آئینہ قادیانیت ، تعارف و تبصرہ
آئینہ قادیانیت (فتنہ قادیانیت سے متعلق تیس سوالات کے جوابات)
ترتیب :مناظر ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایامدظلہ العالی
اس کتاب میں محترم اللہ وسایا صاحب نے قادیانیت کی جانب سے اٹھائے جانے والے تیس اچھوتے سوالات کو انتہائی علمی و تحقیقی انداز میں قلم بند کیا ہے اس کتاب کو ختم نبوت فورم یونیکوڈ میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے ترتیب :مناظر ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایامدظلہ العالی