• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پانچ نمازوں کے نام از مرزاغلام قادیانی ابن چراغ بی بی (احمد کریم شیخ سابقہ قادیانی)

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
پانچ نمازوں کے نام از مرزاغلام قادیانی ابن چراغ بی بی
اسلام وعلیکم و رحمۃاللہ و برکاۃ، دوستو، مرزاغلام قادیانی ابن چراغ بی بی کی کتابیں جو بے شمار خرافات ، جھوٹ اور دجل سے بھری پڑی ہیں ان میں سے ایک دجل بیا ن کیا جا رہا ہے۔ مرزاغلام قادیانی ابن چراغ بی بی نے پانچ نمازوں کےناموں کے سلسلے میں عجیب و غریب منطق بیان کرتے ہوئے اپنی قادیانی امت کو یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ بنیادی طور پر اسلام میں جو پانچ نمازوں کے نام ہیں وہ کہاں سے لیے گئے تھے؟ مرزاغلام قادیانی ابن چراغ بی بی کہتا ہے کہ پانچ نمازیں جب فرض ہوئیں تو اس دور میں عرب نے اپنے شراب پینے کے اوقات کار تقسیم کیے ہوئے تھے یعنی طلوع آفتاب سے پہلے، جب سورج سر پر ہوتا تھا، دوپہر کے وقت، غروب آفتاب سے کچھ دیر پہلے اور رات کے وقت، یہود و نصاری ان اوقات میں شراب نوشی کرتے تھے ۔ اسی طرح مرزا قادیانی نےپانچ نمازوں کے اوقات کا ر کو ٹھیک یہود و نصاری کے شراب نوشی کے اوقات کار سے تشبیہ دی۔
اب جماعت قادیانیہ / مرزائیہ کے امتی خود فیصلہ کریں کہ کیا مرزاغلام قادیانی ابن چراغ بی بی کا پانچ نمازوں کے اوقات کا ر کو ٹھیک یہود و نصاری کے شراب نوشی کے اوقات کار سے تشبیہ دینا کفر ہے یانہیں؟
احمد کریم شیخ (سابقہ قادیانی)کی اس حوالے سے ویڈیو ملاحظہ کریں۔
006 5Times Prayers Wine Name According to MGA Ahmadiyya
Dailymotion
YouTube
067 Ahmadiyya Mirza Gulam Qadiani and Namaz!
 
آخری تدوین :
Top