریز برصغیر پر قابض تھے) اپنی تقریر میں فرمایا! میری افرنگ دشمنی کا کیا پوچھتے ہو فرنگی کی گوری گوری پنڈلی پر جو چیونٹی کاٹے میں اس کے بھون پر شکر ڈالوں ـ
  10. بنت اسلام

    سرکار ﷺناموس پر سودا نہیں ہو گا

    یہ ممکن ہےمومن کا کبھی روزہ نہیں ہو گا کوئی پابند بھی مانا نمازوں کا نہیں ہو گا کوئی تو باوجود فرض، حج کرتا نہیں ہو گا مگر سرکارﷺ ِ ناموس پر سودا نہیں ہو گا یہ مانا ہم واقف ہیں بس نامِ شریعت سے ہمارے دل لبریز نہیں پیغام شریعت سے یقینا ہم بھی غافل ہیں احکامِ شریعت سے مگر سرکارﷺ ِ ناموس پر...
  11. بنت اسلام

    نعلین مبارک

    مولانا سید محمد طیب ہمدانی فرماتے ہیں کہ ہمارا ایک بھائی گونگا تھا، اس لئے ہم نے اسے کوئی ہنر سکھانا چاہا تو اس نے جفت سازی کےفن کو پسند کیا اور اس میں خوب مہارت حاصل کر لی ـ ایک دفعہ حضور ﷺ کے نعلین مبارک کی تصویر دیکھی تو مجھ سے دریافت کیا کہ سرکار دو عالم کے نعلین بنا سکتا ہوں؟ پھر ایک...
  12. بنت اسلام

    آرزو

    جان جاتی ہے تو جائے، اسلام نہ جائے میرا دین، عقیدہ اور ایمان نہ جائے زندگی سےنماز،روزہ اور قرآن نہ جائے حق و باطل کی یہ پہچان نہ جائے یہ جان تو جانی ہی جانی ہے اک دن کیوں ناموس رسالت پر قربان نہ جائے
  13. بنت اسلام

    دل کی بات

    کیسی مقدس تھیں وہ ہستیاں جو ناموس رسالت پر قربان ہو کر دوام پا گئیں، کتنی مبارک تھی وہ جوانیاں جو ختم نبوت کے لئے اپنی توانائیاں کر ہمیشہ کے لئے امر ہو گئیں ـ کتنا پاکیزہ تھا وہ لہو جو دامان مصطفیٰ کی تقدیس کےلئے بہہ گیاـ۔۔۔۔ کتنی با وقار تھیں وہ گردنیں جو کائنات کی سب سے عظیم ہستی کے در اقدس...
  14. بنت اسلام

    کون سی کتاب لازمی ہے

    کون سی کتاب لازمی ہے (سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ) ایک دفعہ لاہور میں عطاء اللہ شاہ بخاری نے تقریر کرتے ہوئے فرمایا، تمہارے ایک بڑے لیڈر نے کسی سے کہا بخاری سے پوچھو اس نے انڈیا ایکٹ بھی پڑھا ہے میں نے کہلا بھیجا میں نے انڈیا ایکٹ نہیں پڑھا ، تم نے قرآن نہیں پڑھا ـ فیصلہ اللہ میاں کی عدالت میں...
  15. بنت اسلام

    ضد نہیں ،ایمان ہے

    سیدعطاء اللہ شاہ بخاریؒ فرماتے ہیں میری دوستی اور دشمنی ایک دفعہ ہوتی ہے اگر ایک مرتبہ دوست سے گزند پہنچ جائے یا کوئی دوست بن کر مکاریوں اورفریب کاریوں کا ہدف بنائے تو عمر بھر اس پر اعتماد نہیں کیاـ بس اسے کنارہ کشی سمجھیے یا دشمنی ، میری طرف سے صرف اتنا ہوتا ہے الحمد للہ میں نے آج تک کسی کے...
  16. بنت اسلام

    ختم نبوت موبائل میسجز (6)

    میسج 51 سوال: ابوبکرصدیق حضرتاور حضرت حسین رض کے بارے میں مرزا قادیانی نے کیا لکھا ہے؟ جواب: مرزا نے حضرت ابوبکرصدیق رض سے تقابل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں ابوبکر تو کیا بعض انبیاء سے بھی بہتر ہوں۔ مجموعہ اشتہارات ج2 ص(396) حضرت حسین رض سے تقابل کرتے ہوئے مرزا لکھتا ہے کہ میری سیر ہر وقت...
  17. بنت اسلام

    مرزا قادیانی کون ہے؟

    مرزا نبوت کا دعویٰ کرنے کے جر م میں اسود عنسی اور مسیلمہ کذاب ہےـ توہین رسالت کے جرم میں ابو جہل، ابو لہب،ولید بن مغیرہ ہےـ صحابہ کرام کی توہین کے جرم میں ابن سبا ہےـ تعلیمات اسلامیہ کو مسخ کرنے کے جرم میں زندیق ہےـ حضرت علی رضی اللہ کی توہین کرنے کے جرم میں خارجی ہےـ حضرت حسین رضی...
  18. بنت اسلام

    خاتم النبیین " ایک عجیب مثال

    مولانا انور شاہ صاحب " خاتم النبیین " کا معنی ایک عجیب مثال سے سمجھاتے ہوئے فرماتے ہیں ـ نبی کریم ﷺ کو صدر جلسہ کی حیثیت سے لایا گیا کہ ساری تمہیدپہلے ہوا کرتی ہے، اور صدر جلسہ کی آمد کے بعد جلسہ کا اختتام ہو جاتا ہے ، اور مقصد ختم ہو جانے کے بعد سوائے کوچ کا نقارہ بجانے کے اور کوئی کام...
  19. بنت اسلام

    قادیانی ڈاکٹر نفیس حامد کو سولہ سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا

    (برمنگھم) عدالتی تحقیقات کے مطابق سولہ سال کی سزا پانے والے قادیانی سرجن حامد نفیس کو دو مختلف ہسپتالوں کو نو واقعات میں مریضہ خواتین پر جنسی حملوں کا مجرم پایا گیا تھاـ تفصیل کے مطابق ۵۱ سالہ ڈاکٹر نفیس حامد نے ۲۰۰۹ سے ۲۰۱۳ کے دورانیے میں برمنگھم کے کوئین الزبتھ اور پرائرٹی ہسپتال میں خواتین...
  20. بنت اسلام

    سید پیر مہر علی

    قائد ملت اسلامیہ پیر طریقت فاضل جلیل مہر علی شاہ صاحب جب حج کی سعادت حاصل کرنے کےلئے تشریف لے گئے تھے ـ وہاں مولانا حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ صاحب سے ملاقات ہوئی تو آپ کے علم فضل سے متاثر ہوئے ـ پیر سید مہر علی شاہ صاحب کا مستقل وہاں قیام کاپروگرام تھا ـ حاجی صاحب آپ سے فرمانے لگےکہ بے...
Top