بعض دوست ہمارے سوال کرتے ہیں کہ فیس بک پر پوسٹنگ کرنا آسان ہے جبکہ فورم پر پوسٹنگ کا طریقہ ہماری سمجھ میں نہیں آ رہا ایسے دوستوں کے لیے سب سے پہلے گزارش یہ ہے کہ فیس بک اور فورم میں کام کرنا ایک جیسا ہے صرف کام سمجھ میں آ جائے تو کوئی مشکل پیش نہیں آتی اس مقصد کے لیے میں نے ایک وڈیو بنا دی ہے اس کو دیکھ لیں انشا اللہ آپ کو مکمل طریقہ کار سمجھ آ جائے گا