• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اردو ان پیج 2009 کو ڈاؤنلوڈ کریں۔

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اردو ان پیج 2009 کو ڈاؤنلوڈ کریں

اردو ان پیج 2009 کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اوپر ڈاؤنلوڈ کی پکچر پر کلک کریں
ان پیج کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد آپ کے پاس ایک RAR فائل آ جائے گی ۔ جب آپ اسے اوپر یا ایکسٹریکٹ کریں گے تو وہ پاسورڈ مانگے گا۔ وہاں پر یہ پاسورڈ دیں۔
www.khatmenbuwat.org
اس پاسورڈ کو اینٹر کرنے کے بعد آپ کے پاس ان پیج 2009 کی RAR فائل اوپن ہو جائے گی۔

فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد آپ کے پاس اس طرح سے ایک فائل آئے گی ۔ جس پر ان پیج 2009 لکھا ہو گا۔ اس پر رائیٹ کلک کریں اور ایکسٹریکٹ ہیئر پر کلک کر دیں ۔
1.png
فائل ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد یہ سکرین آپ کو نظر آئے گی اس میں سب سے پہلےShow Password پر کلک کریں۔ اور پھر اوپر موجود پاسورڈ کے بلاک میں یہ پاسورڈ لکھیں۔
www.khatmenbuwat.org
پاسورڈ دینے کےبعد اوکے پر کلک کر دیں۔
2.png
اوکے پر کلک کرنے کے بعد آپ کو ان پیج 2009 کا ایک فولڈر نظر آئے گا۔ اس پر ڈبل کلک کر کے اس کو اوپن کر لیں۔
3.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اردو ان پیج 2009 کو انسٹال کرنے کا طریقہ

پہلا سٹیپ:
فائل کو ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد ان پیج 2009 والے فولڈر کو اوپن کریں۔ اس میں موجود ان پیج 2009 کے سیٹ آپ پر ڈبل کلک کریں۔
1.png
دوسرا سٹیپ:
دوسرے سٹیپ میں یہاں پر نیچے موجود NEXT پر کلک کریں۔
2.png
تیسرا سٹیپ:
دوسرے سٹیپ میں نیکسٹ کرنے کے بعد نیکسٹ نیکسٹ ہی کرتے جائیں۔ یہاں تک کہ وہ خود بخود انسٹال ہونا شروع ہو جائے۔
چوتھا سٹیپ:
انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد نیچے Finish کا بٹن آئے گا اس پر کلک کر دیں۔ اس طرح آپ کے پاس ان پیج 2009 کا 3.5 ورژن مکمل طور پر انسٹال ہو جائےگا۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اگر کسی ساتھی کو مزید ہیلپ کی ضرورت ہو تو یہاں پر اپنے سوالات کر سکتا ہے۔
 
Top