• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. در صدف ایمان

    ماں قاتل ہے!

    ✍ تحرير دُرّصدف إِيما ن صبح صبح خبر آئی کہ اس نے خود کشی کرلی یہ صرف خبر نہیں تھی ایک ایسا دھماکہ تھا جس کے ہونے کہ بعد بھی یقین نہیں ہوتا کہ واقعی ایسا ہی ہوا ہے... ایک ایسا چہرہ جو جب مسکراتا تھا تو لگتا ہی نہیں تھا کہ اسے کوئی غم ہے، کوئی محرومی ہے... اس کا نیل نیل وجود ایک عالم نے...
  2. در صدف ایمان

    ایک سوچ ، دھوکے کی ابتداء کس نے کی ؟؟؟

    تحریر: در صدف ایمان گزشتہ روز کی بات ہے میری وہی روز کی مصروفیت تھی اکیڈمی میں تدریسی فرائض انجام دینے کے بعد جب گھر کی طرف جانے کے باہر نکلی تو معلوم ہوا کے آج کراچی والوں پر بادل مہربان ہیں اور سرشاری سے برس برس کر ماحول کو تازگی بخش رہے ہیں پر ان گھٹاوں کی یہ مہربانی میرے لیے مشکل کھڑی کر...
  3. در صدف ایمان

    ماہ صفر المظفر اور دور حاضر کی خرافات

    تحریر: در صدف ایمان ✒ ماہ صفر المظفر اور دورِ حاضر کی خرافات اسلامی مہینوں میں ماہ صفر المظفر ماہ ثانی ہے احادیث و تاریخ کی رو سے اس ماہ کی کوئی خاص فضیلت نہیں ملتی اور غالباً اسی وجہ سے عوام عامہ میں اس ماہ کو نزولِ بلائوں، منحوس اور غیر برکت تصور کیا جاتا ہے لیکن در حقیقت اس ماہ کو منحوس...
  4. در صدف ایمان

    حکومت کو تنبیہ !

    تحریر: دُر صدف ایمان کہاں ہیں وه لوگ وہ جو قادیانیو ں کو حقوق دینے کی بات کرتے تھے ؟؟؟؟ کہاں ہیں وه دجال حکومت جو پاکستان کی بیٹیو ں کے سرو ں سے د وپٹے کو آزادی دے رہی تھی ۔۔۔۔پر اس پاک وطن کے شہریو ں کو آزادی راے کا حق نہیں دے رہی ۔۔۔۔۔کہاں ہے وہ نواز جو دعوے کر رہا تھا ووٹ کی بھیک مانگتے...
  5. در صدف ایمان

    ★★ سنت نبوی ﷺ اور جدید سائنس ★★

    تحریر: در صدف ایمان ؂ مکمل ہو گئی انسانیت نورِ پیمبر سے کھلے اسرار عبودیت فقط محبوبِ داور سے دعویٰ ہے یہ میرا حق آج کی جدید سائنس حبیب خدا ﷺ کی ادا ہے سنت: سنتِ نبی کا لفظ جہاں آتا ہے یہ موضوع اتنا طویل ہو جاتا ہے کہ جس پر جتنی بھی کتابیں لکھ لی جائیں کم، جتنا بھی کہا...
  6. در صدف ایمان

    اے وقت گواہ رہنا ہم ایسے نہ تھے!!!

    تحریر: دُر صدف ایمان میرا دل آج اور اسوقت ’’ بو ل کے لب آزاد نہیں‘‘ کی تفسیر بنتے ہوئے ایک ایسے موضوع پر لب آزاد کرنے کا جس کی طرف نظر کرو تو آنکھ بار شرم سے جھک جاتی ہے اور سر بار ندامت سے خم ہو جائے چشم و فلک و ارض نم ہو جائیں ضمیر کی عدالت میں خود پر کوڑے پڑتے محسوس ہوں ، شرم سے نظر چرائے...
  7. در صدف ایمان

    یوم پاکستان

    تحریر : دُر صدف ایمان 23 مارچ 1940 کو ایک قرار داد منظور ہوئی تھی جسے قرار دادِ پاکستان کا نام دیا گیا ۔ جس دن وہ قرار داد منظور ہوئی تھی اس دن مسلم گھروں مٹھائیاں تقسیم ہوئی تھیں۔ گھروں میں خوشیاں پھیلی تھیں۔ اُس رات سکون کی نیند سوئے تھے مسلمان، یہ سوچ کے کہ ایک وطن ہوگا جو پاک ہو گا۔ جہاں...
  8. در صدف ایمان

    دوغلا پن ۔۔۔؟

    تحریر: دُر صدف ایمان سنو بیٹا ۔ یہ آواز مجھے اپنے عقب سے آ ئی ۔ پلٹ کے دیکھا تو ایک بڑ ی عمر کی خاتو ن تھیں جی آنٹی میں نے انہں جواب دیا ۔بیٹا تمہارے تو بہت سے جاننے والے ہوں گے نہ ؟ جی آنٹی بیٹا ایک کام کہوں کردو گی ؟ خاتون نے امید بھری نظروں سے دیکھتے ہے پوچھا جی آنٹی کہیں بیٹا تم نے...
  9. در صدف ایمان

    ہا ئے لڑکی

    ✍تحریر :در صدف ایمان وہ خاموش تھی ،بے حد خاموش ،اس کے اپنے ،ما ں باپ، بہن بھائ،اس کے پاس تھے ، ا ر د گر د تھے اس کے غم کی تفصیل جاننا چاہ رہے تھے ،اس کی خاموشی کی وجہ معلوم کرنا چاہ رہے تھے ...لکن وہ پھر بھی مہر بہ لب تھی ، ساکت بہ چشم تھی ...اس کے اپنے اسے اس حال میں دیکھ کر پریشان ہورہے...
  10. در صدف ایمان

    شان سیدہ عائشہ صدیقہ (رضی اللہ عنہا) اور منافقین

    ✍تحریر: دُرِّ صدف ایمان یہ تحریر پچھلے رمضان میں جنید جمشید کی مذمت میں لکھی گئی تھی.... آج یوم عائشہ صدیقہؓ ہے اور اس موقع پر میں نے چاہا کہ شان عائشہ بیان کی جائے لیکن جب قلم اٹھا کر الفاظ بیان کرنا چاہے تو معلوم ہوا کہ شان سیدہ عائشہ ؓ کس قدر وسعت رکھتی ہے کہ نا قابل میں، نا ممکن صفحہ قرطاس...
  11. در صدف ایمان

    میرے لب آزاد ہیں افسوس میری سوچ غلام ہے

    ✍ تحرير : دُرّصدف اِیمان یار...... . کیا ہے؟ میں نے فائل سے جھنجھلا کر سر اٹھایا. . یہ دیکھو کتنا ظلم ہے. سامنے دیکھا فیس بک اکاؤنٹ اوپن تھا اور کسی دردمند نے درد مندی دکھاتے ہوئے فلسطین، کشمیر، برما، اور دیگر مسلمان ممالک میں ہونے والے مظالم کی تصاویر تھیں....اور ارمش اب زور و شور سے اپنا...
  12. در صدف ایمان

    ماہِ رمضان اور روزے کے مسائل

    ✍*تحریر: دُرّ صدف ایمان* اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا: ’’رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اترا۔ ‘‘ (البقرہ ، پارہ ۲، آیت ۱۸۵) نزول قرآن پاک کی برکت سے اس ماہ مبارک کو یہ فضیلت ملی کہ اسکے لیے جنت آراستہ کی جاتی ہے جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ خطائین مٹائی جاتی...
  13. در صدف ایمان

    اعتکاف کروں گی۔۔۔

    ✍ تحریر: در صدف ایمان ثمرین جیسے ہی گھر میں داخل ہوئ بلند آواز سے ا علان کیا کے اس بار وہ بھی اعتکاف کرے گی .....سب نے ہی تائید کی .....اور انیسویں روزے کو ثمرین نے اپنی تمام تیاری مکمل کرلی ... فیشل بھی کروالیا .....اور بیسویں روزے کو اہتمام کے ساتھ اعتکاف کی نیت سے گوشہ نشین ہوگئی ...
  14. در صدف ایمان

    : ✍ اس راہ کو کیانام دو ں؟؟؟

    تحریر در صدف ایمان مغرب کا وقت قریب تھا فیسبک پر سناٹا چاہنے لگا تو اسے معلوم ہوگیا افطار کا وقت قریب ہے اس کا دل اچاٹ ہوگیا ....موبائل رکھ کر ٹی وی آ ن کرلیا ...ہر طرف وہ سنگرز ،اینکر ز دین سکھاتے نظر آے جو سال بھر ناچتے تھے ..یا .اس کام کے لئے لوگوں کو بلاتے تھے ..آج مہزب بن کر مذہب سکھا رہے...
  15. در صدف ایمان

    بیویوں کے لیے

    تحریر: در صدف ایمان معاشرے کا حال یہ ہو گیا ہے کہ کوئی گناہ کرے تو اس کا حال گھر کی کھڑکیوں سے نکل کر گلی گلی خواتین و مرد حضرات کی زبان پر عام ہوجاتا ہے۔ اور وہ تمام مرد و حضرات و خواتین و دوشیزائیں گناہ سے پاک ہوتی ہیں۔ کم از کم ان کے اسپیڈ میں کانوں کو چھوتے ہاتھ اور توبہ توبہ کی آواز سے...
  16. در صدف ایمان

    میں مدر ڈے کی قائل نہیں ہوں!

    تحریر:.......در صدف ایمان ✍نئے دور میں بہت سی چیزیں ایجادات تشکیل پائیں جن میں سے ایک نئی ایجاد یہ بھی ھے کہ مختلف دن منانے کا رواج قائم ھو گیا جیسے ویلنٹائن ڈے اور مغرب کی طرز پر چلتے چلتے مشرق کے رنگ نہ جانے کہاں کھو گئے. وہی مشرقیت جہاں ماں باپ کے مرنے کے بعد بھی ان کا ادب کیا جاتا تھا آج...
  17. در صدف ایمان

    اپریل فول

    تحریر: در صدف ایمان ✍یوں تو ہماری قوم ایک بات میں نہیں ہر بات میں ،ہر معا ملے میں مغرب کی تقلید کر رہی ہے ،اب چاہے وہ جنوری میں نیو ایئر ہو ،یا فروری میں و یلنٹا ینز ڈے ،مارچ میں خواتین کا عالمی دن ہو یا اپریل میں اپریل فول ہو ۔۔۔بے سوچے سمجھے ۔۔اپنے شعور کی کھڑ کھیاںبند کیے ہوے بس تقلید...
  18. در صدف ایمان

    سُرور یا تباہی

    تحریر: دُرّ صدف ایمان عرف عام میں سُرور آمیز کیفیت کو نشہ کہا جاتا ہے، طلب کو بھی کہا جاتا ہے۔ بہر حال نشہ جیسا بھی ہو جس چیز کا بھی ہو وہ زہر کی طرح زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اور آہستہ آہستہ زندگی کی نسوں میں سرایت کرتا جاتا ہے۔ بالآخر زندگی ختم کر دیتا ہے۔ اسی وجہ سے دین اسلام میں نشے کو...
  19. در صدف ایمان

    لڑکیاں .... فیشن اور شریعت

    تحریر: دُر صدف ایمان لڑکی: صنف نازک کی بابت ہر شاعر، صاحب رائے نے اپنے اپنے ذوق کے مطابق رائے دی اور نظریہ بیان کیا گیا۔ کسی نے کائنات کے رنگ، کسی نے زمین کی خوشبو، کسی نے گھر کی رونق کہا ، یہاں تک کہ حدیث مبارکہ میں صنف نازک نو عمر کلیوں کو کچی شیشیاں ( نازک کانچ) کہا گیا۔ بہر حال لڑکیاں نازک...
  20. در صدف ایمان

    خواتین کا عالمی دن ۔۔۔ اور اسلام میں خواتین کے حقوق

    تحریر: دُرصدف ایمان ہر سال مارچ کے مہینے میں خواتین کا عالمی دن زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ خواتین کے حقوق کی بات کی جاتی ہے اور ان کی حیثیت کو ایک دن کے لیے تسلیم بھی کر لیا جاتا ہے۔ لیکن اگر غور کیا جائے تو معلوم ہو گا ہمیں ہمارے حقوق ایک مسلم گھرانے میں آنکھ کھولتے ہی مل جاتے ہیں۔ قبل از...
Top