• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نزول عیسیٰ علیہ السلام تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کیسے ؟

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
نزول عیسیٰ علیہ السلام تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کیسے ؟


ایک مرزائی دھوکہ جس کا جواب آج سے کا جواب آج سے کئی سو سال پہلے مفسرین دے چکے ہیں ۔ مرزائی اکثر سوال کرتے ہیں کہ " اگر عیسیٰ علیہ السلام نازل ہوں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی یعنی خاتم النبیین کیسے ؟
مشہور مفسر علامہ زمخشری رحمتہ اللہ علیہ اپنی تفسیر " تفسير الزمخشري الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل " میں اس شبہ کا جواب آج سے کئی سو سال پہلے دے چکے ہیں :۔

" فإن قلت: كيف كان آخر الأنبياء وعيسى ينزل في آخر الزمان؟ قلت: معنى كونه آخر الأنبياء أنه لا ينبأ أحد بعده، وعيسى ممن نبئ قبله، وحين ينزل ينزل عاملا على شريعة محمد، مصليا إلى قبلته، كأنه بعض أمّته." ( تفسیر کشاف ، جلد 3 صفحہ 545 )
اگر تو کہے (یعنی سوال کرے) کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی کیسے ہوئے جبکہ عیسیٰ علیہ السلام آخری زمانے میں نازل ہوں گے ؟ تو میں کہوں گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے کا یہ معنی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبوت نہیں ملے گی اور عیسیٰ علیہ السلام کو تو آپ سے پہلے نبوت مل چکی اور جب وہ دوبارہ نازل ہوں گے تو شریعت محمدیہ پر عمل کرنے والے ہوں گے اور آپ کے قبلے کی طرف کرکے نماز ادا کریں گے گویا کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا ایک فرد ہیں ۔
2igjepk.jpg

 
Top