پاکستان میں یوٹیوب پچھلے تین سال سے بند ہے اس کے علاوہ بعض دفعہ مرزائی آفیشل ویب سائٹ میں سے سرچ رزلٹ لیتے ہوئے دقت ہوتی ہے تو ایک سوفٹ وئیر پیش کر رہا ہوں جس کی مدد سے آپ بلاک ہوئی ویب سائٹس اوپن کر سکتے ہیں۔یہ ایڈ فری ہے اور آپ کی انٹرنیٹ کی سپیڈ بھی کم نہیں کرے گا۔ سافٹ ئیر کا نام Hotspot Shield ہے اور یہ اس کا 3.42 وریژن ہے۔
ڈاؤنلوڈ لنک
ڈاؤنلوڈ لنک