آیت خاتم النبیین پر قادیانی اعت(اعترض نمبر۷: مرزا قادیانی کی یہ تحریرات نومبر ۱۹۰۱ء سے پیش ترکی ہیں)
قادیانی :
شبہ یہ ہے کہ مرزا قادیانی کی یہ تحریرات نومبر ۱۹۰۱ء سے پیش ترکی ہیں۔ کہ جس وقت مرزا قادیانی کو نبوت نہیں ملی تھی۔ لہذا یہ تمام تحریریں منسوخ کہی جائیں گی۔
جواب:
یہ ہے کہ نسخ عقائد میں جاری نہیں ہوتا تنسیخ احکام میں ہوتا ہے۔ یہ ناممکن ہے کہ جو بات پہلے کفر کی تھی وہ بعد میں اسلام بن جائے۔نیز انبیاء کفر سے ‘قبل از نبوت بھی پاک ہوتے ہیں۔ نیز بدعقل اور بدفہم کبھی نبی نہیں ہوسکتا۔