• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مذہب قادیانیہ/مرزائیہ کا سیاسی پناہ کا کاروبار از احمد کریم شیخ

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
مذہب قادیانیہ/مرزائیہ کا سیاسی پناہ کا کاروبار از احمد کریم شیخ
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ، پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو! آج کل یہ فراڈ مذہب قادیانیہ/مرزائیہ پوری دنیا میں یہ ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے نظرآتی ہے کہ قادیانیوں /مرزائیوں پر خاص طور پر پاکستان میں مذہب کے نام پر بہت ظلم اور زیادتیاں ہو رہی ہیں۔ اکثر اس کلٹ کے افراد جھوٹے کیسز بنواتے ہیں کہ پاکستان میں ہم پر بہت ظلم ہو رہا ہے اورہمیں مذہبی آزادی نہیں ہے اور ہمیں اپنی جانوں کا خطرہ ہے کہ کوئی ہمیں قتل کر دے گاوغیرہ وغیرہ۔ ان باتوں کو بنیاد بنا کراور جھوٹے کیسز بنوا کر یہ مغربی ممالک میں جاتے ہیں اور سیاسی پناہ کے لیےوہاں درخواست کرتے ہیں اور ان کی درخواست منظور بھی ہو جاتی ہے کیوں کہ یہ اپنی درخواست میں یہ درج کرتے ہیں کہ ہمیں مسلمانوں سے اپنے جان کا خطرہ ہےاور ہمیں مذہبی آزادی نہیں ہے۔ مغرب اس کلٹ کو اسلام کے خلاف استعمال کر رہا ہے اوراصل اسلام جو آخری نبی اور رسولٖٖٖٖ ٖٖمحمدصلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عطا فرمایا تھااس کی اصل تعلیمات اور فرامین کو مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یہ کلٹ ڈالرز اور پاؤنڈز کے لیے استعمال ہونا بھی چاہتی ہے اور استعمال ہو بھی رہی ہے اور اس وجہ سےان کو سیاسی پناہ بہت آسانی کے ساتھ مل جاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں کہ یہ فراڈ مذہب قادیانیہ/مرزائیہ کیسے پوری دنیا میں سیاسی پناہ حاصل کرتا ہے۔
---026 Ahmadiyya Business Of Asylum
Dailymotion
YouTube
 
Top