• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

امتحان

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
امتحان
ایک شریر قادیانی بچہ سکول میں فیل ہو گیا ، گھر پہنچا تو باپ نے جوتوں سے تواضح کرنا شروع کر دی ، باپ جوتوں کی بارش برسا رہا تھا اور ساتھہ ساتھہ چلاتا ہوا کہہ رہا تھا کہ ہمیشہ باادب ، محنتی اور زہین بچے ہر امتحاں میں پاس ہوا کرتے ہیں ، اور بے ادب ، نالائق ، کند ذہن ، خبیث اور الو کے پٹھے فیل ہوتے ہیں .
بچہ جوتوں کی بوچھاڑ میں سے سر نکال کر بولا " آبا جی ہمارے حضرت مرزا قادیانی بھی تو مختاری کے امتحان میں فیل ہوۓ تھے "
بچے کا جواب باپ کے جگر میں تیر بن کے لگا اور وہ چونک اٹھا ، جوتی اس کے ہاتھہ سے چھوٹ گئی اور بچے کے منہ سے ہنسی چھوٹ گئی

نوٹ : مرزا قادیانی اور اس کے ہندو دوست لالہ بھیم سین نے اکٹھے مختاری کا امتحان دیا ، لالہ جی تو پاس ہو گئے لیکن مرزا قادیانی فیل ہو گیا
 
Top