• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. جویائے حق

    حضرت مریم علیہا السلام کی اولاد / حضرت عیسی علیہ السلام کے حقیقی بہن بھائی

    حضرت مریم علیہا السلام کی اولاد / حضرت عیسی علیہ السلام کے حقیقی بہن بھائی وہ شخص جو مجھے کہتا ہے کہ میں مسیح ابن مریم کی عزت نہیں کرتا بلکہ مسیح تو مسیح مَیں تو اس کے چاروں بھائیوں کی بھی عزت کرتا ہوں* کیونکہ پانچوں ایک ہی ماں کے بیٹے ہیں نہ صرف اسی قدر بلکہ میں تو حضرت مسیح کی دونوں حقیقی...
  2. جویائے حق

    تحفظ ختم نبوت۔۔۔۔۔۔ جنت کا راستہ

    تحفظ ختم نبوت اندھیری قبر کا چراغ ہےجو اسے اپناتا ہے وہ قبر کو روشن کرتا ہے، اپنی عاقبت سنوارتا ہےاور اپنا ٹھکانہ جنت میں بناتا ہے- تحفظ ختم نبوت اور جنت الفردوس لازم و ملزوم ہے- اس حقیقت میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے کام کرنے والا ہر شخص جنتی ہے- دلیل اس کی یہ ہے...
  3. جویائے حق

    علامہ انور شاہ کاشمیری رحمۃ اللہ

    حضرت مولانا علامہ انور شاہ کاشمیری رحمۃُ اللہ علیہ اور تحفظ ختم نبوتﷺ فتنہ قادیانیت کے آغاز کے بعد آپ کی ساری توجہ اس فتنہ کے استیصال کی طرف ہو گئی اور اسی غم و پریشانی میں آپ چھ ماہ تک سو نہ سکے۔ حضرت مولانا شمسُ الحق افغانی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مرض الموت میں حضرت شاہ صاحب رحمۃُ اللہ...
  4. جویائے حق

    السلام علیکم

    السلام علیکم پابندی حالات، رزق کے تفکرات، اپنے ہی پیدا کردہ غم و آلام زنجیر پا تهے کہ فورم پر توجہ مرکوز نہ رہ سکی- انشاءاللہ اب پوری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ وقت فورم کو دے سکوں- فورم پر کام کرنے کا تجربہ نہیں ہے لیکن اللہ تعالی سے دعاگو ہوں اور تمام اراکین کے بارے میں اچھا گمان ہے کہ وہ...
  5. جویائے حق

    قادیانی (سابقہ) رینجر اہلکار کا قبول اسلام

    قادیانی رینجر اہلکار کا قبول اسلام 27 فروری 2014 کو عبدالغفور نامی ایک قادیانی رینجر اہل کار سے گفتگو ہوئی- اس نے رفع نزول عیسیٰ علیہ السلام، ظہور مہدی اور خروجِ دجال کے متعلق اپنے چند شبہات پیش کئے- مولانا محمد قاسم مبلغ عالمی مجلس بہاول نگر نے فاضلانہ گفتگو فرما کر اس کے اشکال دفع فرمائے-...
  6. جویائے حق

    بنت حوا کی امانت

    السلام علیکم کل ایک بنت حوا فورم پر میری اس آئی ڈی کی تخلیق کا سبب بنی- اور ایک امانت سونپی کہ آپ فورم پر پوسٹ کر دیں- ہادی عالم کتاب کا تعارف پیش کر کے امانت پہنچا دی- اللہ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین-
  7. جویائے حق

    ہادیء عالم ﷺ

    خدا شاہد ہے کہ میں شعر و ادب کے کسی نادر اور عجیب شاہکار کو دیکھ کر اس قدر ششدر اور سحرزدہ نہیں ہوا،جتنی حیرت ہادیء عالم کے مطالعہ سے ہوئی، شاعری کے اعلیٰ سے اعلیٰ نمونے نظر سے گزر گئے ہیں، ادب کی بےمثال تخلیقات سے بار ہا لطف اندوز ہو چکا ہوں لیکن ادب کا کوئی شہ پارہ ، نثر کی کوئی نمونہ اور شعر...
  8. جویائے حق

    طلوع اسلام

    السلام علیکم "طلوع اسلام" آپ کے ساتھ اس فورم پر حاضر خدمتِ آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےلیے حاضر ہے- اگرچہ بات کرنے کا ڈھنگ آتا ہے نہ کام کرنے کا سلیقہ، "چھوٹا منہ اور بڑی بات کے مصادق" ہی بات ٹھہرتی ہےلیکن قبول ہو گئے تو اس (اللہ) کی عطا----- نہ ہو سکے تو اس کی رضا- تمام مجاہدینِ ختمِ...
Top