• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کا "محمد"ہونے کا دعویٰ (سلسلہ پوسٹ نمبر4)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کا "محمد"ہونے کا دعویٰ

مرزا غلام قادیانی کے بارے عمومی طور پر عوام کو علم نہیں کہ مرزا کے عقائد و نظریات کیسے تھے حتیٰ کہ اسلام سے پھر کر جو قادیانیت کو قبول کرتے ہیں ان کو بھی علم نہیں ہوتا یہاں تک کہ جو پیدائشی قادیانی ہوتے ہیں ان کو بھی علم نہیں کہ مرزا قادیانی کا اصل دعویٰ کون سا ہے تو آئیے ہم آپ کو چند حوالہ جات دیتے ہیں جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ مرزا غلام قادیانی کا مرکزی دعویٰ "محمدﷺ" ہونے کا تھا ۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ آج تک جس نے بھی نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا انہوں نے صرف یہ کہا تھا کہ نبوت کا دروازہ کھلا ہے اورہم نبی ہیں ان میں سے کسی ایک نے بھی یہ جرات نہیں کی تھی کہ کسی نے یہ کہا ہوکہ میں "محمد"ہوں مگر مرزا غلام قادیانی ان سب جھوٹوں میں نمبر لے گیا اور اس نے ذات محمدی ﷺ پر حملہ کیا اور خود محمد ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ یاد رکھیے !قادیانی لوگ کلمہ طیبہ میں "محمد" سے مراد مرزا غلام قادیانی کو لیتے ہیں ۔
مرزا قادیانی کا محمد ہونے کا دعویٰ.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کا سب سے بڑا دعویٰ یہ تھا کہ "میں محمد ہوں" اور کلمہ طیبہ کے اندر جو لفظ محمد ہے اس سے مراد میں ہوں ۔ یہ تھا مرزا قادیانی کذاب کا اصل عقیدہ آئیے اس کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیں اس وڈیو میں اور شئیر کریں
 
Top