• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کی رجولئیت کا سفر

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
رجولئیت کے سفر سے لے کر مرزئیوں کے محتلف فرقوں پر اگر سرسری سی نظر ڈالیں تو سب سے پہلا فرقہ جو مرزئیوں کا بنا وہ رجولئیت کی وجہ سے بنا اس کے پیچھے کیا کہانی ہے وہ بتانے سے پہلے یہ بات یاد رہے کہ قادیانی اسلام کا کوئی فرقہ نہیں بلکہ ایک علحدہ مذہب ہے۔
مرزئیوں کا پہلا فرقہ لاہوری فرقہ ہے جب کلٹ نے بشیر کو ڈمی خلیفہ بنانے کا فیصلہ کیا تو لاہوری فرقہ نے اسکو قبول کرنے سے انکار کر دیا بشیر کے برے کردار کی وجہ سے اور اپنا ایک الگ گروپ بنا لیا اور آج تک یہ فرقے ایک دوسرے کو کافر یا منافق وغیرہ کہتے ہیں بشمول آج کل کے 12 یا 13 فرقے اور ملا کر۔
رجولئیت کا راز تو خیر لاہوری گروپ نے کھولا اور وہ ایک خط کی شکل میں تھا اور قادیانی اخبار میں شائع بھی ہوا اور خود مرزا بشیر نے اپنی عبادت گاہ میں اسے بڑے فحر سے پڑھا بھی۔
اس حط میں جو لکھا تھا اس کا خلاصہ یہ ہے کہ لاہوری گروپ نے وجہ بتائی کے کیوں انہوں نے مرزا بشیر کی بیعت نہیں کی کیونکہ انکا کہنا تھا کہ مرزابشیر ہر روز زنا کرتا ہے جبکہ مرزا قادیانی صاحب کبھی کبھی زنا کرتے تھے اور اللہ کے بندے کبھی کبھی زنا کر لیا کرتے تھے ہمیں عتراض بشیر پر ہے جو روز زنا کرتا ہے۔
ویسے تو ان دو لائینوں میں مرزئیت کا مکرو چہرہ نظر آ ہی جاتا ہے دوسری طرف مرزائی یہ احمقانہ چال چلتے ہیں کہ یہ کسی قادیانی منافق نے لکھا تھا۔
سوال یہ ہے کہ منافق تو لاہوری بھی مرزئیوں کو کہتے ہیں اور منافق تو وہ ہوتا ہے جو اپنے مذہب اور پیشوا کو نا مانے مگر ظاہر یہ کرے کہ وہ اپنے مذہب پر ہے اور لاہوری جماعت والے تو اب بھی مرزاکو مانتے ہیں اور اپنے مذہب پر بھی قائم ہیں۔
دوسری بات یہ کہ بشیر نے جو حط پڑھا اور اس نے اس حط کی تردید نہیں کی بلکہ اپنے اخبار میں شائع کروایا تاکہ مرزائیت کو علم ہو جاۓ کہ ہمارے بڑے زانی تھے تو ہم کو بھی نا روکا جاۓ۔
خیر جو اپنی کتابوں اور اپنے لوگوں سے یہ مذہب اس قدر گرا ہوا ہے اس کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں کہ پسے منظر کسقدر غلاظت ہوگی۔
اللہ تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ رکھے اور آنے والے فتنوں سے بھی۔
آمین۔
 
Top