• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر230

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قولہ:۔ صفحہ 325سطر14۔کتبہ السید محمد احسن امروہوی ۔
اقول:۔ امروہی چاہیے۔واؤ کےلانے کا کوئی قاعدہ نہیں ۔دیکھو شافیہ فصول اکبری۔اور نیز بوجہ تعریف محمد احسن اور نکارت امروہوی کے موصوف اور صفت کے درمیان مطابقت بھی نہیں ۔لہذا امروہی چاہیے تھا ۔
قولہ:۔ صفحہ مذکور سطر15فی تاریخ 23اگست 1900ء یوم الخمیس ۔
اقول:۔ فی تاریخ اور یوم الخمیس متعلق کتبہ سے۔معنی یہ ہوا ۔کہ لکھا ہے اس کتاب کو سید صاحب نے 23اگست 1900ء خمیس کے دن ۔ایہاالناظرون !کیا سید صاحب نے کتاب کو ایک دن میں لکھا ہے۔ہرگز نہیں۔لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ سید صاحب نے حسب عادت اپنی کتاب کا خاتمہ بھی کلام کاذب پر کیا ۔خدا کے بندے خاتمہ کا فقرہ توسچابولاجاتا۔
قولہ:۔ صفحہ 326اور 327کا حاصل :۔ ہم ایسے ہیں اور ہمارے رسائل ویسے ۔فلان صاحب سے منکالو۔
اقول:۔ یہ ایسے ویسے صرف اپنے ہی منہ کی شکر خائی ہے۔ورنہ مردم شناسوں کےہاں جیسے ہیں۔تیسے ہی ہیں کسی اہل اسلام میں سے کسی کے منگانے کی امید مت رکھیں ۔
بعض مقامات میں ہمارے ترکی بہ ترکی جوابوں پر امید ہےکہ آپ خفا نہ ہوں گے۔کیونکہ بسم اللہ آپ ہی سے ہوئی ہے۔آئندہ یا رزندہ صحبت باقی ۔"مطمئن رہیں۔
اللھم صل وسلم وبارک وآدم علی سید المرسلین والہ وعترتہ وصحبہ اجمعین واخر دعودنا ان الحمد للہ رب العٰلمین
 
Top