احادیث پر قادیانی اعتراضات ( اعتراض نمبر۳۸:انا مقفی)
قادیانی:حضور ﷺ فرماتے ہیں:’’ انا مقفی ‘‘آپ ﷺ کے بعد جو نبی آئیں گے‘ وہ مقفی ‘آپ ان کے مقفی‘ ان کے آپ مطاع ہوں گے مقفی ہوں گے۔
جواب : ’’قفینا من بعدہ باالرسل ‘‘آیت کریمہ دال ہے کہ یہاں الذی قفی بہ سب کے آخر میں تشریف لانے والے کو معنی دیتا ہے۔ حضرت ابوموسیٰ اشعری سے روایت ہے :’’ انا محمد واحمد والمقفی قال النووی المقفی العاقب۰ ‘‘ آخری