• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میعارنمبر20: انبیاءکرام کا کوئی وارث نہیں ہوتا۔

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
[H1] انبیاءکرام کا کوئی وارث نہیں ہوتا۔[/H1]
حضرت انبیاءکرام دنیوی مال وجائیداد کے مالک نہیں ہوتے ۔ اس لیے ان کا کوئی وارث بھی نہیں ہوتا۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ہم انبیا ء کی جماعت کو کوئی وارث نہیں ہوتا ۔
عن عمر بن الخطاب قال قال رسول اللہ ﷺلا تورث ماترکناہ صدقۃ۔

(صحیح البخاری جلد2ص575کتاب المغازی باب حدیث بنی النضیرومخرج رسول اللہ )
حضرت حذیفہ سے روایت ہے حضورﷺ نے فرمایا:
النبی لایورث

(کنزالعمال جلد11 ص474 رقم الحدیث32227)
مرزا قادیانی نے اپنے آباؤاجداد سے کافی وسیع جائیداد پائی تھی جوکہ اس کے اپنے بقول 1880 میں دس ہزار روپے کی مالیت کی تھی ۔(روحانی خزائن جلدنمبر 1ص28)
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ چندہ اور نذرانوں میں اضافہ کی وجہ سے اس جائیداد میں اور بھی اضافہ ہوچکا تھا۔1907ء میں یہ کیفیت تھی کہ دولاکھ سے زائد روپے آچکے تھے۔ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد22ص253)
مرزا قادیانی کے مرنے کے بعد یہ جائیداد روپیہ اس کی اولاد میں تقسیم ہوا حا لانکہ ایسا ہونا شان نبوت کے یکسر خلاف ہے۔
عبدالرحمان خادم گجراتی نے لانرث ولانورث کے الفاظ نقل کیے ہیں۔ (احمدیہ پاکٹ بک ص146طبع جدید)
اگر یہ روایت درست مانی جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ انبیاءکرام نہ خود کسی کے وارث ہوتے ہیں نہ ان کا کوئی وارث ہوتا ہے۔
قادیانیوں کی اس تسلیم کردہ تحریر کردہ روایت کی رو سے مرزا قادیانی کے نبی ہونے کی دوہری تردید ہوتی ہے وہ اس طرح کہ مرزا قادیانی نے اپنے والد سے وراثت پائی اور اس کی اولاد نے اس سے ، حالانکہ یہ دونو ں امورشان نبوت سے بعید ہیں۔
 
Top