انپیج کے بارے میں تو آپ نے بہت کچھ سنا ہو گا لیکن میں جس انپیج کی بات کر رہا ہوں اس کے بہت سے فوائد ہیں جیسے:
انپیج تھری کے فوائد
اس کا ڈاونلوڈ ربط یہ ہے
انپیج تھری کی لکھی عبارت کو کورل ڈرا میں لے جانے کا طریقہ یہ ہے
اس سافٹوئیر کے کچھ سکرین شارٹس ملاحظہ فرمائیں
انپیج تھری کے فوائد
- انپیج تھری کی لکھی عبارت کو باآسانی ورڈ پر یا ویب سائٹ پر پیسٹ کیا جا سکتا ہے ۔
- انپیج تھری میں مذید فونٹس انسٹال کیئے جا سکتے ہیں ۔
- ویب سائٹس سے اردو عبارت کو کاپی کر کے ڈائریکٹ انپیج تھری میں پیسٹ کیا جا سکتا ہے ۔
- قرآنی خطاطی کے ساتھ نیز ہر طرح کا پبلشنگ کا کام بآسانی اس کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ اور اس میں قرآن پاک کی پوری سہولت موجود ہے۔
- اس کے علاوہ اور بھی بہت عمدہ فنکشنز ہیں جو کہ استعمال کے بعد ہی پتہ چلے گا
اس کا ڈاونلوڈ ربط یہ ہے
انپیج تھری کی لکھی عبارت کو کورل ڈرا میں لے جانے کا طریقہ یہ ہے
اس سافٹوئیر کے کچھ سکرین شارٹس ملاحظہ فرمائیں