• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(مرزا قادیانی کی واضح طور پر غلط پیش گوئیاں)

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کی واضح طور پر غلط پیش گوئیاں:
1۔ بعض بابرکت عورتوں سے نکاح ہوگا:

اس عاجز نے 20 فروری 1886ء کے اشتہار میں پیش گوئی خداتعالیٰ کی طرف سے بیان کی تھی کہ اس نے مجھے بشارت دی ہے کہ بعض بابرکت عورتیں اس اشتہار کے بعدتیرے نکاح میں آئیں گی اور اس سے اولاد پیداہوگی۔
(مجموعہ اشتہارات جلداول ص113طبع جدید)
1884ء کے بعد مرزا کے نکاح میں کوئی عورت نہ آئی ۔

2۔ مقام موت کے متعلق پیش گوئی:

ہم مکہ میں مریں گےیا مدینہ میں ۔
(تذکرہ ص503طبع چہارم)
مرزا کو مکہ یا مدینہ میں مرنا نصیب نہ ہوا ۔وہ لاہور میں مرا اور قادیان میں دفن ہوا۔
3۔ عمر کے متعلق پیشگوئی:

خداتعالیٰ نے مجھے صریح لفظوں میں اطلاع دی تھی کہ تیری عمر اسی 80 برس کی ہوگی یا یہ کہ پانچ چھ سال زیادہ پانچ چھ سال کم۔
(براہیں احمدیہ حصہ پنجم روحانی خزائن جلد21ص285)
اس حساب سے مرزا قادیانی کی عمر 74سے 86سال کے درمیان ہونی چاہیے تھی لیکن اس کی عمر 67یا69 سال ہوئی اس طرح وہ اپنی پیشگوئی میں جھوٹانکلا۔

4۔ پیدائش کے متعلق پیشگوئی:

مرزا قادیانی کے ایک مرید پیر منظوم محمدی بیگم امید سے ہوئی۔ جب اس کی خبر مرزا قادیانی کو پہنچی تو اس نے بیٹا پیدا ہونے کی پیش گوئی کی ۔ مرزا نے قبل ازولادت اس نومولودکے دو نام تجویز کیے۔
(تذکرہ ص533تا534)
8 جون 1906 کو مزید دو ماموں کا اضافہ کیا ۔(تذکرہ ص534)
19جون کو اس نے گیارہ نام تجویز کیے۔(تذکرہ ص534)

قادیان کے متعلق پیش گوئی:

قادیان کے بارے میں مرزاقادیانی نے پیشگوئی کہ وہ دریاۓ بیاس تک پھیل جاۓ گا۔
لیکن قادیان کی آبادی 1947ء میں پہلے سے بھی کم ہو گئی سینکڑوں قادیانی پاکستان آگئے۔ (تذکرہ ص666طبع چہارم)

6۔سلطنت برطانیہ کے زوال کی پیشگوئی:

1892ء میں مرزا قادیانی نے پیشگوئی کی آٹھ سال بعدسلطنت برطانیہ زوال کا شکار ہوجاۓ گی ۔ ایک قادیانی روایت میں سات سال کا ذکر ہے(تذکرہ ص650،651)
برطانیہ حکومت اس پیش گوئی کے بعد بھی خاصے عرصے تک مستحکم رہی۔
اپنی صحت کی پیش گوئی:

ہم نے تیری صحت کا ٹھیکہ لیاہے۔(تذکرہ ص685طبع چہارم)
مرزا قادیانی کا یہ الہام بھی پورا نہ ہوااور وہ بیسیوں امراض کا شکار رہا ۔
8۔( محمدی بیگم سے ) ہم نے تیرانکاح کردیا ہے ۔(تذکرہ ص128طبع چہارم)
یہ نکاح قطعا نہیں ہوا اور مرزا قادیانی کی پیشگوئی جھوٹی ثابت ہوئی۔
9۔ 1886ء میں مرزا کو الہام ہواکہ عنقریب ایک اور نکاح تمہیں کرنا پڑے گا۔(تذکرہ ص113)
1886ء کے بعد مرزا نے کوئی نیا نکاح نہیں کیا ۔
10۔ 1894ء میں مرزا نے اہل مکہ کے قادیانی ہونے کی پیشگوئی کی ۔(تذکرہ ص208طبع چہارم)
ان تمام پیشگوئیوں میں سے کوئی ایک پیش گوئی بھی پوری نہیں ہوئی۔

جھوٹے ہونے کا اعتراف:

اگرثابت ہو کہ میری سو پیشگوئیوں میں سے ایک بھی جھوٹی نکلی ہو تو میں اقرار کروں گاکہ میں کاذب ہوں ۔(روحانی خزائن جلد17 ص461)
نتیجہ :

مدعی کاذب کی پیش گوئی پوری نہیں ہوتی ۔ یہی قرآن کی تعلیم ہے اور یہی تورات کی ،۔
(آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد 5 ص326)

جاری۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین :
Top