• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اے مسلمانان پاکستان و عالم اسلام ؟

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
اے مسلمانان پاکستان و عالم اسلام ؟
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
جب کوئی ہماری ماں یا باپ کو گالی دے تو ہمارے جذبات بھڑک اٹھتے ہیں۔۔۔۔ ہم غصے میں آجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہم بھی کشت و خون کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔۔ آؤ مسلمانو سوچتے ہیں اور خوب سوچتے ہیں ۔۔۔عقل و فکر کے چراغ روشن کر کے سوچتے ہیں ۔۔۔۔۔دل و دماغ کی اتھا ہ گہرائیوں میں اتر کر سوچتے ہیں۔۔۔ کہ قرآن اللہ کی کتاب نہیں ،ہمارے نبی محترم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نہیں اترا ،کیا فاطمہ خاتونانِ جنت کی سردار نہیں، ابو بکر وعمر اور علی المرتضی ٰ اور ابو ہریرہ رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین اللہ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ اور جگری یار اور ہمارے بزرگ نہیں ؟

قادیانیوں کے ساتھ محبت بھرے جذبات رکھنے والوں ،قادیانیوں کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والو ! کیا جب تم قادیانیوں سے ملتے ہو تو گنبد خضریٰ میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دل دکھتا نہیں ہو گا ؟ میرے مسلمان بھائیوں اور بہنو بیٹیو اپنے ایمان کوضائع نہ کرو ۔ ان کی تقریبات ان کے ساتھ تعلقات کا بائیکاٹ کریں تا کہ بروز یامت ہم سرخرو ہو سکیں تا کہ ہم آقاکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے شرمندہ نہ ہوں ۔ تا کہ ہم جہنم کے حقدار نہ بنیں ۔

ادنیٰ گذارش : ۔
مقررین حضرات اپنی شعلہ نوائیاں ،اپنی فصاحت و بلاغت ،اپنا علم و عرفان اور اہل قلم حضرات فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے لئے قلم سے تلوار کا کام لیں ۔ اساتذہ و پروفیسرز حضرات کو چاہیے کہ سکولوں کالجوں یونیورسٹیوں میں ختم نبوت کے ذیشان موضوع پر لیکچرز کا اہتمام کریں تا کہ ہماری نئی جنریشن (نئی نسل) زیور تعلیم ختم نبوت سے آراستہ ہو سکے ۔

اللہ ہمیں سمجھنے کی تو فیق دے یااللہ اس مملکت خداداد کو تا صبح قیامت قائم ودائم رکھنا یااللہ اس کو استحکام نصیب فرما ۔یااللہ اس کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا ۔ یااللہ اس کو اندرونی وبیرونی سازشوں سے محفوظ رکھ ۔ یااللہ اسے فتنوں سے آفات و بلیات سے بچا ۔ آمین ثم آمین بجاہ نبی الکریم الآمین ۔
 
Top