• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اعتراضات کے جوابات صرف ایک سیکشن میں رکھ کر باقی سب سے ختم کر دیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت پر قادیانی شبہات اوراُن کے جوابات
حیات ونزول حضرت عیسیٰ پرقادیانی اعتراضات وجوابات

اس زمرے کو یہاں منتقل کریں

قادیانی اعتراضات کے جوابات

قادیانیوں کے تمام اعتراضات کے جوابات اسی زمرے میں رکھیں کچھ سیکشنز بنے ہوئے ہیں اور کچھ بنانے والے ہیں۔ باقی تمام سیکشنز میں موجود اعتراضات بھی اسی میں ان کے ٹاپک کے مطابق زمروں میں منتقل کریں۔
اگر منتطم اعلی کے پاس وقت ہو تو کر دیں ۔ اگر وقت نہ ہو تو مجھے یہ زمہ داری سونپ دیں ۔ میں دس دن کے لیے ابھی فری ہی ہوں ۔ کوئی پوسٹ نہیں لکھ رہا۔ جزاک اللہُ خیرا
 
Top