• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

معیار نبوت نمبر10: انبیاء کرام بکریاں چراتے ہیں ۔

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
معیار نبوت نمبر10:انبیاء کرام بکریاں چراتے ہیں ۔

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورﷺنے فرمایا:
مابعث اللہ نبیا الا رعی الغنم فقال اصحابہ وانت فقال نعم کنت ارعاھا علی قراریط لاھل مکہ ۔
(صحیح بخاری باب الاجارہ جلد اول ص301)
ہر نبی نے چرواہا بن کر بکریاں چرائیں ۔ صحابہ کرام نے پوچھا کہ اپ نے بھی ، فرمایا ہاں میں نے بھی چند پیسوں پر اہل مکہ کی بکریاں چرائیں ۔
اسی مفہوم کی روایت کنزالعمال جلد 11ص475 رقم الحدیث 32234 پر درج ہے ۔
ہم دعویٰ سے کہتے ہیں کہ مرزا قادیانی نے انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت پوری نہیں کی اور بکریاں نہیں چرائیں ،مرزا قادیانی کا ایک ہفتہ بھی بکریاں چرانا ثابت نہیں چہ جائیکہ زیادہ عرصہ ۔
اگر قادیانی گروہ کے پاس مرزا قادیانی کے بکریاں چرانے کا کوئی ثبوت ہے تو فراہم کر کے انعام حاصل کریں۔
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top