• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کا قرآن پاک پر واضح جھوٹ

فاطمہ صراط

رکن ختم نبوت فورم
مرزائے قادیان کا جھوٹا کشف...

کشفی طور پر میں نے دیکھا کہ میرے بھائی صاحب مرحوم مرزا غلام قادر میرے قریب بیٹھ کر بآواز بلند قرآن شریف پڑھ رہے ہیں اور پڑھتے پڑھتے انہوں نے ان فقرات کو پڑھا کہ..
انا انزلنا ہ قریباً من القادیان
تو میں نے یہ سن کر بہت تعجب کیا کہ کیا قادیان کا نام بھی قرآن شریف میں لکھا ہے ? تب انہ نے کہا یہ دیکھ لکھا ہوا ہے.تب میں نے نظر ڈال کر جو دیکھا تو معلوم ہوا کہ فی الحقیقت قرآن شریف کے دائیں صفحے پر شاید نصف کے موقع پر یہی الہامی عبارت لکھی ہوئی موجود ہے.....تب میں نے اپنے دل میں کہا کہ ہاں واقعی طور پر قادیان کا نام قرآن شریف میں درج ہے اور میں نے کہا کہ تین شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن شریف میں درج کیا گیا ہے جن میں مکہ مدینہ اور قادیان

ازالہ اوہام صفحہ 40 روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 140

کوئی مرزائی ہمیں بھی قرآن پاک کی وہ آیت دکھا دے جہاں قادیان کا نام ہو ..
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

قرآن میں کہیں بھی قادیان کا نام موجود نہیں ۔۔۔ اس لیے اب مربیوں نے ایک نئی بات گھڑی ہے کہ قرآن میں دمشق کا ذکر ہے اور اس سے مراد یعنی دمشق سے مراد قادیان ہے ۔۔۔ معاذاللہ
 
Top