برما: مظلوم مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے قادیانی جماعت سرگرم
قادیانی مرزاواڑہ برما رنگون میں
برما کے مسلمان قادیانی سرگرمیوں کو نظر اندازنہ کریں
رنگون برما میں قادیانیوں کا مسلمانوں کو کافربنا نے کاسازشی اڈہ گلی نمبر 28میں موجود ہےجہاں سے غریب مسلمانوں کولالچ دیکر قادیانی بنا رہے ہیں اور مستقل اپنا مشن ہاؤس بناکر مسلمانوں کو ورغلانے میں مصروف ہیں اس لئے ..... قادیانیوں کی اس سازش کودینی بصیرت رکھنے والے علماء اور ملت کے بے لوث رہنماؤں اور ملی تنظیموں کے ذمہ داروں سے گزارش ہے کہ قادیانیوں کے ہاتھوں تبدیلی مذہب کے معاملے پر نظر رکھیں اور جہاں کہیں بھی اس طرح کے واقعات رو نما ہوں وہاں کے سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان واسلام کی تحفظ کے سلسلے میں صحیح اور مضبوط لائحہ عمل بنانے کی کوشش فرمائیں
بیداری امت وقت کی ضرورت
