• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

شیطان کے پندرہ دشمن

کیا یہ مضمون آپ نے اپنے دوستوں کو بھی بھیجا

  • جی نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    1

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
شیطان کے پندرہ دشمن

حضرت فقیہ ابواللیث سمر قندی رحمۃُ اللہ علیہ نے اپنی کتاب تنبیہ الغافلین میں وہب بن بہ رحمۃُ اللہ علیہ سے ایک روایت نقل فرمائی ہے، اس میں ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شیطان سے پوچھا کہ اے ملعون! تیرے کتنے دشمن ہیں؟ تو شیطان نے جواب دیا کہ پندرہ قسم کے لوگ میرے دشمن ہیں۔
1) " اولھم انت " سب سے پہلے دشمن آپ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) ہیں۔
2) " غنی متواضع " متواضع مالدار
3) " عالم متخشع " خشوع کرنے والا عالم
4) " امام عادل " عادل بادشاہ اور عادل حکام
5) " تاجر صادق " سچا تاجر
6) " مومن ناصح " خیرخواہی کرنے والا مومن
7) " مومن رخیم القلب " رحم دل مومن
8) " تائب ثابت علی التوبہ " توبہ کر کے ثابت قدم رہنے والا
9) " متورع عن الحرام " حرام سے پرہیز کرنے والا
10) " مومن یدیم علی الطھارۃ " ہمیشہ طہارت پر رہنے والا
11) " مومن کثیر الصدق ہ" کثرت سے صدقہ کرنے والا
12) " مومن حسن الخلق مع الناس " لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے والا
13) " مومن ینفع الناس " لوگوں کو نفع پہنچانے والا
14) " حامل القراٰن یدیم علی تلاوتہ " قرآن کریم کی ہمیشہ تلاوت کرنے والا عالم یا حافظ
15) " قائم باالیل والناس نیام " رات میں ایسے وقت میں تہجد پڑھنے والا جس وقت سب لوگ سو رہے ہوں۔
#محمدابوبکرصدیق
(بحوالہ: بکھرے موتی، جلد چہارم، صفحہ 11)
 
Top