• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

آیت قد خلت من قبلہ الرسل کا مفہوم از لسان العرب

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
آیت قد خلت من قبلہ الرسل کا مفہوم از لسان العرب
میرا مناظرہ قادیانی مربی عطا کریم سے ہوا قادیانی مربی عطا کریم نے لغت کی مشہور کتاب لسان العرب سے اپنے موقف کو ثابت کرنے کی یہ دلیل دی کہ لسان العرب میں لکھا ہے کہ "خلا فلان اذا مات" جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کے لیے بولا جاتا ہے کہ وہ بندہ جدا ہو گیا گزر گیا الگ ہو گیا ۔ اب مرزائی یہ دھوکہ دے رہا تھا کہ خلا کا مطلب ہے مات
1f642.png

عقل کے دشمن ، علم و آگہی سے نابلد یہ مربی لوگ ایسے ہی دھوکے دیتے ہیں جبکہ لسان العرب میں ہی لکھا ہے کہ " قد خلت المراۃ من زوجھا" جب کسی عورت کو طلاق ہو جاتی ہے تو اس کو کہا جاتا ہے کہ یہ عورت اپنے شوہر سے جدا ہو گئی ہے الگ ہو گئی ہے ۔

قادیانی مربی کا پیش کردہ حوالہ لسان العرب سے
48c6c34c-d138-45fb-ba54-9d15cf5383e6.jpg

ہم نے اس کے رد میں یہ حوالہ پیش کیا
12-31-2016 9-32-08 PM.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
تاج العروس

لغت کی مشہور کتاب تاج العروس میں بھی "خلا ، خلت" کی لغت کو واضح کیا گیا ہے اور کہتے ہیں کہ خلا کبھی کبھی مجازی طور پر موت کے معنیٰ میں بھی آتا ہے کیوں کہ انسان اپنا مکان سے جدا ہو جاتا ہے اور ایک جگہ کو چھوڑ کر دوسری جگہ چلا جاتا ہے اور صاحب تاج العروس نے بھی اس مقام پر ابن اعرابی کے قول کے لے کر آئے ہیں کہ خلافلان اذا مات یعنی جب کوئی مر جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ وہ گزار گیا یا چھوڑ گیا یا جدا ہو گا ۔

1-1-2017 3-06-52 PM.png
 

غلام مصطفی

رکن ختم نبوت فورم
اب آپ خودی اپنے پیش کردہ حوالہ کو قرآن مجید کی آیت سے تطبیق کردیں کہ
قد خلت من قبلہ الرسل سے کیا مراد ہے۔کیا وہاں خلا فلان والا مطلب ہم لیں گے یا پھر ایک ایسی چیز جو قرآن مجید کی اس آیت کیساتھ مطابقت نہیں رکھتی؟
 
Top