• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

برطانیہ کی پوری فیملی نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
برطانیہ میں رہنے والی پیدائشی قادیانی فیملی نے اپنے قادیانی مذہب کی تحقیقات کرنے کے بعد قادیانیت کو خیرباد کہہ کر اسلام قبول کرلیا۔ اس فیملی کو قادیانیت ترک کرنے کے بعد قادیانی جماعت کی طرف سے کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور کیسے انکو معلوم ہوا کہ قادیانیت ایک کفر اور مرزا غلام احمد قادیانی ایک کذاب اور دجال تھا اور اسکا دعوی نبوت مسیحیت اور مہدویت سب جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی تھا انکے قبول اسلام کی مکمل داستان اور انکا انٹرویو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

 
Top