• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی/مرزائی خود فیصلہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی/مرزائی خود فیصلہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔از احمد کریم شیخ
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ؛ امت قادیانیہ/مرزائیہ سے گزارش ہے کہ مرزا غلام قادیانی نے اپنی کتابوں میں جن بعض احادیث کا ذکر کیا ہے کم از کم آپ خود تحقیق کریں کہ ویسی احادیث موجود ہیں احادیث کی کتب میں اور اگر آپ کو ویسی احادیث نہ ملیں تو کم ازکم یہ سوچیئے گا ضرور اور اپنے مربیان سے پوچھیئے گا ضرور کہ کیا مرزا غلام قادیانی نے جھوٹ بولاہے؟ اور (یقینًا)اگر اس نے جھوٹ بولاہو تو آپ خود فیصلہ کریں کہ کیا کوئی اللہ کا سچا نبی جھوٹ بول سکتا ہے۔اس کے لیے آپ کو مرزا غلام قادیانی کی کتابیں پڑھنی پڑیں گی۔ مرزا غلام قادیانی کی کتابیں پڑھنے کے بعد آپ کوقادیانیت/مرزائیت چھوڑنےکا فیصلہ کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔ مرزا غلام قادیانی نے اپنی کتب میں جن احادیث کا ذکر کیا ہے اگر وہ آپ کواپنی تحقیق میں کہیں سے بھی نہ ملیں تو اس کا مطلب ہے مرزا غلام قادیانی نے آخری نبی اور رسول محمدصلی الله علیه وسلم کی طرف (نعوذباللہ) جھوٹ منسوب کیا ہے۔
---017 Ahmadis Qadianis Make your Own Decision About Ahmadiyat
Dailymotion
YouTube
 
آخری تدوین :
Top