• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اسلام کے خلاف امت قادیانیہ/مرزائیہ کے سوال کا جواب از احمد کریم شیخ

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
اسلام کے خلاف امت قادیانیہ/مرزائیہ کے سوال کا جواب از احمد کریم شیخ
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ؛ پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو! دیکھا گیا ہے کہامت قادیانیہ/مرزائیہ اکثر اوقات شور مچاتی ہوئی نظر آتی ہےاور اپنے آباؤ اجداد (یہودونصاریٰ)کے سامنے اسلام کی اصل تعلیمات کو مسخ کر کے پیش کرتی ہے کہ جو لوگ جہاد کر رہے ہیں اور بے گناہ اور معصوم لوگوں کو قتل کر رہے ہیں، اسلام کی ہی وہ اصل تعلیمات ہیں اور دہشتگردوں کو بطور مجاہدین اوردہشتگردی کو بطور جہاد کے پیش کرتے ہیں اور مسلمانوں کو بھی کہتے ہیں کہ مختلف تنظیمیں جو کچھ عراق اور شام میں کر رہی ہیں وہ اصل اسلام ہے۔ حالانکہ ہم مسلمان ان تمام تنظیموں کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھتے ہیں اور ہم ان کو مجاہدین نہیں بلکہ دہشتگرد اور ان کے نام نہاد جہاد کو دہشتگردی تصور کرتے ہیں۔ اور امت قادیانیہ/مرزائیہ اور اس کےآباؤ اجداد (یہودونصاریٰ) ہم سے سوال کرتے ہیں کہ جہاد کے نام پر جو تنظیمیں دہشتگردی کر رہی ہیں کیا وہ اسلام ہے؟ تو ملاحظہ کریں اس سوال کا جواب احمد کریم شیخ کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
018 Ahmadis Questioning About Islam!
Dailymotion
YouTube

 
آخری تدوین :
Top