اگر فورم پر فونٹس ٹھیک نظر نہ آئے تو کیا کرنا چاہیے۔
بعض دوستوں کو بلکہ مجھے بھی فورم پر ایک مسئلہ پیش آتا تھا کہ فورم کا فونٹ صحیح نظر نہیں آتا تھا ۔
یعنی اس طرح نظر آتا تھا۔

اب اس مسئلے کو کس طرح حل کریں آئیے میں آپ کو بتاتا ہوں
دوستو اس مسئلے کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک سوفٹویئر میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں ۔ آپ اس کو کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور اس کے بعد اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر لیں۔ پھر آپ فورم اوپن کریں تو آپ کو فورم بہترین فونٹ میں نظر آئے گا۔
اس سوفٹویئر کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
اگر اوپر والے لنک سے کوئی مسئلہ آ جائے تو آپ اس سوفٹ ویئر کو یہاں سے بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں
اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اسے انسٹال کریں اور پھر اپنا کمپیوٹر ریسٹارٹ کر کے پھر فورم کو آپ اوپن کریں تو انشااللہ بہترین فونٹ میں آپ کو فورم نظر آئے گا
پھر فونٹ آپ کو اس طرح نظر آئےگا
