• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی امت کی ننگی اور گندی کہانیاں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
*جرآت ہو تو سامنے آکر حقائق کی تردید کرو*
زمینی حقائق سے فرار نہیں کیا جاسکتا ، اور یہ زمینی حقائق ہیں ،کہ قادیانیت کو چھوڑنے والے مرد و زن میں ایک بھاری اکثریت ایسے لوگوں کی بھی ھے، جنھوں نے قادیانی خلیفوں کی جنسی بدچلنی کی وجہ سے قادیانیت پر چار حروف ڈال کر اس سے علحیدگی اختیار کی ، محترم محمد متین خالد صاحب کی کتاب *قادیانی راسپوٹینوں کے عبرتناک انجام* پڑھ لیجیے ، انہی کی کتاب *قادیانیت اس بازار میں* پڑھ لیجیے ،
آپ کے پاس قادیانی وکیل موجود ہیں - اگر آپ سچے ہیں تو ان کتابوں کے مصنفین, ناشرین وغیرہ پر ہتکِ عزت کا کیس چلائیں ! لیکن آپ ایسا نہیں کریں گے کیونکہ اسطرح آپکے پوشیدہ گناہ بھی زمانے پر ظاہر ہوجائیں گے- بس آپ زبانی باتیں ہی کرتے رہیں گے- کیونکہ آپ جھوٹے ہیں-
آپ قادیانیت کے گھر کے بھیدی جناب شفیق مرزا صاحب مرحوم کی کتاب *شہر سدوم* پڑھ لیجیے ، ان کتب کے پڑھنے والوں پر یہ بات روز روشن کی طرح آشکار ھو جاتی ھے،کہ قادیانیت کو چھوڑنے والے مرد اور خواتین محض اس وجہ سے قادیانیت کو چھوڑ گۓ ، کہ یا تو وہ خود قادیانی خلیفوں کے جنسی شکار بنے ، یا پھر انھوں نے دوسری خواتین اور مردوں کو قادیانی خلیفوں کا شکار بنتے دیکھا ، جن کے حلفیہ بیانات آج بھی ان مذکورہ بالا کتابوں میں زیب قرطاس ہیں ، اور جو لوگ قادیانیت کی اس جنسی جمناسٹک کو دیکھ کر بھی خاموش رھے ، اس کی وجہ انکی معاشی اور معاشرتی مجبوری بنی رھی ، جو قادیانیت سے وابستہ تھی ۔ اس کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی خاموشی اس وجہ سے بھی تھی کہ وہ دیکھ چکے تھے ، کہ جن لوگوں نے قادیانیت اور قادیانی خلیفوں کی جنسی درندگی پر آواز اٹھائی تھی ، وہ قادیانی خلیفوں کے عتاب کا نشانہ اور شکار بنے ، کیونکہ یا تو ان کو قادیانی زمین سے فرار ھونا پڑا یا پھر وہ قتل کرا دیے گئے ، لہذا قادیانیت تقدس کے لبادے میں اپنا مکروہ چہرہ تو چھپا سکتی ہے ۔ مگر یاد رہے خاموشی کی بھی اپنی ایک زبان ھوتی ھے ۔ جو اندر خانے کے احوال ضرور بیان کرتی ھے ،
انٹرنیٹ نے قادیانیوں کی ذلت کو دنیا کے آخری کنارے تک پہنچادیا ہے-
 
Top