• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

الیکشن فارم سے ترمیم ایک جھوٹی خبر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
الیکشن فارم سے ترمیم ایک جھوٹی خبر


عوام الناس تصدیق کے لئے اس سے زیادہ کیا دیکھتی کہ پارلیمنٹ میں ایک شخص اٹھ کر کہہ رہا ہے کہ تم نے ختم نبوت کا خانہ ختم کر دیا.....
اگر جھوٹ تھا تو اسے روکا کیوں نہ گیا..۔۔؟؟
اور بعد میں میڈیا پر ٹاک شوز کے اندر بھی اس پہ بات ہوتی ہے...
عوام الناس تو جانتے ہیں کہ کہ اسی" چورِ اعظم "نے کہا تھا کہ "قادیانی ہمارے بھائی ہیں"
یہ بھی جانتے ہیں کہ دودن پہلے ہمارا وزیرِ خارجہ کہہ رہا تھا"ایک ہی طرح کے لوگ تھے درمیان میں سرحد قائم کرکے ہمیں جدا کر دیا گیا"
عوام یہ بھی جانتے ہیں کہ شب خون مار کر راتوں رات غازیء اسلام کو تختہ دار پہ لٹکا دیا گیا
یہ بھی جانتے ہیں موٹر وے سے درود وسلام کے بورڈ اتار دئے گئے
یہ بھی جانتے ہیں مساجد سے سپیکر اتروا لئے گئے
اس لئے اگر خبر جھوٹی ہے اللہ کرے کہ جھوٹی ہو تب بھی عوام کا کیا قصور جواتنا کچھ دیکھ چکے ہیں انکا اعتماد اٹھ چکا ہے وہ جانتے ہیں کہ یہ ذلیل اپنی حکمرانی کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
ایسی خبر سن کر احتجاج کرنا فطری عمل ہے
کیوں کہ یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے
#مفتی سید مبشر رضا قادری
 
Top