• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر7

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جھوٹے نکلے حالانکہ پیغمبروں کو اللہ نے معصوم بنایا اور ان کی وحی یقینی ہے۔
آنحضرت ﷺ کی پیش گوئیوں میں شیطان کا ہرگز دخل نہیں ۔
60۔مرزا کی پیشن گوئیاں جھوٹی ثابت ہوئیں ۔
61۔حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہوسکتا نہ نئی شریعت لانے والا اور نہ ہی سابقہ شریعت کا احیاء کرنے والا یعنی نبوت ورسالت کا دروازہ سب مخلوق پربند کیا گیا ۔
62۔آنحضرت ﷺنے ایسے تیس کذابوں کے آنے کی اطلاع دی جو اپنے آپ کو خد اکا نبی گمان کریں گے۔قادیانی انہی میں سے ایک ہے۔
63۔ظہور مہدی کےلیے آنحضرت ﷺنے جو نشانیاں بیان فرمائی ہیں وہ ابھی تک ظاہر نہیں ہوئیں ۔
64۔آنحضرت ﷺ نے حضرت مسیح علیہ السلام کا حلیہ اور اوصاف وعلامات بیان فرمادیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام خود بعنیہ نزول فرمائیں گےنہ کہ قادیانی کی شکل میں۔
65۔عرصہ طویل گزرنے کے باوجود قادیانی کتاب "شمس الہدایت "کا جواب دینے پر قادر نہیں ہوسکا ۔اسی طرح اس نے اپنی کتاب "ایام الصلح"میں لاف زنی تھی کہ اہل اسلام میں کوئی بھی اس کامقابلہ نہیں کرسکتا جو واقعی جھوٹ ثابت ہوگئ۔
66۔کنایہ میں معنی حقیقی متعذر نہیں ہوتا بخلاف مجاز کے۔
67۔مرزاجی اپنے چیلوں چانٹوں سمیت تورات کا مطلب ہی ن ہیں سمجھے ۔
68۔تورات میں یہ نہیں لکھا کہ ہر صلیب پانے والا ملعون ہوتاہے بلکہ جسے جرم ثابت ہونے پر پھانسی دی گئی ہو صرف وہی ملعون ہوتا ہے۔
69۔مخاطب نے جو سمجھ رکھا ہے اگر وہ حکم ایجابی ہے تومتکلم اس کی تردید میں حکم سلبی مع اثبات وصف منافی ذکر کرے گا۔اور اسی طرح برعکس بھی ۔
70۔انا قتلنا میں انا اورماقتلوہ میں ضمیر جمع دونوں تعبیر ہیں یہود سے لہذا ماقتلوہ میں موجود نفی قتلنا کی تردید ہے۔
 
Top