• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت جنت کی راہ ہے

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ہوں گناہوں سے سر تک اٹا ہوا
میرا رواں رواں محو گناہ ہے
اک اسی کام پہ ہے بھروسہ
ختم نبوت جنت کی راہ ہے
مجھے صوم و صلوۃ کا ہنر نہیں
ذرا حج و زکوۃ کا فخر نہیں
ہر عمل یہ کہہ رہا ہے
ختم نبوت جنت کی راہ ہے
کسی جنت کا شائق قلب نہیں
جز اس کے اسکی طلب نہیں
کہ وہ گھر میرے آقا کا ہے
ختم نبوت جنت کی راہ ہے
اے مجاہدو یوں ہی چلتے رہو
دجالوں کے لشکر کچلتے رہو
یہی صدیق و عمر کاراستہ ہے
ختم نبوت جنت کی راہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بقلم
ضیاء رسول
 
Top