• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نظریہ ارتقاء کی ارتقائی داستان

محمد المکرم

رکن ختم نبوت فورم
#آپریشن_الحاد
نظریہ ارتقاء کی ارتقائی داستان
تحریرازقلم : محمّد المکرّم
ہسنا منا ہے لیکن زیادہ ہسی انے کی صورت میں ہس لینا چایہے
ہرن اونچے اونچے درختوں سے گردن اوپر کر کے پتے کھانے کی کوشش کرتے کرتے زرافہ بن گئے اور مچھلیاں پانی سے نکل کر زمین پہ رینگنے لگیں جس کی وجہ سے ان کے ہاتھ پاؤں اوگ گئے اور وہ رپٹائل بن گئے پھر ان ہی رپٹائل نے اپنے ہاتھوں کو ہلانا شروع کر دیا اور ہلا ہلا کر ان کے ہاتھوں نے پروں کی شکل اختیار کر لی اور وہی رپٹائل پرندوں میں تبدیل ہو کے آسمان کی بلندیوں کے نظارے کرنے لگے اس سے قبل ایک باندر کہیں دور پہاڑ کی ایک چوٹی پہ بیٹھا ایک پتھر کو زور زور سے پٹخ رہا تھا پھر اچانک سے ارتقائی تبدیلی کے سبب وہ باندر ملحد بن گیا اور اس کے ہاتھ میں جو پتھر تھا زمین کی چونٹ کھاتے کھاتے ایک موبائل کی شکل اختیار کر گیا پھر اسی موبائل کے زریعے اس باندر جو ملحد بنا تھا اس نے یہ سب ارتقائی مناظر کو کمیرے کی آنکھ سے محفوظ کیا پھر اس نے سوچا کہ ان بیش قیمت مناظر کو لوگوں تک کیسے پہنچایا جائے وہ اس ہی سوچ میں گم بیٹھا موبائل کو اپنے ہاتھوں کی مدد سے گھما رہا تھا کہ اچانک سے موبائل اس کے ہاتھوں سے چھوٹ کر گر گیا اور پہاڑ کی چوٹی سے لڑکتا ہوا نیچے زمین بوس ہوگیا باندر یعنی جو ملحد بن چکا تھا وہ اچھل کے اٹھا اور موبائل کے تعاقب میں نیچے زمین کی جانب بھاگتا ہوا اس جگہ پہنچا جہاں موبائل گرا تھا وہ موبائل کو تلاش کرنے لگا اس کے چہرے پہ مایوسی کے آثار نمودار ہونا شروع ہوۓ اسے ڈر تھا کہ کہیں موبائل ٹوٹ کے بکھر نہ گیا ہو کہیں اسکی ساری محنت برباد نہ ہو جائے پھر اچانک سے اسکی نظر ایک کالی سی چوکور شکل کی ایک چیز پہ پڑی موبائل سے سائز میں کافی بڑی تھی وہ باندر جو ملحد بنا تھا اس چیز کی طرف دوڑا اسے ہاتھوں میں اٹھایا اور کہنے لگا یہ موبائل جیسا کچھ لگتا ہے اور اس کی دو لیئر ہیں شاید یہ اوپر والا حصہ اوپر کی جانب کھلتا ہے کھول کے دیکھتا ہوں جیسے ہی اسنے کھولا وہ دیکھ کے حیران رہ گیا یہ اسکا وہ ہی موبائل تھا جو اپر سے گرا تھا یہ ارتقائی تبدیلی کے سبب لپ ٹاپ بن چکا تھا اور اس میں وہ سب ریکارڈنگ بھی موجود تھیں جو اس باندر یعنی ملحد نے کی تھیں وہ خوشی سے اچھلنے لگا اور اچھل اچھل کے لپ ٹاپ کو لہرانے لگا اچانک سے وہ لپ ٹاپ اس کے ہاتھ سے پھسلا اور سامنے موجود ایک درخت سے جا ٹکرایا لپ ٹاپ کے پرکچے اڑھ گئے باندر جو ملحد بنا تھا ایک دم ہکا بکا رہ گیا اور اسکی آنکھیں نم ہونا شروع ہوگئیں اسنے کافی مشکل سے اپنے حواس پہ قابو پا کے اس لپ ٹاپ کی بکھری باقیات کو اکھٹا کیا پھر ایک گڈھا کھود کے اس میں دبا کے آنکھوں میں آنسو لئے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہو گیا وہ اس حادثے کو ایک خواب سمجھ کے بھلانے کی کوشش کر رہا تھا پھر ایک دن اس کا گزر اس ہی راستے سے ہوا جہاں لپ ٹاپ کو اس نے زمین میں دبایا تھا باندر یعنی جو ملحد بنا تھا وہ یہ دیکھ کے حیران رہ گیا کہ جس جگہ اس نے لپ ٹاپ کی باقیات کو دبایا تھا زمین اس جگہ سے پھٹی ہوئی تھی اور ارتقائی لپ ٹاپ مزید اپ گریڈ ہوچکا تھا اور ساتھ ہی وائی فائی ڈیوائس بھی ساتھ رکھی تھی اس نے حیرانی سے لپ ٹاپ کھول کے دیکھا تو اس میں فیس بک کا لنک بھی موجود تھا باندر یعنی جو ملحد بنا تھا وہ یہ منظر دیکھ کے مزید حیران ہوگیا اور خوشی کی تاب نہ لاتے ہوۓ وہ خوشی سے پاگل ہوگیا پاگل ہونے سے قبل وہ ڈیٹا اپلوڈ کر چکا تھا آج بھی اس باندر یعنی جو ملحد بنا تھا اس کا مشن جاری ہے سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہے -monkey-selfie-w1000@2x.jpg
 
Top