• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیش گوئیاں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیش گوئیاں

" ہائے کس کے آگے یہ ماتم لے جائیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تین پیشگوئیاں صاف طور پر جھوٹی نکلیں اور آج کون زمین پر ہے جو اِس عُقدہ کو حل کر سکے"
(روحانی خزائن جلد 19 اعجاز احمدِی صفحہ 121)
Ruhani-Khazain-Vol-19_Page_152.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
" یسوع کی تمام پیشگوئیوں میں سے جو عیسائیوں کا مردہ خدا ہے اگر ایک پیشگوئی بھی اس پیشگوئی کے ہم پلّہ اور ہم وزن ثابت ہو جائے تو ہم ہر ایک تاوان دینے کو طیّار ہیں۔ اس درماندہ انسان کی پیشگوئیاں کیا تھیں صرف یہی کہ زلزلے آئیں گے قحط پڑیں گے لڑائیاں ہوں گی پس ان دلوں پر خدا کی لعنت جنہوں نے ایسی ایسی پیشگوئیاں اس کی خدائی پر دلیل ٹھہرائیں اور ایک مردہ کو اپنا خدا بنا لیا۔ کیا ہمیشہ زلزلے نہیں آتے کیا ہمیشہ قحط نہیں پڑتے۔ کیا کہیں نہ کہیں لڑائی کا سلسلہ شروع نہیں رہتا۔ پس اس نادان اسرائیلی نے ان معمولی باتوں کا پیشگوئی کیوں نام رکھا۔ محض یہودیوں کے تنگ کرنے سے اور جب معجزہ مانگا گیا تو یسوع صاحب فرماتے ہیں کہ حرامکار اور بدکار لوگ مجھ سے معجزہ مانگتے ہیں۔ ان کو کوئی معجزہ دکھایا نہیں"
(روحانی خزائن جلد 11 انجام آتھم صفحہ 288)
Ruhani-Khazain-Vol-11_Page_324.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
"مسیح کے معجزات اورپیشگوئیوں پرجس قدر اعتراض اور شکوک پیداہوتے ہیں میں نہیں سمجھ سکتا کہ کسی اور نبی کے خوارق یا پیشؔ خبریوں میں کبھی ایسے شبہات پیدا ہوئے ہوں کیا تالاب کا قصہ مسیحی معجزات کی رونق دور نہیں کرتا؟اور پیشگوئیوں کا حال اس سے بھی زیادہ تر ابتر ہے کیا یہ بھی کچھ پیشگوئیاں ہیں کہ زلزلے آئیں گے مری پڑے گی لڑائیاں ہوں گی قحط پڑیں گے اور اس سے زیادہ تر قابل افسوس یہ امر ہے کہ جس قدر حضرت مسیح کی پیشگوئیاں غلط نکلیں اِس قدر صحیح نکل نہیں سکیں۔"
(روحانی خزائن جلد 3 اِزالہ اوھام صفحہ 106)
Ruhani-Khazain-Vol-03_Page_138.png
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا کی پیش گوئی
پیر منظور محمد مرزا قادیانی کا بڑا خاص مرید تھا- مرزا کو معلوم ہوا کہ اس کی بیوی حاملہ ہے تو مرزا نے ایک پیش گوئی کر دی کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا اس کی پیش گوئی کے الفاظ یہ ہیں

"پہلے وحی الہی ہوئی تھی کہ وہ زلزلہ جو نمونہ قیامت ہو گا بہت جلد آنے والا ہے اور اس کے لیے یہ نشان دیا گیا تھا کہ وہ پیر منظور محمد لدھیانوی کی بیوی محمدی بیگم کو لڑکا پیدا ہو گااور وہ لڑکا اس زلزلہ کےلیے ایک نشان ہو گا اس لیے اس کا نام بشیر الدولہ ہو گا-"
حقیقۃ الوحی حاشیہ روحانی خزائن ص103 ج 22



مگر خدا کا کرنا ایسا ہوئی کہ لڑکے کی بجائے لڑکی پیدا ہوئی تو مرزا قادیانی نے یہ کہا کہ اس سے یہ تھوڑی مراد ہے کہ اسی حمل سے لڑکا پیدا ہو گا آئندہ بھی کبھی لڑکا پیدا ہو سکتا ہے لیکن اتفاق سے وہ عورت مر گئی اور دوسری پیش گوئیوں کی طرح یہ پیش گوئی بھی صاف جھوٹی نکلی-
نہ اس عورت کا لڑکا پیدا ہوا اور نہ وہ زلزلہ آیا اور مرزا زلیل و رسوا ہوا-

مرزا کی پیش گوئیاں کس بات پر مبنی ہیں؟
حاملہ خاتون کے ہاں بچے کی پیداش پر؟
کیا یہ ایک فطری اور معمولی بات نہیں؟
زلزلہ کے نشان پر؟
جبکہ یہ خود عیسیٰ علیہ السلام کے زلزلے کی پیش گوئی کو معمولی کہہ رہا ہے-
 
Top