• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ثناء قادری

    درودو سلام پڑھیں

    السلام علیکم ارکین فورم کے لیے ایک سلسلہ شروع کر رہی ہوں جس کا طریقہ کار کچھ اس طرح ہے کہ ہر رکن جب بھی فورم پر لاگ ان ہو گا تو آتے ہی سب سے پہلے خاتم النبیین ﷺ پر ایک دفعہ درود شریف کا نظرانہ بھیجے گا اس کے بعد کام شروع کرے گا ۔ ۔ ۔ ثناء قادری
  2. ثناء قادری

    قادیانی لباس، اور مرزا مسرور کی بیوی کہاں؟

    ہمارےقادیانی دوست اپنے اعتقادات کی طرح کپڑے بدلتے ہیں اور کپڑوں کی طرح اپنے اعتقادات تبدیل کرتے ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ پنجبابی پگڑی چلتی تھی۔ فرق یہ تھا کہ سردار کی پگڑی طرے والی اور باقیوں کی نرم، سوائے محافظوں کے۔ آہستہ آہستہ پگڑی صرف سردار کی رہ گئی اور جناح ٹوپی باقیوں کے لیے۔ اب یہ عالم...
  3. ثناء قادری

    تحفظ ختم نبوت کی خاطر قربانیاں

    تحفظ ختم نبوت کی خاطر قربانیاں اللہ رب العزت نے اشرف الخلائق حضرت انسان کی ہدایت کے لیے کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا، سنۃ اللہ کے مطابق اس سلسلۃ الذہب کو نبی کریمﷺ پر ختم کیا؛ کیوںکہ دنیا میں اللہ کا دستور ابتدائے آفرینش سے چلا آیا ہے کہ ہر چیز کا...
  4. ثناء قادری

    تحفظ ختم نبوت کا پہلا دور

    تحفظ ختم نبوت کا پہلا دور مرزا کا ترک ملازمت انگریزوں کے ایماء پر کلرکی کی ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد مرزا غلام احمد قادیانی (ولادت ١٨٤٠ء وفات ١٩٠٨ء ) نے اپنے اصل فتنے ''دعوائے نبوت'' کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے مسلمانوں کی اصلاح اور اسلام کی تبلیغ کے نام پر اپنے ناپاک کام کا آغاز کیا ١٨٧٩ ء...
  5. ثناء قادری

    7ستمبر یومِ تحفظِ ختم نبوت یوم تجدیدِ عہد

    پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں ۷؍ ستمبر ایک عہد ساز دن ہے۔ ہم اسے یوم تحفظ ختم نبوت اور یومِ تجدید عہد قرار دیتے ہیں۔ اس روز عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کی سو سالہ طویل ترین جد وجہد ، فتح مبین سے ہمکنار ہوئی۔ ۷؍ ستمبر ۱۹۷۴ء کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ طور پر...
  6. ثناء قادری

    اقبال اور قادیانیت

    مفکر پاکستان علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ حضور خاتم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم ِنبوت پر کامل یقین رکھتے تھے اور اس سے انکار کو ناممکنات میں سے گردانتے تھے ،نیز ختم ِنبوت کے منکرین خصوصاََ قادیانیوں کے کفر کا بر ملا اظہار فرماتے تھے ۔ذیل میں علامہ اقبال مرحوم کے عقیدۂ ختم ِنبوت اور...
  7. ثناء قادری

    آئین، قانون اور قادیانیت

    ختم نبوت اسلام کا متفقہ، اساسی اور اہم ترین عقیدہ ہے۔ دین اسلام کی پوری عمارت اس اعتقاد پر کھڑی ہے۔ یہ ایک ایسا حساس عقیدہ ہے کہ اگر اس میں شکوک و شبہات کا ذرا سی بھی رخنہ پیدا ہو جائے تو ایک مسلمان نہ صرف اپنی متاعِ ایمان کھو بیٹھتا ہے بلکہ اپنی بدقسمتی سے وہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی امت...
  8. ثناء قادری

    عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ

    عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ختم نبوت کا عقیدہ اسلام کا وہ بنیادی اور اہم عقیدہ ہے، جس پر پورے دین کا انحصار ہے، اگر یہ عقیدہ محفوظ ہے تو پورا دین محفوظ ہے، اگر یہ عقیدہ محفوظ نہیں تو دین محفوظ نہیں۔ لہٰذا عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ پورے دین کا تحفظ ہے۔ اس لئے کہ اگر حضور تاجدار انبیاءمحمدﷺ کے بعد کسی...
  9. ثناء قادری

    عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا تاریخ ساز دن

    عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا تاریخ ساز دن دین اسلام میں عقیدہ توحیدکے بعد دوسرا اہم اور بنیادی عقیدہ ختم نبوت کاہے، پہلی امتوں کے لیے اس بات پر ایمان لانا لازم تھا کہ ان کے انبیاء ورسل علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بعد اور نبی ورسول آئیں گے اور اس امت کے لیے اس بات پر ایمان لانا ضروری ہے کہ آپ...
  10. ثناء قادری

    قرآن نے اگر میرا نام ابن مریم نہیں رکھا تو میں جھوٹا ہوں

    مرزا غلام قادیانی جھوٹے کو سب جانتے ہیں کہ مرزا کس کا بیٹا تھا مرزے کی ماں کا نام چراغ بی بی تھا اور مرزا نے اپنی کتاب میں قرآن پر بہتان تراشا ہے کہ قرآن میں مرزے کا نام ابن مریم رکھا گیا ہے افسوس کے آج کل کے مرزائی ایسے جھوٹے انسان کو نبی مانتے ہیں کاش قادیانی مرزے کی تحریروں کو غور سے پڑھیں
  11. ثناء قادری

    مرزا غلام احمد قادیانی کی رنگین فوٹو

    فوٹو تو تیری رنگین بنا دی اے مرزا تیرے ٹٹووں نے پر تجھے پہلے انسان اور پھر سچا انسان ثابت کر نہ سکے
  12. ثناء قادری

    مرزا بگوان کے مندر پر

    مرزا غلام احمد قادیانی بگوان بھی تھا اور کرشن بھی اللہ جانے مرزا کیا بلا تھا آئیے بگوان کے مندر پر حاضری لگوا لیں :D
  13. ثناء قادری

    قادیانیوں کی تمام پرانی کتابوں کے نسخے

    قادیانی دنیا کے سب سے جھوٹے انسان ہیں ان کا جھوٹ کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ یہ لوگ وقفے وقفے سے اپنی کتابوں میں تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں اور جن عبارتوں کے اوپر مسلمان اعتراض کرتے ہیں تو کچھ عرصہ بعد وہ عبارتیں یہ لوگ اپنی کتابوں سے نکال دیتے ہیں اسی وجہ سے ہمارے کئی بھائی جب ان کی نئی کتابیں دیکھتے...
  14. ثناء قادری

    فورم میں وڈیو کیسے لگائی جاتی ہے ؟

    السلام علیکم مجھے یہ پوچھنا ہے کہ فورم میں اگر کسی پوسٹ کے اندر وڈیو لگانی پڑے تو کیسے لگاتے ہیں ؟؟تصویر لگانے کا طریقہ سمجھ آگیا ہے شکریہ لیکن وڈیو لگانے کا طریقہ نہیں آ رہا
  15. ثناء قادری

    تصویروں کو ایڈیٹ کیسے کریں ؟

    السلام علیکم بھائی مجھے کوئی بتائے گا کہ اکثر کتابوں کے حوالے دیئے گئے ہوتے ہیں اور ان میں سے کسی عبارت کو ہائی لائٹ کیا گیا ہوتا ہے یا پھر تیر کا نشان لگایا گیا ہوتا ہے یا کسی جگہ گول دائرہ لگایا گیا ہوتا ہے یہ سب کس طرح ہوتا ہے اگر اس کا بھی طریقہ بتا دیں تو میں کچھ پوسٹنگ کرنا چاہتی ہوں ۔
  16. ثناء قادری

    پوسٹ میں تصویر لگانے کا کیا طریقہ ہے

    السلام علیکم ایڈمن صاحب اپنی پوسٹ میں تصویر کیسے لگائی جاتی ہے ؟؟
  17. ثناء قادری

    پاسورڈ کی ریکوری

    السلام علیکم محترم ایڈمن صاحب میں دوپہر کو یہاں فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوئی تھی لیکن ابھی جب فورم پر لاگ ان ہونا چاہا تو پاسورڈ نہیں لگ رہا تھا پھر میں نے دوبارہ پاسورڈ بھولنے کی اپشن پر کلک کیا تو مجھے ای میل میں ایک لنک فراہم کیا گیا تھا جس کے ذریعے میں ختم نبوت فورم میں لاگ ان تو ہو گئی ہوں...
Top