• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا تمام انبیاء نے رسالے لکھے؟

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی جھوٹ اور دجل کی انتہا کرتے ہوئے بہت واضع اور صاف الفاظ میں یہ کہہ رہا ہے کہ نہ صرف ایک بلکہ تمام انبیاء نے رسالے لکھے پھر ان کو نعوذ باللہ گالیاں دی گئیں۔ استغفراللہ، لکھتا ہے
''جس پیغام کو اس وقت ہم اپنے عزیزان ملک کے پاس اس رسالہ کے ذریعہ سے پہچانا چاہتے ہیں اس کی نسبت ہمیں انبیاء علیہم السلام کے قدیم تجربہ کی رو سے یہ ثابت ہے کی سر دست اس ہماری ہمدردی کا یہی قدر ہوگا کہ پھر دوبارہ ہم اسلام کے مولویوں اور عیسائی مذہب کے پادریوں اور ہندو مذہب کے پنڈتوں سے گالیاں سنیں اور طرح طرح کے رنج و خطابوں سے یاد کیئے جاویں'' روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 218
2u57sj9.jpg

1۔اس عبارت میں کوئی بھی کسی بھی طرح سے کسی تاویل کی گنجائش بھی نہیں بنتی کیونکہ یہ ان کے (جھوٹے) نبی کے الفاظ ہیں صاف لکھا ہے کہ 'انبیاء کے قدیم تجربہ کی رو سے' مطلب انبیاء کو یہ تجربہ ہوا کہ رسالہ لکھنے کی وجہ سے ان کو گالیاں دی گئیں ساتھ یہ لفظ موجود ہیں کہ 'اس رسالہ کی نسبت ہم پیغام پہنچانا چاہتے ہیں اس کی نسبت' یعنی اس رسالہ کی نسبت پھر قدیم کا لفظ استعمال کیا اور سب سے قدیم نبی حضرت آدم علیہ السلام ہیں۔ کوئی مربی بتائے گا کہ کس نبی نے رسالہ لکھا اور اس کو اس رسالے کی وجہ سے گالیاں دی گئیں؟ اور دوسری بات یہ کہ نبی مصنف اور شاعر نہیں ہوتا کیوں کہ نبی کا ہر پیغام اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور نبی یا رسول کا کام اسے انسانوں تک پہنچانا ہوتا ہے۔ نبی لوگوں سےپیسے لے کے اپنے لکھے ہوئے رسالے نہیں چھپواتا نہ وہ اللہ کا پیغام بیچتا ہے۔ اس نے چھپوانے کے لیئے بھی پیسے لیئے پھر لوگوں کو بھی پیسے لے کے اپنی کتابیں فروخت کیں۔ جاہل ہیں جو اسے نبی کہتے ہیں۔
لعنتہ اللہ علی الکاذبین
2۔ پھر آگے لکھا ہے
'ہم اسلام کے مولویوں اور عیسائی مذہب کے پادریوں اور ہندو مذہب کے پنڈتوں سے گالیاں سنیں'
مطلب یہ ہوا کے جو اس کو گالیاں دیتے ہیں بقول مرزا وہی اسلام کے مولوی ہیں۔ تو پھر ان مولویوں کو گالیاں کیوں دیتے ہو؟ عقل گھاس کھانے گئی ہوتی تھی مرزا قادیانی کی؟، ایک صفحہ پہ جن کو گالی دیتا ہے اگلے صفحہ پہ ان کو اسلام کا مولوی لکھ دیتا ہے۔ اس قسم کے پاگل شخص کو نبی کہہ کے تم لوگ براہ راست خدا کی توہین کرتے ہو کہ خدا نے ایسے پاگل کو نبی بنا دیا نعوذباللہ کہ جس کی عقل ہی ٹھکانے پہ نہیں ہے۔ جس کو اتنا نہیں یاد رہتا کہ میں نے پہلے کیا لکھا ہے اور اب کیا لکھ رہا ہوں کچھ خدا کا خوف کرو وہ جھوٹا تو بکواسیں کر گیا ہے تم تو ہوش کرو کیوں اپنی آخرت خراب کر رہے ہو۔
3۔ مسلمان اور عیسائی تو چلو اس کی بکواسات جو انبیاء کے خلاف کی ہیں اس نے ان کی وجہ سے گالیوں سے نوازتے تھے اسے مگر سوچنے والی بات ہے ہندو کیوں گالیاں دیتے تھے معلوم ہوا اس گندے شخص نے ہر اچھے برے مذہب کو اور ان کے پیشواؤں کے بارے بکواسیں کی ہیں ورنہ کسی کا دماغ خراب نہیں کے بلاوجہ گالی دے اس کو وہ بھی ہندو جس کا اسلام یا عیسائی مذہب سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں
 
Top